ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
خصوصی
جنگ سے پیشتر وزیراعظم یہ 35 کام ضرور انجام دیں!
رویش کمار
حملہ صرف اڑی کے بیس کیمپ پر نہیں ہوا ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بنے بھکتوں کے کیمپ پر بھی ہو گیا ہے. حریفوں کو بھی چھرے لگ گئے ہیں. دونوں چیخ رہے ہیں.…
آئین پادشاہی اور جمہوری تماشہ
ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی
دنیا میں جمہوریت کے تاریخ کے بارے میں قطعیت کے ساتھ کچھ کہنا مشکل ہے لیکن کہا یہ جاتاہے کہ جمہوریت کی تاریخ سب سے پہلے یونانی مفکر…
دہشت گردی، امریکہ اوراسرائیل کامثلث
وہی قتل بھی کرے ہے، وہی لے ثواب اُلٹا!
تحریر:عبدالستارقاسم (فلسطینی صحافی و تجزیہ کار)
ترجمانی :نایاب حسن
امریکہ کے عام شہریوں اور حکومتی اداروں…
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے!
حفیظ نعمانی
دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو یہ نہ سوچیں کہ میں جو کہہ رہا ہوں اس سے اسی(۸۰) فیصد لوگ ناراض ہوجائیں گے اور صرف ۲۰ فیصدی خوش ہوں گے…
سرزمین اعظم گڑھ – جو ذرہ یہاں سے اٹھتا ہے
گہوارہ ٔ علم و دانش اور ایثار و قربانی کی لازوال تاریخ کا حامل
ڈاکٹر عمیر منظر
(بٹلہ ہاؤس مبینہ مڈبھیڑ کے بعد یہ پہلا باقاعدہ مضمون تھا جس میں ضلع اعظم…
گجرات کی رانی اوراکےّ نے بادشاہ کو غلام بنادیا
ڈاکٹر سلیم خان
رائج الوقت نظام سیاست میں حکومت کرنا وزیراعظم کا کام ہےاور پارٹی چلانا صدر کی ذمہ داری ہے لیکن بدقسمتی سے فی الحال وزیراعظم کونہ توحکمرانی …
ایس پی کیا، پورے ملک کی سیاست ہی شیوپال زدہ ہے!
رویش کمار
شیو پال یادو کی کہانی سیاسیات کی کلاس میں سنائی جانی چاہئے. ملائم سنگھ یادو نے اپنے اس بھائی کے دم پر وہ سب کام کیا، جن کی باریک معلومات ہم تک…
ہندوستان میں انجینیئرنگ کی حالت زار
رویش کمار
15 ستمبر کو انجینئر ڈے منایا جاتا ہے. ان کی سوچئے جو انجینئر تو بن گئے ہیں لیکن اس کے قابل ہیں ہی نہیں. ہندوستان کے نوجوانوں کا اچھا خاصا تناسب…
آٹا چاہئے یا ڈاٹا؟
ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی جی ہاں صاحبو ملک کے ایک سو بیس کروڑ عوام کی جانب سے بہار کے سابقہ وزیر اعلیٰ اور اپنی پرمزاح باتوں سے سرخیوں میں رہنے والے لالو…
بھیڑ بننے بنانے کے ہم سب مجرم ہیں!
رویش کمار
چنئی اور بنگلور سے آتی تصاویر میں چند لوگ کسی کو کھدیڑے جا رہے ہیں، کسی کو مار رہے ہیں، کسی کی گاڑی پلٹ کر جلا رہے ہیں، بس ڈپو میں گھس کر بسوں کو…
خطبہ حجۃ الوداع – وہی چراغ جلاؤ تو روشنی ہوگی
عبیدالکبیر
اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ انسان کی زندگی جو فرد اور جماعت کے پہلو بہ پہلو مسائل سے عبارت ہے اپنے وجود اور بقا کے لئے کچھ ایسے بنیادی اصول…
سوریہ نمسکار- سیاست کی گہار اور عدالت کی پھٹکار
ڈاکٹر سلیم خان
یوگا یا سوریہ نمسکار مذہبی ہے یا نہیں ؟ ثقافتی ہےیا تہذیبی؟ جسمانی ورزش ہےیا روحانی سکون کا ذریعہ ہے؟ ان بے شمار سوالات سے قطع نظر سب سے اہم…
مظفر نگر فسادات سے کیا سیکھا ہم نے؟
رتن منی لال
سات ستمبر کو مظفرنگر فسادات کی تیسری برسی تھی. اسی دن 2013 کو ایک چھیڑخوانی کے واقعہ کو نظرانداز کرنے کا نتیجہ ایک ایسا خوفناک فرقہ وارانہ فساد…
ریل کرایہ میں اضافہ – ایک پیچ دار طریقہ
سدھیر جین
ریل کرایہ میں اضافہ کا طریقہ بڑا پیچ دار ہے. حکومت نے کتنی ہوشیاری سے کام لیا ہے. کوئی آسانی سے سمجھ نہیں پائے گا کہ عام عوام کے لئے ریل کا سفر…
ہندوستان ملیریا فری کیوں نہیں بن پایا؟
رویش کمار
سری لنکا ملیریا سے آزاد ہو گیا ہے. ملیریا فری سری لنکا کا اعلان اہم ہے تاریخی نہیں کیونکہ دنیا کے کئی ملک ملیریا سے نجات پا چکے ہیں اور 90 کے قریب…
کہانی اپنے ہندوستان کی:قسط-(18) دورَنگ مسیحا
رمیض احمد تقی
راہ چلتے اگر کوئی کسی کے مال واسباب لوٹ لے، اس کی عفت وعصمت کا سودا کردے اوراس کی امیدوں کا گلا دبادے،تو ایسے شخص کو آپ کیا کہیں گے؟ راہ زن، …
کیا ہے امیروں کی دنیا کا مطلب؟
سچن کمار جین
فوربس میگزین ہمیں ہر سال بتاتا ہے کہ دنیا میں ارب پتی گروپ اور افراد کون ہیں ... میگزین کی تازہ رپورٹ کے مطابق آج دنیا میں جو امیرترین 10 افراد…
شاہی داماد کے لیے تلوار کے بجائے پھولوں کی چھڑی!
