طرحى غزل

میری تشہیر ایسے کرا دی گئی صبح دم ایک شمع بجھا دی گئیہرخلش میرے دل کی دبا دی گئی عشق کی دوستو یہ سزا دی گئیروشنی بانٹنے جب سے نکلے ہیں ہم تیرگی…