مجموعۂ اضداد ہے دنیا مرے آگے

وزارت داخلہ ان کو  پناہ گزین نہیں  بلکہ گھس پیٹھئے یعنی درانداز کے لقب سے یاد کرتی ہے لیکن یہ اصطلاح تبت یا سرلنکائی پناہ گزینوں کے لیے استعمال نہیں کی جاتی۔…

تیری وجہ سے صبح بنارس اداس ہے!

بی بی سی نے اپنی سائٹ پر وارانسی پر ایک فوٹو فیچر کی  سرخی نہ جانے کیوں اس طرح لگا دی ’’بنارس شہر کا ہندو مذہب میں بڑا مقام ہے جہاں زندگی روز انہ موت سے گلے…

17 ستمبر: یومِ تکریم ِزوجہ

بیگم بگڑ گئیں۔  آپ نے میرے پکوان کو بدمزہ کہا  میں اسے برداشت نہیں کرسکتی۔  یہ بنت حوا کی توہین ہے۔  میں اس ظلم کے خلاف احتجاج کروں گی  اور روتے ہوئے باورچی…

سیاست کی آگ، عدالت کی جھاگ

گئو بھکتی  آہستہ آہستہ اس حکومت کے گلے کی ہڈی بنتی جارہی ہے۔ عدالت  سےپریشان گئوبھکت سرکار کو خود اس کے نو منتخب  مرکزی وزیر نے جھٹکا  دیا۔ پہلے یہ معاملہ…

گوری لنکیش..!

گوری لنکیش نے اپنے فیس بک  کی دیوار پرلکھا  ’’ بیشتر وقت غیرحاضر والد لیکن زندگی کے ایک بہترین  معلم ۰۰۰۰میرے اپاّ!! یوم اساتذہ مبارک‘‘۔ جری والد کے روایت کی…

مانک سرکار بمقابلہ ٹانک سرکار

آسمانِ گیتی کسی کو نہیں بخشتا۔ زمانے کی گردش میں ہر کوئی آجاتا ہے ۔ مودی حکومت کی اب تک کی  رسوائیوں کا نقطۂ عروج اگست 2017 ہے۔ اس مہینے ہر محاذ پر سرکار…

گرومیت کا تارِ عنکبوت

وہ بلک بلک کر رورہا تھا اس لیے کہ عدالت میں  اسے زنابالجبر کے الزام میں 20 سال کی سزا سنادی  گئی تھی۔ وہ رحم کی درخواست کررہا تھا کہ تھوڑی  تو رعایت کی جائے۔…

ہریانہ: کل یگ کا کوروکشیتر

رام راحیم کی سزا کے خلاف ہونے والے احتجاج سے یہ معمہ  حل ہوگیاکہ ہندوستان کے اندربیشتر اجتماعی عصمت دری کے واقعات میں ہندو سماج کے لوگ کیوں ملوث ہوتے ہیں؟…

لو ! آپ اپنے دام میں صیّاد آگیا

 موہن بھاگوت نے کیرالہ حکومت کے ظابطے  کی خلاف ورزی کرکے ایک اسکول میں جھنڈا لہرا دیا۔ بی جے پی کا دعویٰ ہے کہ صوبائی حکومت کا سرکیولر جاری کرنا غلط تھا۔ یہ…

شاہ جی کا لنگڑا گھوڑا

حرص و طمع کی صفت  انسان کی ذلیل و خوار کرتی ہے اس کی تازہ مثال امیت شاہ اور اس کے آقا نریندر مودی ہیں ۔  گجرات کے اندر ایوان بالا کا انتخاب بہت سہل تھا ۔ بی…

گنگا میلی کیوں ہوگئی؟

گنگا جمنا کا اصل مسئلہ ان  کےساتھ وابستہ غیر ضروری تقدس ہے۔ اس کا اعتراف معروف رام بھکتن  اور آبی وسائل کی وزیر سادھوی اوما بھارتی نے ازخودکیا۔  انہوں نے…

ہندی چینی بائی بائی

چین تو خیر ہندوستان کا پرانا دشمن ہے جو دوست بن کر اپنا مال بیچتا ہے اور پھر دشمن بن کر پیٹھ میں چھرا گھونپ دیتا لیکن مودی جی  دیش بھکت سرکار کو چین سے زیادہ…