ٹرینڈنگ
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
- 72 حوریں: کتنی حقیقت؟ کتنا فسانہ؟
- اڑیسہ کا المناک ٹرین حادثہ
براؤزنگ زمرہ
مذہبی مضامین
صفر کا مہینہ: قرآن و سنت کی روشنی میں
مولانا ندیم احمد انصاری
اسلامی سال کا دوسرا مہینہ ’صفر ‘ہے۔اس مہینے سے متعلق قرآن و حدیث میں کوئی خصوصی فضیلت وارد ہوئی ہے نہ نحوست ۔بہ قول علامہ علم الدین…
امیر شریعت کا دائرۂ کار
مولانا ابو المحاسن محمد سجاد ؒ کی تحریروں اور دستور کے دفعات جو اوپر نقل کیے گیے اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کا دائرہ کار محدود ہے او روہ کسی بھی ایسے حکم کے…
شہد کی افادیت: تعلیماتِ نبوی اور طبی تحقیقات کے تناظر میں
ذیا یطس کا مرض اب کئی امراض کا مجموعہ ہے۔ اس کی وجہ جسم میں انسولین کی مقدار کا کم ہونا ہے جس کی وجی سے خون می شکر کی مقدار حد سے زیادہ ہو جاتی جو نقصان…
اسلام میں نحو ست اور بد شگونی کا تصوّر
اللہ تعالیٰ نے جو بے شمار نعمتیں انسان کو دی ہیں ان میں ایک بنیادی اور عظیم و بیش قیمت نعمت ’وقت‘ہے۔ وقت اور زمانہ وجودِ انسانی کا محل ، اس کی بقا وسرگرمی…
حیا ایمان کا ساتھی ہے
قدرت نے اپنی مخلوق کو علاحدہ علاحدہ کا موں کے لیے بنایاہے اور جس کو جس کام کے لیے بنایا ہے اسی کے مطابق اس کا مزاج بھی بنایا ہے لہٰذا ہر چیز سے ہمیں قدرتی…
ماہِ صفر سے متعلق اسلامی تعلیمات
نبی اکرم ﷺ نے ماہ صفر سے متعلق اِس باطل عقیدہ کا انکار آج سے ۱۴۰۰ سال قبل ہی کردیا تھا، چنانچہ حدیث کی سب سے مستند کتاب میں وارد ہے کہ حضور اکرمﷺ نے ارشاد…
کھجور: قرآنِ حکیم، حدیثِ نبوی اور طبی تحقیقات کے آئینے میں
کھجور کا درخت بھی ہر موسم میں کوئی نہ کوئی فائد ہ پہنچا رہا ہوتا ہے، اس کا پھل تو ہے ہی برکت والا اسی لئےآنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے افطار…
عالم، مولانا، مولوی اور مُلّا
دینی علوم کے حاملین اور مذہبی شناخت رکھنے والے افراد واشخاص کے لیے عالم، مولانا مولوی اور مُلا کے الفاظ عام طور پر استعمال کیے جاتے ہیں، لیکن ان کے مفہوم،…
سر پر انگریزی بال اور مسلم نوجوان
سر پر انگریزی بال رکھنے والو کم سے کم اس واقعہ سے سبق حاصل کرو اور سر کو انگریزی بال سے پاک کرلو۔ اللہ مسلم قوم کو اغیار کے طور طریقے سے حفاظت فرمائے اور سنت…
اسلام میں ‘جمعہ’ کی اہمیت
نبی اکرمﷺ نے مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ ہجرت کے وقت مدینہ منورہ کے قریب بنو عمروبن عوف کی بستی قبا میں چند روز کے لئے قیام فرمایا۔ قبا سے روانہ ہونے سے ایک روز…
ماہ محرم الحرام اور یوم عاشورا کی فضیلت و اہمیت
زمانہ جاہلیت میں بھی عرب کے لوگ ان مہینوں کی تعظیم کیا کرتے تھے۔اسلام میں ان مہینوں کی حرمت اور زیادہ کی گئی۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ ان مہینوں…
قتل ناحق سے بچیے
انسان ناحق طور پر کسی کا قتل کر دے خواہ خود کرے یا کسی دوسرے سے کرائے۔ اس کا رواج آج کل بہت بڑھ گیا ہے، چھوٹی چھوٹی باتوں پر قتل و غارت گری کے واقعات روز…
یوم عاشورہ اور درس شہادت امام حسینؓ
اس ماہ کی دسویں تاریخ یعنی یوم عاشورہ کاروزہ رکھنے کے بارے میں بخاری شریف میں حضرت عبداللہ بن عباس سے یہ روایت منقول ہے کہ رسول اللہﷺ جب مدینہ تشریف لائے…
آنسوؤں کا بہنا : الگ الگ احساس کا نتیجہ
" آنسو" غم و بیحد خوشی کے موقع پر- تہمت کا سامنا ہونے پر- بےزبان بچوں کی شدید ضرورت یا تکلیف کے اظہار پر-انسان کےکسی دکھ و تکلیف کے سامنا کرنے پر- اظہار…
محرام الحرام سے نئے اسلامی ہجری سال کا آغاز
محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے یعنی محرم الحرام سے ہجری سال کا آغاز اور ذی الحجہ پر ہجری سال کا اختتام ہوتا ہے۔ نیز محرم الحرام ان چار مہینوں میں…
