ٹرینڈنگ
- طلاق زندگی ہے : سونم اور راجا رگھوانشی کیس کے تناظر میں
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
خامشی ٹوٹے گی، آواز کا پتّھر بھی تو ہو
عزیز نبیل خامشی ٹوٹے گی، آواز کا پتّھر بھی تو ہوجس قدر شور ہے اندر، کبھی باہر بھی تو ہو مسکرانا کسے اچھّا نہیں لگتا یاربمسکرانے کا کوئی لمحہ میسّر بھی تو ہو…
جانے کن راہوں سے اس شہر میں لایا گیا ہوں
عزیز نبیل جانے کن راہوں سے اس شہر میں لایا گیا ہوںایسا لگتا ہے یہاں پہلے بھی آیا گیا ہوں میں تو گھر ہی میں ہوں، پر لوگ بتاتے ہیں کہ مَیںدشت و صحرا میں…
یہ کس مقام پہ لایا گیا خدایا مجھے
عزیز نبیل یہ کس مقام پہ لایا گیا خدایا مجھےکہ آج روند کے گزرا ہے میرا سایہ مجھے میں جیسے وقت کے ہاتھوں میں اک خزانہ تھاکسی نے کھودیا مجھ کو کسی نے…
معجزے کا در کھلا اور اک عصا روشن ہوا
عزیز نبیل معجزے کا در کھلا اور اک عصا روشن ہوادور گہرے پانیوں میں راستہ روشن ہوا جانے کتنے سورجوں کا فیض حاصل ہے اُسےاُس مکمّل روشنی سے جو ملا روشن ہوا آنکھ…
کچھ دیر تو دنیا مرے پہلو میں کھڑی تھی
عزیز نبیل کچھ دیر تو دنیا مرے پہلو میں کھڑی تھی پھر تیر بنی اور کلیجے میں گڑی تھی آنکھوں کی فصیلوں سے لہو پھوٹ رہا تھا خوابوں کے جزیرے میں کوئی…
اردو اور دیگر زبانوں کا لسانیاتی اشتراک
مقصود حسنی
اردو کے متعلق یہ نظریات معروف چلے آتے ہیں کہ
وہ لشکری زبان ہے۔
وہ پنجابی سے نکلی ہے۔
لفظوں کے اشتراک سے گمان گزرتے لگتا ہے کہ اردو ان زبانوں…
مزاحیہ: قصہ ایک پروفیسر کا!
شفیق شاکراس پروفیسر کا چہرہ مبارک اتنا تو بھیانک تھا جیسے صاحب ابھی قبر سے اٹھ کر آئے ہیں۔ خدا ایسا چہرا کسی دشمن کو خواب میں بھی نہ دکھائے۔ کوبرا سانپ…
مزاحیہ: بیوی ایک بلا
ازرق سماوی ’’اجی! سنتے ہو ، کل عید ہے۔ آفس سے جلدی آئیے گا۔ شاپنگ کے لیے جاناہے اور ہاں کچھ پیسے دیتے جائیے۔ پچھلی مرتبہ آپ نے جو تھوڑے سے پیسے دئیے…
مسلم منہ بھرائی کی سیاست ، افسانہ یا حقیقت؟
غوث سیوانی، نئی دہلی بھارت میں مسلمانوں کی خوشامد کی جاتی ہے؟ انھیں ان کے حق سے زیادہ دیا جاتا ہے؟جن چیزوں پر ان کا حق نہیں وہ بھی انھیں دے دی جاتی…
