کرب ایک حقیقت کا!

وہ خاموش ہوکر کچھ دیر جیسے خلا میں کچھ دیکھتی رہی پھر بولی۔ ’’تم ہم کو بہت اچھا لگا۔ مسلم لوگ ہم کو بہت اچھا لگتا ہے۔ آخر ہمارا پیارا باپ بھی تو مسلم ہی تھا…