اس جہاں میں اپنا  ہوا ہے نہ ہوگا کوئی

حبیب بدر

اس جہاں میں اپنا  ہوا ہے نہ ہوگا کوئی
بے وفا  تو سب ہیں با وفا نہ ہوگا کو ئی

دعوی الفت کا تو دنیا میں سبھی کرتے ہیں مگر
آپ کے اصحاب سے عاشق ہوئے ہیں نہ ہوگا کوئی

نازاں ہیں یاران با صفا کمال صداقت پہ مگر

صدیق سا صادق ہوا ہے نہ ہوگا کوئی

وقت ضرورت تو سبھی یاد رکھتے ہیں بدر
ورنہ کسی کو یاد کرتا ہے نہ کریگا کوئی

عجیب چیز ہے دنیا، اہل دنیا
دلدار کو حق دیا ہے نہ دیگا کوئی

تبصرے بند ہیں۔