ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
سیر و سیاحت
ﻗﻠﻌﮧ دیرﺍﻭﮌ
ﺍﺣﻤﺪ ﭘﻮﺭ ﺷﺮﻗﯿﮧ شہر یزمان سے قریب ہے۔ شہر یزمان یعنی ﻗﻠﻌﮧ دﯾﺮﺍﻭڑ ( ڈیراول) احمد پور شرقیہ سے ایک شکستہ سٹرک سے جڑا ہے۔ اس جگہ سے چولستان شروع ہوتا ہے۔ ﭼﻮﻟﺴﺘﺎﻥ…
امار سونار بنگلہ (قسط چہارم)
ڈھاکہ یونی ورسٹی طلبہ اور اساتذہ کو جدید انداز کی تعلیم کی ساری سہولیات دیتے ہوئے اپنی اقدار اور قومی تشخص کے معاملے میں غفلت شعار نہیں ہے۔ اپنی مادری زبان…
امار سونار بنگلہ (تیسری قسط)
مغربی بنگال اور مشرقی بنگال اب دو ملکوں میں منقسم ہیں اور آج پڑوسی ملکوں کی حیثیت سے سرگرمِ کار ہیں۔ سے می نار میں پڑوسی ملک کے ادب کا جائزہ پسندیدہ نگاہوں…
قلعہ دیپالپور کی تہذیب و ثقافت تاریخ کے آئینے میں
چند سال قبل مصر میں ایک مصری بادشاہ کے مقبرے کی دریافت نے دھوم مچادی تھی یہ مقبرہ 525ء قبل مسیح میں تعمیر ہوا تھا اس مقبرے سے ملنے والے برتن، پختہ اینٹوں…
امار سونار بنگلہ (قسط دوم)
ڈھاکہ ایرپورٹ پر پہنچنے کے بعد ہی شعبۂ اردو کے طلبا نے استقبال اور میزبانی کے معیاری طور طریقوں کے جو نمونے پیش کیے، پانچ دنوں کے قیام میں اس میں اضافہ ہی…
خانہ کعبہ کے مہمان
اللہ کا گھر بیت اللہ آج بھی ہمیشہ کی طرح آباد تھا ‘حرمِ کعبہ پر لمحہ ہر پل یو نہی آباد و شاد رہتا ہے ‘عشق و محبت میں ڈوبے دیوانوں کا قافلہ بیت اللہ کے گر…
امار سونار بنگلہ (قسط اول)
ڈھاکہ شہرہندستان کی راجدھانی دلی کی طرح نہیں ہے۔ تین سو سال گزرنے کے آثار شہر میں نظر آتے ہیں۔ پرانا شہر ایسا بھی نہیں ہے کہ اسے قدیم کھنڈروں کا نمونہ قرار…
دو روزہ روحانی و تاریخی سفر
پاکیزہ روزی کی جستجو نے اس حقیر کو ڈیڑھ سال پہلے دوحہ قطر سے سعودی عرب کے ایک صنعتی، ساحلی اور نہایت ہی خوبصورت شہر ینبع پہونچا دیا، یہ شہر مدینہ طیبہ سے…
دیدِ سعید ( دوسری قسط)
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنے عہد خلافت میں کھلا پیغام جاری کروایاتھا کہ " میری دلی خواہش ہے کہ میں کچھ آدمیوں کو شہروں اور دیہاتوں میں تفتیش کے…
دیدِ سعید (پہلی قسط)
یہ کوئی سفر نامہ نہیں، بلکہ منتشر اور مختصر مشاہدات کا البم ہے۔ از حرم تا حرم۔ سفر نامہ سمجھ کر پڑھیں تو راقم پر زیادتی ہوگی، اور قاری کے حصے میں مایوسی…
سفرمدینہ منورہ
کون مسلمان ہے جو یہ نہ چاہے گاکہ قیامت کی ہولناکیوں سے ہم محفوظ رہیں اور اپنے اعمال کے باز پرس سے ہمیں دوچار ہونا نہ پڑے فَلِلّٰہ ِالْحَمْد کہ زیارتِ…
کشمیر کا سچ: گراؤنڈ رِپورٹ (آخری قسط )
ابھی حال ہی میں امرناتھ یاتریوں کی ایک بس پر اننت ناگ میں حملہ ہوا۔ ہم کو یہی بتایا گیا کہ حملہ ملی ٹینٹوں نے کیا تھا، لیکن آج تک کسی بھی گروپ نے اس حملے کی…
گول گلاب گڑھ سیاحتی نقشے پرآئیگا!
حیرانگی کی بات ہے کہ جب بھی کوئی تعمیر وترقی کی بات ہوتی ہے تو اُس وقت گول کو نہ ہی خطہ چناب کے ساتھ گنا جاتا ہے اور نا ہی خطہ پیر پنچال کیساتھ شمار کیا جاتا…
سرنکوٹ کی گمنام حسین وجمیل وادیاں!
ایڈونچرٹورازم میں دلچسپی رکھنے والے سیاحوں، ریسرچ سکالروں ،یونیورسٹی کالجوں کے طلبا اور مقامی تعلیم یافتہ نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ سرنکوٹ کی ان گمنام وادیوں…
سفر ندامت
جب ماتحت،نوکر اور ملازم کی خرمستیاں ،بدتمیزیاں اور گستاخیاں بہت زیادہ بڑھ جائیں تو بعض اوقات مالک یاآقااسکو شرمندہ کرنے کے لیے اور اس میں احساس ندامت تازہ…
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی!
مومینٹم جھارکھنڈ کے ذریعے رگھوور داس سرکار نے جھارکھنڈ کی ترقی کو رفتار دینے کی جو کوشش کی ہے یقینا یہ لائق ستائش ہے لیکن یہ بھی یاد رکھنی والی بات ہے کہ اسی…
بھوٹان: سادگی کا شان
بھوٹان کا ماڈل دنیا کے لیے مستقبل ہے. اسے اپنانا آسان نہیں ہے، لیکن کوئی چارہ بھی تو نہیں بچا ہے. اگر کبھی بھوٹان جانے کا موقع ملے تو وہاں فطرت سے ہم آہنگی…
عالمی یوم سیاحت پر خصوصی پیش کش
راکیش کمار مالویہ
کیا سیاحت کا مطلب محض کہیں چھٹی کے دن گزارنا ہے ؟
سیاحت کو اب انگریزی کے ٹورزم لفظ سے سمجھنا زیادہ آسان ہو گیا ہے. جب ہم ٹورزم کہتے ہیں…