ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
معاشرہ اور ثقافت
جشن سال نو اور اسلامی تعلیمات
‘‘جو اسلام، اسلامی سال کی آمد پر بھی آپس میں مبارک بادی وغیرہ کی تاکید نہیں کرتاکہ کہیں اس طرح کی مبارک بادی آہستہ آہستہ مستقل بدعت کی شکل اختیار نہ…
اسلام میں معاشرتی حقوق
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کا روشن اور مثالی پہلویہی ہے کہ انہوں نے صرف نماز و روزہ کی تلقین نہیں کی بلکہ حقوق انسانی کے متعلق سب سے بڑھ…
مسلمان بادشاہ ہمارے آئیڈیل نہیں ہیں جناب
عادل فراز نام نہاد مسلم اسکالر طارق فتح نے ’’آپ کی عدالت ‘‘ میں رجت شرما کے ایک سوال کے جواب میں کہا تھاکہ آخر مسلمان اپنے بچوں کے نام عربی ناموں…
پڑوسیوں کے حقوق اور اسلامی تعلیمات
خواجہ فرقان علی قاسمیاسلام ایک کامل اور مکمل مذہب ہے،جس میں فطری زندگی میں پیش آنے والے تمام امور سے متعلق احکامات موجود ہیں، اور حقیقت یہ ہے…
مسئلہ طلاق شریعت کی روشنی میں
ساجدہ ابواللیث فلاحی
طلاق آج سماج کاایک اہم مسئلہ بن گیا ہے اوراس کی وجہ سے اسلام کے مخالفین و معاندین کو بھی اظہارِ مخالفت کا ایک زبردست حربہ ہاتھ آگیا ہے،…
عورتوں کواِسلام سے زیادہ حقوق کس نے دیے؟
ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحیآج دنیا میں ہر طرف عورتوں کے حقوق کی بات ہورہی ہے،اوراُس کے پردے میں سیاسی،سماجی اور تجارتی مفادپرستی کابازاربھی گرم ہے،لیکن…
ہو فکر اگر خام۔۔۔
سفینہ عرفات فاطمہڈھائی سالہ دانش اپنے گھر کے دریچے سے گائے بکریوں کو دیکھ کر خوشی سے اپنی مما سے کہنے لگا:’’مماگائے گائے‘‘
مما کہنے لگیں :’’گائے نہیں…
امہات المومنین اور اصلاحِ معاشرہ
اسامہ شعیب علیگقرآن مجید میں اصلاحِ عقیدہ کے بعد جس چیز پر سب سے زیادہ زور دیا گیا وہ اصلاحِ معاشرہ ہے،جس میں سماجی اور اخلاقی برائیوں کو دور کرنے کی…
صالح معاشرہ وقت کی ضرورت !
محمد آصف ا قبالا نبیاء کرام اور پیغمبران اسلام کو دنیا میں بھیجنے کامقصد تکمیل اخلاق تھا۔اس بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ پہلا مقصد یہ تھا کہ انسان…
رہے دیکھتے اوروں کے عیب وہنر
سفینہ عرفات فاطمہکم سن‘نوعمربچے مختلف چیزوں سے متعلق بے شمار سوال کیوں کرتے ہیں؟ذراسی آہٹ پرہماری توجہ اس جانب غیرشعوری طور پر مرتکزکیوں ہوجاتی ہے؟ کیوں…
حسن ظن: انسانی معاشرے کی صالح تعمیر و تشکیل کا بنیادی ستون
جہاں گیرحسن مصباحیحسن ظن ایک ایسی خوبی ہے جس کی معنویت وافادیت سے ہم چاہ کر بھی انکارنہیں کرسکتے ،اگر ہم حسن ظن کو دل سے اپنالیں تو اِس میں دورائے نہیں…
کیا لفظوں کی بولی لگ رہی ہے
شیخ خالد ذاہدایک زمانہ تھا جب ہر شے خالص ہوا کرتی تھی۔ سوچ بھی خالص اور جذبے بھی سچے، خالص سوچ اور جذبے کا مرکب تحریر پڑھنے والے کے اندر تک اتر جاتی…
آپسی تعلقات اور ہمارا طرز عمل
جہاں گیر حسن مصباحیاس میں کوئی دورائے نہیں کہ ہم مسلمان ہیں اور اللہ ورسول پر ہمارا عقیدہ بھی ہے لیکن اگرایمان داری کی بات کی جائے توباوجود یکہ ہمارا نام…
ظالم کون؟
محمد رضی الاسلام ندوی ہندوستانی عورت صدیوں سے مظلوم رہی ہے _ وہ مردوں کے لیے سامانِ تعیّش، جنسی بھوک مٹانے کا ذریعہ اور کھلونا تھی_اس…
سرمایہ آخرت نیک اولاد
میاں نصیراحمدوالدین در حقیقت انسان کے دنیا میں آنے کا ذریعہ ہوتے ہیں انسان کا وجود والدین کے رہین منت ہوتا ہے اسی لیے اللہ تعالیٰ نے بھی کئی مقامات پر…
