ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
خصوصی
یکساں سول کوڈ سے جڑے سوالات
رویش کمار
جمعرات کو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے پریس کانفرنس کر کہا کہ وہ لاء کمیشن کے سوالنامے کا بائیکاٹ کرتے ہیں- آپ جانتے ہیں کہ لاء کمیشن نے پرسنل…
زنا بالجبر کے مرتکب
نہال صغیر جو لوگ زنا بالجبر کے مرتکب ہوتے ہیں وہ ایک ذہنی اور اخلاقی مرض میں مبتلا ہیں مریض خود سے نہیں شفا یاب ہوا کرتے انہیں صحت مند رکھنے کے لئے کسی…
کہیں ہم فسطائی ذہنیت کے اسیر تو نہیں ہوتے جا رہے ہیں؟
شاہد جمال فلاحیہندوستان کی موجودہ صورت حال کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ ملک اگر ایک طرف سائنس وٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کرتا نظر آرہا ہے تو…
اردو اور مدارس
گنگا جمنی تہذیب کی زبان اردو کو آب کوثر و تسنیم نے ہی روانی اور تابانی عطا کی ہے!حقانی القاسمییہ عجب اتفاق ہے کہ اردو جیسی سیکولر زبان مذہبی راسخ…
کیا آپ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ تحریک میں شامل ہیں؟
نور محمد خان مادر رحم میں بچیوں کا قتل، جہیز،طلاق اور تعلیم نسواں عصر حاضر کے نازک اور سنگین مسائل میں سے ایک ہے جس سے صرف وطن عزیز ہی نہیں بلکہ پوری…
ماہ ِ محرم کے احکام ومسائل
مفتی محمد صادق حسین قاسمیمحرم الحرام کا مہینہ اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ ہے ،اسی سے اسلامی سال ِ نو کی شروعات ہوتی ہے ۔اسلام کے پورے بارہ مہینہ اپنی…
دسویں محرم الحرام کی رسومات کا شرعی حکم
مقبول احمد سلفییکم محرم الحرام کی ابتداء ہی سے بدعات وخرافات کی رسمیں شروع ہوجاتی ہیں ۔ کچھ رسمیں کھانے پکانے سے متعلق ہیں تو کچھ رسمیں ماتم وعزاسے…
پروچے: جلد آنا چاہئے ایک نیا چینل
رویش کمارضرورت ہے ایک پروپیگنڈہ چینل کی- ہندوستان میں میڈيا پروپیگنڈہ کا ہتھیار بن گیا هے- شيئر بازار کے قابل اعتماد ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پروپیگنڈہ…
کانگریس کا وہ کارکن …
رویش کمار
کارکن وہ ہوتا ہے جسے اپنے لیڈر سے لگاؤ ہوتا ہے- وہ ایسا ہی کارکن تھا، خاموشی سے ہمارا، اوما شنکر اور نیرج کا سخت جائزہ سن رہا تھا- ایک بار بھی…
عاشوراء اور اسلامی تشخص
خبیب کاظمیماہ محرم اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ ہے۔ یہ مہینہ ما قبل الاسلام بھی قابل ِاحترام سمجھا جاتا تھا ، اس کی عظمت کی وجہ سے عرب اس ماہ جنگ و…
کٹھ پتلی صحافت کے دور میں ملک کا حوصلہ بڑھا ہوا ہے
رویش کمار
تمام قوتوں میں اہم قوت حوصلہ ہی ہے- بغیر حوصلہ سب کمزور، مع حوصلہ کمزور بھی توانا ہے. حوصلہ بغیر کسی روایتی اور غیر روایتی توانائی کے نکلتا ہے- یہ…
قلت تغذیہ کوترقی کی راہ کا روڑا نہ بنایا جائے
حکیم نازش احتشام اعظمیغذائی قلت یعنی مل نٹریشن سے نجات حاصل کرنے کیلئے مناسب غذاء کی فراہمی، طبی سہولیات اور حفظان صحت کے اصولوں پرعمل کرنے کویقینی بنا…
اقلیتوں کو دوسرے درجہ کا شہری ہونے کا احساس حقیقت کے آئینہ میں
عبدالعزیزمرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور شری مختار عباس نقوی نے ملک کے چھ اقلیتی فرقوں کے نمائندوں کے کمیشن کے سالانہ اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ…
سرجیکل اسٹرائک پر سیاست ہو رہی ہے اور ہوتی رہے گی
رویش کمارراجکمار کے تھکے ہوئے مکالموں سے لیس پوسٹر سرجیکل اسٹرائک کا جشن منا رہے هیں ،ایسے پوسٹر تمام شہروں میں لگائے گئے ہیں. جلد ہی انتخابی ریلیوں…
ہندوستان میں بین المذاہب مفاہمت پیدا کرنے میں علماء کا کردار (آخری قسط)
ڈاکٹر مفتی محمد مشتاق تجاروی4۔ مذہبی تقریباتہندوستان میں مذہبی تقریبات کی بڑی اہمیت ہے ہر مذہب کے لوگ مختلف حوالوں سے تقریبات منعقد کرتے رہتے ہیں…
غربت سے پست ہند و پاک کی جنگ کس سے …
رویش کمارسب نے وزیر اعظم کی اس تقریر کی تعریف کی تھی لیکن جلد ہی وہ تاریخی تقریر بھلا دی گئی- سرجیکل اسٹرائک کو لے کر دونوں طرف حب الوطنی اور حب الوطنی…
ہندوستان میں بین المذاہب مفاہمت پیدا کرنے میں علماء کا کردار( دوسری قسط)
ڈاکٹر مفتی محمد مشتاق تجارویمولانا نے اس کے بعد تقریباً دس آیتیں اس مفہوم کی نقل کی ہیں مثلاً یا قوم اتبعونی اھدکم سبیل الرشاد، یا لیت قومی یعلمون…
سماجی کشیدگی کا سبب بنتے جا رہے ہیں نیوز چینلز!