سال نو کا پیغام ملت اسلامیہ کے نام
اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام سے شروع ہوتا ہے اور ذی الحجہ پر ختم ہوجاتا ہے ، ، یاد رکھیے کہ ہمارے ہجری سن کی بڑی دینی ، ملی اور تاریخی حیثیت ہے ،…
جو تیرا حکم ، جو تیری رضا، جو تو چاہے
ہمیں تعلیمات اسلام کے فروغ کے لئے اللہ والوں کے دن منانے اور جلسہ و جلوس کے ساتھ ساتھ ان کی تعلیمات ان کے دیے درس کو سمجھنے، اختیار کرنے اور ایمان کے…
نیا اسلامی سال اور اسلامی تعلیمات
چوں کہ احکامِ شریعت کا مدار حسابِ قمری پر ہے، اس لیے اس کی حفاظت فرض علی الکفایہ ہے۔ پس اگر ساری امت دوسری اصطلاح کو اپنا معمول بنالے، جس سے حسابِ قمری ضائع…
زندگی نام ہے احساس بیداری کا
مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﮐﻮﻧﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮔﻮﺷﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﺑﯿﭩﮭﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺑﻠﮑﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺩﮬﻨﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻨﺲ ﮐﺮ…
مسلم لڑکیوں کے عقید ہ و عفت پر حملہ اور ہماری ذمہ داریاں
’’اولاد‘‘ اللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے، جس کی خواہش ہر انسان کو ہوتی ہے، انسانوں کی مقدس ترین ہستی انبیاء کرام نے بھی اس کی خواہش کی ہے، اور اولاد صالح کے…
یکساں شہری قانون : ناقابل عمل
عدالت کو ہر ایسے موقع سے دستور کے راہنما اصول دفعہ 44 کی یاد آتی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ صحیح وقت پر ریاست سبھی شہریوں کے لیے یکساں شہری قانون نافذ کرے گی،…
حق رازداری کا پاس و لحاظ اور اسلامی تعلیمات
دین اسلام نے دوسروں کے خطوط بغیر اجازت پڑھنے اور ان کی گفتگو سننے سے بھی منع فرمایا ہے۔ اگر کوئی ترچھی نظر سے بھی کسی کا خط پڑھتا ہے تو اس کا یہ عمل بھی…
اشہر الحرم کی حکمت اور حرمت
اللہ رب العزت نے اس کائنات میں بےشمار مخلوقات کو پیدا کیا اور پیدا کرنے کے بعد یوں ہی آوارہ نہیں چھوڑا بلکہ انہیں میں سے کسی کو چن کر بقیہ تمام لوگوں کا…
تسمیہ کے انسانی افکار پر حیات آفریں اثرات
تسمیہ کے 19 حروف پر مشتمل ہونے کی دوسری علت یہ بیان کی گئی ہے کہ لیل و نہار کے چوبیس گھنٹوں میں سے پانچ گھنٹوں کے مقابل پانچ نمازیں مقرر کی گئی اور مابقی…
ماں قوم کی استاد ہوتی ہے
جب تک وقت میسر ہے اصلاح کے دروازے کھلے ہیں، حقائق کی روشنی میں فیصلہ آپ نے خود ہی کرنا ہے اور فیصلے کیلئے اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی تعلیمات ہمارے درمیان…
خانہ کعبہ کی فضلیت و اہمیت
حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی
حج ایک عظیم عبادت ہے
اللہ کی عبادتِ عظمیٰ ہے جس میں بے پناہ اسرار و فضائل ہیں۔ حج اسلام کا پانچواں رکن ہے ۔ ۹ ھ میں فرض…
عید الاضحی : فضائل اور مسائل
عیدگاہ کے لیے نکلتے ہوئے قدرے بلند آواز سے اللہ اکبر کا ورد کرنا مسنون ہے۔ نمازِ عید کی ادائیگی کے ساتھ یہ سلسلہ موقوف ہوجائے گا۔ البتہ نو ذی الحجہ میں نماز…
غربت، سچائی اور خوف خدا
جاوید اختر بھارتی
لوگوں کامال ناجائز طور پر کھانے والے؛یتیموں کا حق مارنے والے؛زمین و جائیداد پر ناجائز قبضہ کرنے والےاور لوگوں کو دھوکہ دے کر مال کمانے اور…
عشرہ ذی الحجہ میں بال اور ناخن نہ کاٹنے کی حکمت
درحقیقت قربانی تو جان کی قربانی ہی تھی، جیساکہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے واقعے سے معلوم ہوتاہے، اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ نے بھی فرمایاہے کہ…