اس سے پہلے ملک کے معزز چیف جسٹس نے رو رو کر حکومت سے یہ کمی پوری کر نے کی گہار لگائی تھی لیکن اس پر کیا عمل ہوا کوئی خبر نہیں آئی۔ لیکن بابری مسجد کے دونوں…
ﺍﺣﻤﺪ ﭘﻮﺭ ﺷﺮﻗﯿﮧ شہر یزمان سے قریب ہے۔ شہر یزمان یعنی ﻗﻠﻌﮧ دﯾﺮﺍﻭڑ ( ڈیراول) احمد پور شرقیہ سے ایک شکستہ سٹرک سے جڑا ہے۔ اس جگہ سے چولستان شروع ہوتا ہے۔ ﭼﻮﻟﺴﺘﺎﻥ…
آج مسلم حکمران ’’اب یا کبھی نہیں ‘‘کے دوراہے پر کھڑے ہیں ۔ کوئی یہودی عزائم کے آگے’ شیطانِ اخرس ‘بنے یابھیگی بلی، یا لوہے کا چنا ثابت ہو، یہود کی نظر میں وہ…
سرکار نے دیسی طبی تعلیم (یونانی و آیوروید) جاری رکھی جائے یانہیں ؟اس کا جائزہ لینے کیلئے ایک کمیٹی بنائی، جس کے صدر ڈاکٹر جوہن گرانٹ تھے۔ 20؍اکتوبر1834 کو…
تیسری جنگ عظیم تو اِبلیس اور اُس کے سبھی دجالی نمائندوں کا پوری دنیا میں اپنے واحد ’’ استعماری استثماری نظام ‘‘ کے قیام کا آخری ایجنڈا ہے۔ اور یہ تیسری…
دراصل ہمیں یہ بتانا مقصود ہے کہ ہادیہ کے معاملہ میں عدلیہ کا نظریہ کیا رہا ہے، جب ہادیہ کو سرپرست منتخب کرنے کیلئے کہا گیا تو اس نے اپنے شوہر کو چنا، اور بات…
اس اعلان پر غور کیجئے تو پتہ چلے گا کہ اصل لو جہاد یہ ہے جس کی مہم ہندوفرقہ پرست تنظیمیں پوری قوت کے ساتھ چلا رہی ہیں، کیا ہندو جاگرن منچ کا یہ اعلان قابل…
دینی اداروں کے طالب علموں کی حالت اس وقت کسی حدتک پریشان کن ہوتی ہے، جب وہاں سے وہ فارغ ہونے لگتے ہیں ۔ آٹھ دس برسوں پرمشتمل مولوی، عالم اور فاضل وغیرہ کی…