براؤزنگ زمرہ

طب

ہومیوپیتھی طریقہ علاج

 یہ طریقۂ علاج انسان کے اندر خوابیدہ(سوئی ہوئی) قوتوں کو بیدارکرتا ہے اور ان قوتوں کو آمادہ کرتا ہے کہ  بیماری سے جنگ لڑتے ہوئے اسے شکست دی جائے۔ خاص طور پر انسان اگر ذہنی طور پر خود بھی آمادہ (Self-Belief)اور تیار ہوجائے تو یہ علاج سریع…

سویا بین کی طبی افادیت

سویابین اس قدر مقبول ہونے اور اپنے اندر اتنے فوائد رکھنے کے باوجود یونانی ادویہ کے ذخیرہ میں شامل نہیں ہے۔ تلاش بسیار کے باوجود مجھے یونانی کی کسی کتاب میں اس کا ذکر نہیں مل سکا نہ ہی کوئی مستند طبیب اس پر روشنی ڈال سکا۔ ایسا بھی ہو سکتا ہے…

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قیام و استحکام میں حکیم اجمل خاں کا کردار

ڈاکٹرمحمد رضی الاسلام ندوی جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کا شمار ملک کے چند بڑے تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے۔ آزادی کے بعد حکومت نے اسے تعلیم کا ایک اہم مرکز قرار دیا، ۱۹۶۲ء میں اسےdeemed to be University  بنایا گیا، پھر ۱۹۸۸ء میں مرکزی یونی…

طب یونانی: امراض جلد و تزئینیات میں ایک بہترین متبادل طریقہ علاج

خیلان کا سبب بھی سوداوی خون ہی ہے۔ جو عروق سے نکل کر جلد کے نیچے اسی مقام میں جہاں سے وہ نکلا ہے بند ہو جاتا ہے اور مجسم اور سخت ہو کر رہ جاتا ہے۔ جس طرح گوند درختوں سے نکل کر جم جاتا ہے۔ اسی مقام سے چسپاں ہو کر رہ جاتا ہے۔

حکیم اجمل خاں اور طبّی لغت نویسی

اس تفصیل سے واضح ہوجاتا ہے کہ حکیم اجمل کا یہ رسالہ ’’مقدمۃ اللغات الطبیۃ‘‘ طبی اور ادبی دونوں پہلوؤں سے بہت اہم ہے۔ اس سے عربی زبان و ادب پر حکیم صاحب کی ماہرانہ دست رس اور طبی اسرار و رموز، دونوں کا اظہار ہوتا ہے۔ راقم سطور کی سعادت ہے…

اسباب ستہ ضروریہ اور صحت

حفظ صحت کے لئے احتباس و استفراغ کا طبعی ہونا ناگزیر ہے جبکہ ان کا غیر طبعی ہونا امراض کا باعث،اس لئے ہر شخص کو قبض و یلئین پر خاص دھیان دینا چاہیئے کیونکہ اکثر بیماریاںان پر توجہ نہ دینے کے سبب ہی پیدا ہوتی ہیں۔

حکیم اجمل خاں کا تعارف عالمِ عرب میں

خلاصہ کے طور پر کہا جا سکتا ہے کہ حکیم اجمل خاں اپنی علمی، سیاسی اور سماجی خدمات کی بنا پر جس طرح ہندوستان میں مقبول تھے، اسی طرح عالمِ عرب میں بھی ان کا خوب تعارف تھا اور انھیں قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ…

یوم طب یونانی اور طب یونانی کی موجودہ صورت حال

یہ بات بھی واضح رہنی چاہئے کہ طبی نسخہ جات سینوں میں بند کرنے کے لئے نہیں ہوتے بلکہ ان کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ لیکن یہ طب کے طلبہ کی بدنصیبی ہے کہ ان کوایسے اساتذہ میسر نہیں ہیں جو انہیں اپنے مجرب نسخہ جات سے رو برو کر سکیں ،حقیقت تو یہ ہے…

حکیم اجمل خاں کی طبی خدمات

حکیم اجمل خاں کا مذکورہ تبصرہ اگر چہ آج سے تقریبا ایک صدی قبل کا ہے لیکن افسوس کہ طب یونانی کی موجودہ صورت حال پر آج بھی صادق آتا ہے۔ نام نہاد اطبا ء نے ترقی ضرور کی لیکن فن طب مستقل رو بہ زوال ہے۔ طبیہ کالجز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے…