حفیظ نعمانی
تھی خبر گرم کہ غالب کے اڑیں گے پرزے
دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا
لوک سبھا کے الیکشن کے موقع پر وزیر اعظم کے امیدوار شری…
خونِ شہیداں رنگ لائے گا
(بنگلہ دیش کی نئی شہادت کے پس منظر میں)
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
3 ہزار افراد پر مشتمل فوج شام کی جانب روانہ ہوئی تو اس کا مقابلہ کرنے کے لیے…
گائے اب کَوِتا نہیں ہے، گائے اب سیاست ہے
راکیش کمار مالوی
'' یہاں اگر ہم آج کے ہندوستان میں گائے کو وہی جگہ دینا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ضرورت یہ ہے کہ پوجا کے گھٹن بھرے دائرے سے نکال کر اسے…
گاندھی کا قتل – راہول بیان واپس نہیں لیں گے
رویش کمار
اکثر کہا جاتا رہا ہے کہ کانگریس کے اندر بھی ہندووادی عناصر ہیں. آرایس ایس سے ہمدردی اور اتفاق رکھنے والے لوگ ہیں، بہت سے معاملات پر وہ بھی نرم…
کیا 18 ہزار روپے کم سے کم اجرت کا مطالبہ جائز نہیں ہے؟
رویش کمار
1982 میں جسٹس پی این ایس بھگوتی نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ اقل مقداراجرت کم ہونے کی وجہ سے آدھے مزدور بندھوا اجرت کر رہے ہیں. بھارت میں منظم اور…
کیا سچ میں ہندوستان – امریکا کا قریب آنا تاریخی ہے؟
رویش کمار
ہندوستان اور امریکہ کے درمیان گہری ہوتی دوستی سے چین اور پاکستان پریشان ہیں یہ تو ایک بات ہوئی، لیکن اس دوستی میں ایسا کیا خاص ہے کہ ہم بالکل…
نسلوں کو وراثت میں کیا ملے گا؟ سیلاب، خشک سالی اور ریلیف کیمپ!
سچن کمار جین
اصل میں یہ سچ ہے کہ انسانی فکر بناؤ بھی کر سکتی ہے اور بگاڑ بھی. بگاڑ تو اتنا کہ وہ خود کے بنائے ہوئے اصولوں اور مذہب کو اپنے لالچ کے لئے ڈبونے…
نئے مذہب ’مزارپرستی‘ پر ہائی کورٹ کی مہر
حفیظ نعمانی
اس واقعہ کو 35سال سے زیادہ ہی ہوگئے ہوں گے کہ ہمارا پریس امین آباد میں تھا اور ہم بھی برسوں سے باغ گونگے نواب میں رہتے تھے، مسجد سوداگران میں…
ڈھونگی دیش بھکتی اور پاکھنڈی سوریہ نمسکار
ڈاکٹر سلیم خان
وارانسی ایک تاریخی شہر ہے۔ فی الحال وہ وزیر اعظم کے حلقۂ انتخاب کی حیثیت سے معروف ہے لیکن صدیوں سے اپنے گھاٹ اور مرگھٹ کیلئے مشہور ہے۔…
بدعنوانی کے معنی جمہوری سالمیت کے طور پر سمجھیں
سدھیر جین
انا ہزارے کی تحریک کا اتا پتا نہیں ہے. چند سال پہلے ملک میں بدعنوانی کے خلاف جو 125 کروڑ عوام اچانک اٹھ کھڑی ہوئی بتائی جا رہی تھی، اس کا بھی پتا…
انتخابی سیاست کے زیر و زبر
ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی
پارلیمنٹ اور اسمبلی نشستوں کی حلقہ بندی مسلمانوں کے درمیان ہمیشہ ہی ایک اختلاف کا موضوع رہاہے۔ مسلمانوں کی جانب سے لگاتار یہ شکایت…
اگر انتخاب جیتنے کی کوشش قومی فریضہ ہے….!
رویش کمار
"انتخاب جیتنا قومی فریضہ ہے ..." وزیر اعظم نریندر مودی کا یہ بیان مجھے حال فی الحال کے تمام سیاسی بیانات میں نظریاتی عکس کا حامل لگتا ہے. میں گوگل…
مگر کشمیر کا درد کیسے مٹے گا جیٹلی جی!
ہری موہن مشرا
جب حالات قابو میں نہ آئیں تو سارا قصور بیرونی طاقتوں پر پرڈال دینا انتہائی پرانا نسخہ ہے. سو، مودی حکومت کی کشتی کے سب سے زیادہ چست ناخدا مانے…