برج کورس: حقیقت کے آئینے میں!

مجھے ایسا بھی محسوس ہوتا ہے کہ  طلبہ کی ذہنیت کا جائزہ لیا جاتا ہے کہ کون ہمارے کتنے کام آسکتا ہے پھر اسی حساب سے اس کا استعمال ہوتاہے، جب کوئی پروگرام…