افلاس محبت یا اخلاقی بحران
بسم اللہ الرحمن الرحیممحمد اسعد فلاحیانسانی تعلقات کی بنیاد جذبات پر قائم ہے۔ محبت ،نفرت ،حسد،رشک،تعصب اور رواداری ،یہی چیزیں انسانی تعلقات کی…
گھر کا ماحول اور تعلیم
تحریر: محمد اسحاق … ترتیب: عبدالعزیزبہت عرصہ پہلے ایک ضلع کے مستقر پر ’لائبریری ویک‘ منایا گیا جس میں کلکٹر اور ضلع کے عہدیدار اور وکلاء شریک تھے۔ احقر…
’’یہ کہہ کر خودکشی کرلی ہے ایک مفلس کی بیٹی نے‘‘
راحت علی صدیقی(افضال احمد صاحب کی ایک تحریر نگاہ سے گذری،عمدہ تحریر اعلی فکر مستحسن قدم سماج کے رستے زخم پر مرہم رکھنے کی کوشش خدا تعالیٰ نتیجہ خیز…
یکم اکتوبر ’’معمر افراد کے عالمی دن‘‘ پر خصوصی تحریر
معمر افراد اور اسلامی تعلیماتمولانا محمد الیاس گھمناسلامی تعلیمات…
طالب علم کے ہاتھوں استاد کا قتل: پیشہ تدریس کے لیے لمحہ فکر
ڈاکٹرمحمداسلم فاروقیتعلیمی اداروں میں طلباء کی جانب سے جارحیت اور مجرمانہ سرگرمیوں کی خبریں ہم مغربی ممالک سے سنتے تھے کہ فلاں اسکول میں طالب علم نے…
ریاستی نظاموں میں تبدیلی
شیخ خالد زاہد
دنیا نے بہت ترقی کرلی انسان چاند سے ہوتا ہوا کائنات کے دوسرے سیاروں تک رسائی حاصل کرتا چلا جا رہا ہے۔ مریخ پر پانی کی تلاش جاری ہے اور ہماری…
عالمی یومِ اَمن اورقیامِ اَمن
21ستمبر عالمی یوم امن کے حوالے سے خصوصی تحریر
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن امن معاشرے کی ایک ایسی ضرورت ہے۔ جو ہر مذہب اورہر قوم کی مشترکہ…
ہمیں کیا چاہئے؟
شیخ خالد زاہد، نیو کراچی
بعض جگہوں پر وقت فیصلہ کروا دیتا ہے کہ آپ کو کس چیز کی ضرورت ہے۔ بعض جگہوں پر آپ ذہنی طور پر تیار ہو کر جاتے ہیں کہ آپ کو کیا…
اعتراف!
شیخ خالد زاہد
نا ماننا، کسی بھی فساد کی بنیادی اکائی کہا جائے تو شائد غلط نہ ہو۔ اگر مجھے کوئی بات نہیں سمجھ آئی، یا مجھ سے کوئی کام نہیں ہو سکتا،تو مجھے…
عیدالاضحیٰ؛ آئیے اسے غریبوں کی عید بنائیں
ڈاکٹر عابد الرحمن(چاندور بسوہ)
’مہنگائی عروج پر ہے، بھئی اس بار اونٹ کی قربانی ملتوی کر دیتے ہیں، کیوں نہ تین بیل اور چھ بکرے لے…
‘عیدوگنپتی قومی یکجہتی کا امتحان’
نازش ہما قاسمی
تیوہار کسی بھی مذاہب کے ہوں اس میں محض خوشی کا ہی تصور کیا جاتا ہے۔ ہمارے یہاں بھی ہر مذہب کے ماننے والے اپنا اپنا تیوہار انتہائی خوشی اور…
مذہبی رہنما – صفائی اور خیر سگالی
ڈاکٹر مظفرحسین غزالی
صاف رہنا جانداروں کی فطرت میں شامل ہے۔ ان کے ذریعہ خارج کی گئی گندگی کو ٹھکانے لگانے کا انتظام بھی قدرت نے کیا ہے لیکن ترقی کے نام پر…
مریض، اسپتال اور زندگی
محب اللہ قاسمی
یہ خیال عام ہے کہ دنیا فطرت کے مطابق چلتی ہے، اگر ہم اس سے اعراض کرتے ہوئے سہولت کی خاطر غیر فطری طریقے اختیار کرلیں تو اندیشہ ہے کہ مصیبت…
اصل میں بوجھ کیا ہے؟
شیخ خالد زاہد
بوجھ کی دو قسمیں واضح ہیں۔ ۔ ۔ ایک بوجھ طبعی ہوتا ہے جو جسمانی آنکھ سے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ دوسرا بوجھ صرف من کی آنکھ سے دیکھا جاتا ہے اور جو…
یوم اساتذہ : ایک پیغام
محمد فراز احمد
یوں تو دنیا کا کوئی مقام ایسا نہیں جہاں استاد, ٹیچر یا معلم کی اہمیت اجاگر نہ ہو اور عزت نہ کی جاتی ہو، انسانی زندگی میں ہر دن کی اہمیت ہے…