شباب روشن ہے دانش اثری 16 دسمبر، 2016 دانش اثریکچھ اس طرح سے صنم کا شباب روشن ہے کہ جس طرح سے چمن میں گلاب روشن ہے میں تیرے حسن کو تشبیہ چاند سے کیوں دوں کہ ماہتاب سے بڑھ کر نقاب روشن ہے…
اپوزیشن بے جان ، تو مودی پہلوان ایڈمن 16 دسمبر، 2016 محفوظ الرحمن انصاریحالیہ نوٹ بندی سے پریشان اور تکلیف جھیل رہے عوام کی اکثریت مودی سرکار کو ہی کوس رہی ہے ۔ہزار اور پانچ سو نوٹوں کا انتظام کئے…
مایاوتی بنیں گی کیا یوپی کی اماّں؟ مظفر حسین غزالی 16 دسمبر، 2016 ڈاکٹر مظفر حسین غزالیسیاست میں اہم سمجھی جانے والی خواتین میں جے للتا، سونیا گاندھی، ممتا بنرجی اور مایاوتی کا نام شامل ہے۔ جے للتا اور مایاوتی…
نربھیا سانحہ کی برسی پر یاد آتے سوال! سدھیر جین 16 دسمبر، 2016 سدھیر جیننربھیا سانحہ کی چوتھی برسی پر ایک بار پھر پلٹ کر دیکھنے کا موقع ہے۔ اس خوفناک اور نفرت انگیز جرم نے ملک کو اتنا جھنجھوڑ دیا تھا کہ مہینوں تک…
پڑوسیوں کے حقوق اور اسلامی تعلیمات ایڈمن 16 دسمبر، 2016 خواجہ فرقان علی قاسمیاسلام ایک کامل اور مکمل مذہب ہے،جس میں فطری زندگی میں پیش آنے والے تمام امور سے متعلق احکامات موجود ہیں، اور حقیقت یہ ہے…
’’ملے نہ پھول تو۔۔۔‘‘ سفینہ عرفات فاطمہ 15 دسمبر، 2016 سفینہ عرفات فاطمہ’ملے نہ پھول تو کانٹوں سے دوستی کرلی‘ کے مصداق کچھ لوگ ’خزاں‘ کے موسم میں ’بہار ‘سے لطف اندوز ہونے کاہنر جانتے ہیں۔سہولتوں اور آسانیوں…
حلب:کاش ہم اپنی موت کامنظر دکھا سکتے ایڈمن 15 دسمبر، 2016 سیف ازہردنیا میں بہت سی جگہیں ایسی ہیں جہاں آج کل ندیوں کے بجائے انسانی خون بہتا ہے ۔سڑکیں آمدورفت کے بجائے انسانوں کی لاشوں سے بھری پڑی ہیں ۔سب کی…
کرن رجیجو کے جوتا مارنے کی بات پر سوال! رویش کمار 15 دسمبر، 2016 رویش کمارجو نیوز پلانٹ کر رہے ہیں وہ ہمارے یہاں آئیں گے تو جوتا کھائیں گے۔' بھارت کے وزیر داخلہ كرن رجيجو کا یہ بیان ہے۔ آئینی عہدے پر بیٹھے شخص سے…
مصطفےٰ جانِ رحمت ﷺ کا خلق قرآن ہے حافظ محمد ہاشم قادری 15 دسمبر، 2016 حا فظ محمد ہا شم قا د ری صد یقی مصبا حیمالکِ کائنات اﷲ رب العزت کے بعد سب سے بزرگ و برتر ، سب سے اولیٰ و اعلیٰ ،حبیب کبریا،امام الانبیا ، فخر رسل…
یکم جنوری کے بھوت سے مودی سرکار خوف زدہ حفیظ نعمانی 15 دسمبر، 2016 حفیظ نعمانیہر آدمی کا اپنا مزاج ہوتا ہے اور وہ مجبور ہوتا ہے کہ اسے بدل نہیں سکتا۔ لیکن ہمیں شکایت میڈیا سے ہے کہ وہ جس کو جو جی چاہے بنا دیتی…