ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
غزل
جانے کن راہوں سے اس شہر میں لایا گیا ہوں
عزیز نبیل جانے کن راہوں سے اس شہر میں لایا گیا ہوںایسا لگتا ہے یہاں پہلے بھی آیا گیا ہوں میں تو گھر ہی میں ہوں، پر لوگ بتاتے ہیں کہ مَیںدشت و صحرا میں…
یہ کس مقام پہ لایا گیا خدایا مجھے
عزیز نبیل یہ کس مقام پہ لایا گیا خدایا مجھےکہ آج روند کے گزرا ہے میرا سایہ مجھے میں جیسے وقت کے ہاتھوں میں اک خزانہ تھاکسی نے کھودیا مجھ کو کسی نے…
معجزے کا در کھلا اور اک عصا روشن ہوا
عزیز نبیل معجزے کا در کھلا اور اک عصا روشن ہوادور گہرے پانیوں میں راستہ روشن ہوا جانے کتنے سورجوں کا فیض حاصل ہے اُسےاُس مکمّل روشنی سے جو ملا روشن ہوا آنکھ…
کچھ دیر تو دنیا مرے پہلو میں کھڑی تھی
عزیز نبیل کچھ دیر تو دنیا مرے پہلو میں کھڑی تھی پھر تیر بنی اور کلیجے میں گڑی تھی آنکھوں کی فصیلوں سے لہو پھوٹ رہا تھا خوابوں کے جزیرے میں کوئی…
کچھ تو ہو
رنج و الم ہو، خوف ہو، وحشت ہو، کچھ تو ہوشہر ِ ستم کی کوئی علامت ہو کچھ تو ہوتکمیل ِ آرزو ہو کہ حسرت ہو کچھ تو ہوراحت میں درد،…
ہم ضبطِ غم کے سانچے میں ڈھالے ہوئے تو ہیں
ہم ضبطِ غم کے سانچے میں ڈھالے ہوئے تو ہیںمژگاں پہ اپنے اشک سنبھالے ہوئے تو ہیںآلامِ روزگار بھی ہر چند کم نہیںلیکن خیالِ یار کو ٹالے ہوئے تو ہیںشاید نشانِ…
اب کے بھی نہ محروم اجالوں سے ہوئے ہم
اے برق مرے حال پہ کھا کچھ تو ترس بھیپھر مجھ کو نشیمن سا لگے کنجِ قفس بھیکیا خوب ہے جلادوں کا مقتل میں وطیرہخنجر بھی چلاتے ہیں پہ کھاتے ہیں ترس بھیکافی ہیں…