نوبیل امن انعام کی سیاست

اکتوبر ۲۰۱۲ کی ایک سہانی دوپہر ہے۔ شمالی وزیرستان میں ایک آٹھ سالہ بچی نبیلہ رحمان اپنے بھائی بہنوں اور دادی کے ساتھ کھیت میں کام کر رہی ہے۔عید…

کاروانِ سخت جاں

مصر میں فوجی جارحیت سے برسرِ پیکار اخوانی جیالوں کے نام ایک نظمنیل کے ساحل پہ پھر اک کربلا ہوتا ہوارسمِ شبیریؓ کا قائم سلسلہ ہوتا ہواقافلہ بڑھتا ہوا نیزوں پہ…

میں آبرو ہوں

قارئین، میں آبرو ہوں۔ جی ہاں وہی آبرو جس کے دم سے کائنات کی حسین تصویر میں رنگ ہے،جو مردوں کی شان ہے اور عورتوں کا زیور۔ وہی آبرو جس کی خاطر غیور اقوام اپنا…