ایمان، استقامت اور اتحاد

زندگی تو عارضی اور فانی ہے، موت آکر اس مہلت عمل کو ختم کر دیتی ہے مگر ایک موت وہ بھی ہے جو اس عارضی زندگی کو دائمی زندگی بنا دیتی ہے اور وہ شہادت کی موت ہے۔…