بے ایمانی کالقمہ

اختر سلطان اصلاحی تمام لو گ اکٹھا ہوگئے تھے اور وہ زبردستی قے کرنے کی کوشش کررہے تھے ، کسی نے رائے دی خوب پانی پی لیجئے، قے ہو جائے گی ۔ چنانچہ انہوں نے…