ابھی تو بچّہ ہے!

بحیثیتِ ایک مدرس ہماری ملاقات روز والدین سے ہوتی ہے،کوئی شکوہ کناں ہوتاہے،کوئی خوش .... کوئی کچھ کوئی کچھ... مگر کسی کےپاس امتحان میں اعلیٰ کامیابی کےعلاوہ…