براؤزنگ زمرہ

شخصیات

داغ دہلوی

داغؔ فطرتاً شاعر تھے۔ انھیں  قدرت کی طرف سے عشق کا جوہرِ لازوال بخشا گیا تھا، یہی سبب ہے کہ ان کے کلام میں  مہمات مضامین اور جذبات خود ان کے حالات و واردات…

کمالِ غالب 

غالب کی شخصیت نہایت رنگین پُر کار اور پہلو دار ہے۔ غالب کے مزاج  کی شوخی کلام پر بھی اثر انداز ہوئی۔ انکی ذہانت کا ایک مظہر حاضر جوابی بھی تھی۔ کلام میں بھی …

آشفتہ سر کا نوحہ

عالم نقوی  کے لفظوں میں ’’فی لحال ہم اتنا ہی کر سکتے ہیں کہ صدائے احتجاج بلند کرنے والوں کی مختصر فہرست میں اپنا نام درج کرالیں اور کل کی جواب دہی سے بچ…

ہاں میں راشد شاز ہوں!

میں اپنے موحد عیسائی دوست کو رسول عربی پر ایمان لائے بغیر مسلمان مانتا ہوں اور ان کے جنت میں جانے کی ضمانت دیتا ہوں اور ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ وہ اگر…

نیّرِ تاب دار تھا نہ رہا

حالیہ دِنوں کئی ایسی عظیم شخصیتیں ہم سے رخصت ہوئیں جنہوں نے اپنی ادبی اور صحافتی سرگرمیوں کی وجہ سے قارئین کا ایک وسیع حلقہ بنا لیا تھا۔ اُنہی محترم شخصیات…

مولانا رومؒ

گزشتہ آٹھ صدیوں سے سے مثنوی مولانا رُوم مسلمانانِ عالم میں عقیدت و احترام سے پڑھی جارہی ہے۔ مولانا جلال الدین رومی ؒ کی شخصیت اور ان کا کلام دونوں ہی کسی…

ﻣﻔﮑﺮ ﻣﻠﺖ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﭘﻮﺩﺭﻭﯼؒ

ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺭِ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻋﻠﻮﻡ ﻭﻓﻨﻮﻥ ﮐﮯ ﻣﺎﮨﺮ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﺭﯼ، ﻃﻠﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻋﻤﺪﮦ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﺍﻭﺭﺍﺩﺍﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﻭﺳﺘﮭﺮﺍﺋﯽ ﮐﺎﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻧﻈﺎﻡ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﮐﮯ…

آہ! کلدیپ نیئر

آج نہیں تو کل مورخ موصوف کی خدمات کا اعتراف کئے بغیر نہیں رہ سکتا کیونکہ سچ تو یہ بھی ہے کہ کلدیپ نیئر کی تحریریں اردو صحافت کو اعتباربخشنے کے حوالہ سے قابل…

اٹل بہاری واجپئی: ایک سیاسی قائد

یقیناً ان کی شخصیت سیاسی تھی سیاست کی دنیا میں وہ دقیق النظر تھے الٹتی بازی کو اپنے بس میں کرنا ان کو اچھی طرح آتا تھا حالات سے نبرد آزما ہونے کا فن وہ…