گاجر کی طبی افادیت

گاجر کا بیج تیسرے درجے میں گرم خشک ہوتا ہے۔ یہ مدر اور مقوی باہ ہوتا ہے۔ رحم کو فضول مواد سے صاف کرکے حیض جاری کرتا ہے لیکن دوران حمل استعمال کرنے سے اسقاط حمل کا خطرہ ہوتا ہے۔ استسقاء کو دور کرتا اور گردہ و مثانہ کی پتھری کو توڑتا ہے۔ اس…

کولیسٹرول

کولیسٹرول کی یہ قسم نقصان دہ ہوتی ہے۔ اس کی زیادتی شریانوں میں چربی جمنے کی وجہ سے خون کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن سکتی ہے۔ L.D.L  کی سطح 100 ملی گرام سے کم ہونی چاہیے۔ جبکہ 160 ملی گرام سے 190 ملی گرام کے اعداد کو خطرناک سمجھا جاتا ہے۔ یہ…

درد کا شافی یونانی علاج

کوئی دوا ساز کمپنی اس کثیر الفوائد دوا کو ایمانداری کے ساتھ بنائے۔ مدار کے پودوں کی کاشت کرے۔ جب پودے صحت مند حالت میں ہوں، اس وقت اسکی چھال نکالے۔ پوری ایمانداری سے دوا بنائے تو باین طور عصری طبی مسائل میں سے ایک مسئلہ (درد) کا ہم یونانی…

شفاء الملک حکیم محمد حسن قرشیؒ: بحثیت طبیب حاذق اور استاد

آپ اپنے شاگردوں کو بیٹوں کی طرح سمجھتے تھے۔ اور ان کی ہر مشکل کا نہ صرف حل تجویز فرماتے بلکہ غریب طالب علموں کو اپنے  دواخانہ اور مطب میں تربیت دیتے تھے اور ان کی کفالت بھی فرماتے تھے۔ آپ معلمانہ اخلاق کا بے مثال نمونہ تھے۔ آپکے کامیاب معلم…

خسرہ و روبیلا کے ٹیکے: نسل در نسل  تحفظ کے ضامن

ببچے ملک و  قوم کا بیش قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ بہترین مستقبل کے لئے انکا صحت مند ہونا بے حد ضروری ہے۔اور صحت مند رہنے کیلئے بروقت مہلک امراض کا تدارک کرنا بھی لازمی ہے  اسی لیئے  خسرہ و روبیلا کے ٹیکے بغیر کسی پس و پیش کے لگوائے جائے اس کا…

حکیم مختار اصلاحی کی طبی خدمات

مسیحا علمی، ادبی، طبی اورتنظیمی ہر سطح پرطب یونا نی کی نشاٗۃ ثانی میں متحرک رہا اور ہند و پاک میں یکساں طور پر مقبول رہا، اور اس کے قارئین ہر جگہ اس کا بے صبری سے انتظار کرتے تھے، ہندوستان کی طرح ہی پاکستان میں بھی اس کے قارئین کے تاثرات سے…

نقوع شاہترہ: عجیب الفوائد خیساندہ

میرا معمول ہے میں اہم کیسیز کی فائل بناتا ہوں۔ نوٹ کرتا ہوں جانچ وغیرہ کی رپورٹوں کی فوٹو کاپی کرکے اپنے پاس محفوظ کرتا ہوں اور برسوں بعد تک اہم مریضوں سے رابطہ رکھتا ہوں۔ تجربات کا یہ سفرجاری ہے۔ اس لمبے اور طویل سفر کی ایک کڑی ’’ نقوع…

خالص دودھ: عوام کی پہنچ سے دور

ناخالص دودھ کو بڑی دیدہ دلیری کے ساتھ فروخت کرنے والا مافیا اس وقت متعلقہ محکموں کی عدم توجہی کی بدولت بہت طاقتور ھوچکا ھے۔ وہ کبھی اس میں فارمولین کا استعمال کرتا ھے۔ اسکے علاوہ خشک دودھ، یوریا کھاد، سنگھاڑے کا آٹا،  مایا،  ویجیٹیبل…

سی سی آئی ایم الیکشن اور طب یونانی کا زوال

اتر پریش میں قومی آیوش مشن کی سرگرمیاں عروج پر ہیں جس کے لئے ہر پرائمری اور کمیونٹی صحت مراکز پر وال پینٹنگ کرائی جارہی ہے اور آیوش طب آپ کے دوار جیسے بینر لگاکر صرف اور صرف آیوروید کو فروغ دیا جارہاہے، کیا یہ واقعہ ہماری آنکھ کھولنے کے لئے…

