عمرؓ، عمرؓ ہے

ایک مسلمان بھول جاتا ہے کہ خود اُس کی تاریخ میں عمر فاروق  ؓ جیسا ایک حکمران ہے‘ جو بلا مبالغہ تاریخ کے تمام کامیاب حکمرانوں اور فاتحینِ زمانہ پر بھاری ہے۔ دنیا نے ایسے کامیاب حکمران دیکھے ہیں جو عدل و انصاف میں بے پناہ شہرت رکھتے تھے لیکن…