عید: غریبوں سے ہمدردی کا عالمی دن

مفتی عامر مظہری قاسمی لفظ عید عود سے مشتق ہے، العود کا معنی ہے لوٹنا‘ عیدکوعیداس لیے کہتے ہیں کہ یہ بار بار لوٹ کر آنے والاہے۔ (لسان العرب)ابن العربی کے بقول عید کو ’’عید‘‘اس لیے کہتے ہیں کہ یہ دن ہر سال مسرت کے ایک نئے تصوّر کے ساتھ لوٹ…