کینسر کی ابتدائی علامتیں

کینسر ایک ایسا موذی اور مہلک مرض ہے جس کا شکار دنیا کی ایک بڑی آبادی ہرسال ہوتی چلی آرہی ہے، اعداد وشمار کے مطابق مرنے والوں میں سے ہر چھٹا آدمی کینسر کا مریض ہوتا ہے،  کینسر سے مرنے والوں کی تعداد امراض قلب کی اموات کے بعد سب سے زیادہ ہے،…

حکیم تبارک کریم تکمیلی: حیات و خدمات

حکیم تبارک کریم تکمیلی مزاجاً بہت سادہ تھے، انتہائی بامروت، وضع دار اور خوش اخلاق انسان تھے۔ ذمہ داری نبھانا کوئی آپ سے سیکھے۔ دفتر میں صبح ٹھیک نو بجے آجاتے تھے اور شام تک اسی انہماک و انبساط کے ساتھ کام انجام دیتے تھے۔

حکیم شکیل احمد شمسی: حیات و خدمات

حکیم شکیل احمد شمسی کا مطالعہ بہت وسیع تھا۔ طبی ذخائر پر آپ کی بڑی گہری نگاہ تھی۔ طب کے ساتھ ساتھ معقولات پر بھی زبر دست قدرت حا صل تھی۔ یہی وجہ تھی کہ کلیاتی مباحث جس کی اصل و اساس فلسفہ پر ہے اس قدر معلوماتی اور نکتہ آفریں لکچر دیتے تھے…

حکیم رام لبھایا: حیات و خدمات

حکیم رام لبھایا کوطبی سیاست سے شروع سے ہی لگاؤ اور دلچسپی تھی۔ آپ کوطب کی اجتماعی و سیاسی سرگرمیوں سے گہرا تعلق تھا۔ تقسیم سے قبل اپنے وطن میں تنظیمی صلاحیتوں کی وجہ سے وید اینڈ حکیم ایسوسی ایشن پنجاب کے جنرل سکریٹری منتخب ہوئے۔ ب

حکیم خواجہ رضوان احمد

پاکستان منتقل ہو جانے کے بعد بھی آپ کی کتابیں ہندوستانی طبیہ کالجز کے نصاب میں شامل رہیں اور آج بھی ان کتابوں سے طبی حلقہ فیض اٹھارہا ہے۔ آپ کا شمار طب کے مشہور مترجمین میں ہو تا ہے اس کے علاوہ آپ کی متعددگراں قدر طبع زاد کتابیں بھی…

حکیم افتخار الحق تکمیلی

حکیم افتخار الحق تکمیلی کی کتابوں کا مطالعہ کر نے کے بعد ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ کتابیں صرف ذوق کی تسکین کی خاطر نہیں لکھی گئی ہیں، بلکہ حکیم تکمیلی کے یہاں اصلاح فکر اور تجدید و تنقیح کا ایک عظیم منصوبہ تھا۔

حکیم احمد اشرف: حیات و خدمات

 لائبریری کے قیام کے علاوہ آپ نے مختلف ادارے بھی قائم کیے ہیں۔  جن میں طب نبوی فاؤنڈیشن ، سہارا یونانی میڈیکل فاؤنڈیشن، تحریک فلاح انسانی ، سہارا ودیا پیٹھ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ آپ نے ایک طویل عرصہ تک آل انڈیا یونانی طبی کانفرنس حیدآباد…

حکیم محمد عبد الحلیم: حیات وخدمات

اسلامیات، عقلیات اور عربی ادب میں مہارت کے بعد آپ کے برادر بزرگ نے 1915 میں انگریزی تعلیم شروع کرائی۔ طب کی تعلیم خاندان کے بزرگوں سے حاصل کی۔ اگست 1923 میں طبی تعلیم سے فراغت کے بعد فوراآپ کا تقرر تکمیل الطب کالج کے شعبہ علم الادویہ میں…

حکیم عبد الاحد: حیات وخدمات

علاج و معالجہ سے آپ کو خاص دلچسپی تھی۔ آپ کے مجربات کو حکیم محمد اسرار الحق نے افادۂ عام کی غرض سے تاریخ اطبا ء بہار کی جلد دوم میں نقل کیاہے۔ کم اجزاء پر مشتمل یہ نسخے بہت ہی مفید اور کارآمد معلوم ہوتے ہیں۔  

حمل، موت اور نارمل ڈلیوری لمحہ فکریہ!

ہندوستان میں پڑھی لکھی خواتین بھی حمل اور بچہ کی پیدائش سے دودھ پلانے تک کے مراحل میں کاہلی اور غفلت کا شکار ہو رہی ہیں۔ حیلے بہانے کرتی ہیں۔ فطری نظام سے محروم ہو کر مصنوعی طریقوں کو ترجیح دے رہی ہیں۔