رویش کمار
سرحد پار کرنے کا ایک اور مطلب ہوتا ہے. میں اس سرحد کی بات کر رہا ہوں جس کو پار کرتے ہی لوگ ذہنی عدم توازن کا شکار ہو جاتے ہیں- ہم نہ تو سرحد…
ہندوستان میں بین المذاہب مفاہمت پیدا کرنے میں علماء کا کردار ( پہلی قسط)
ڈاکٹر مفتی محمد مشتاق تجاروی ہندوستان اپنے مزاج کے اعتبار سے ایک مذہبی ملک ہے چونکہ ہندستان میں قدیم زمانے سے ہی مختلف مذاہب رہے ہیں اس…
احتیاط کے درمیان عام ہوتی زندگی…..
رویش کمارجمعہ کا دن واقعی جمعہ کی طرح لگا. ایسا لگا کہ پوری کائنات ہفتہ اور اتوار کی طرف روانگی کر رہی ہے- مهاليا کی موسیقی کے ساتھ اور دھوپ کی خوشبو…
کیا اس ملک میں کمیونزم میں یقین رکھنا بھی جرم ہے
پروفیسر اپوروانند جھاگزشتہ دس روز سے ہریانہ مرکزی یونیورسٹی کے شعبئہ انگریزی کےاستاد ایک اکیلی جنگ لڑ رہے ہیں. وہ تعلیمی دنیا کی سرحد پر ایک ایسی…
گاندھی جی کی یوم پیدائش پر خصوصی مضمون
دو گاندھی اور ایک مشنرحمت کلیم امواوییہ سچ ہے کہ آج بھی انسانی تاریخ کے اوراق عظیم انسانوں کے گراں قدر خدمات سے منور ہیں ۔یہ وہ لوگ تھے جنھوں نے…
میں ‘گاندھی’ لفظ کو اس لئے بھی سمجھنا چاہتا ہوں کیونکہ …
گریندر ناتھ جھاکھیت کھلیان اور کتابوں کی دنیا میں کھوئے رہنے والے اس کسان کو جس ایک لفظ میں ڈوبنے کی چاہت ہے- وہ ہے - 'مہاتما گاندھی'. بچپن میں گاندھی…
حکومت کے پاس ‘سب کا ساتھ’ حاصل کرنے کا سب سے بڑا موقع
سدھیر جینآزاد ہندوستان کی تاریخ میں یہ پہلی بار دیکھنے کو ملا ہیکہ اس مسئلے پر تمام حزب اختلاف بھی حکومت کے ساتھ ہے. سرحد پار دہشت گردوں کے اڈوں پر…
کنٹرول لائن کے اس پار ہندوستان کا سرجیکل اسٹرائک
رویش کمار
اڑی حملے کے دس دن بعد تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ہندوستان نے اپنا جواب دے دیا ہے. بدھ کی رات پاک مقبوضہ کشمیر کے علاقے میں فوج کے جوان…
فسطائیت کیا ہے؟ اور کیا ہمیں اس کا انتظار کرنا چاہیئے؟
پروفیسر اپوروانند جھا
تاناشاہی اور فسطائیت کے درمیان کیا رشتہ ہے، یہ بحث گزشتہ کچھ وقت سے چل رہی ہے- پرکاش کرات کا خیال ہے کہ ہندوستان کے آج کے دور میں…
امریکی صدارتی انتخاب کی سرگرمی بڑھی
رویش کمارجب بھی امریکہ کے صدارتی انتخابات میں دو امیدواروں کے درمیان بحث ہوتی ہے، تو ہندوستان میں بہت سے لوگ صبح صبح الارم لگا کر اٹھتے ہیں اور بحث سنتے…
اقوام متحدہ میں ہندوستان کا پاکستان کو جواب
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 71 واں سیشن چل رہا ہے. نیویارک میں واقع اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں 20 ستمبر سے شروع ہوئے اس اجلاس میں روز 30 سے زائد ممالک…
جنگ کے خلاف: یقین مانئے حب الوطنی اس سے بھی پہچانی جائے گی!
راکیش کمار مالویہ
كورڈ کیمپس والی کالونی میں کچھ دنوں سے ایک سبزی والا آنے لگا. لوگوں کو صبح سے سبز تازہ سبزیاں ملنے لگیں. کالونی کے وهاٹس ایپ گروپ پر یہ…
غریبی بے روزگاری سے جنگ کا اعلان- کب تعینات ہوں گے اینکر؟
رویش کمار
کیا پیر کو جنگ کے متمنی اینکر اور چینل غریبی، غذائی قلت، بے روزگاری اور بچے کی شرح اموات کے اعداد و شمار نکال کر پرائم ٹائم میں بحث کریں گے؟ اگر…