ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
خصوصی
اختلاف رائے کی آزادی کا قتل، متعصب گروہ کی پہچان
محمد آصف اقبال
دنیا میں آج مختلف عقائد و نظریات کے ماننے والے موجود ہیں۔ جو اپنے مقابل دوسرے نظریہ اور عقیدہ سے اختلاف رکھتے ہیں۔ اس کے باجوود مختلف…
پشو پتی ناتھ مندر: ہندوؤں کا کعبہ
جب اندرا گاندھی بھارت کی وزیر اعظم بنی اور انہوں نے پشوپتی ناتھ مندر میں جا نے کی خواہش کا اظہار کیا تو مندرانتظامیہ نے انہیں اجازت نہیں دی۔انتظامیہ کا کہنا…
حجاب: حسن نسوانیت
یہودیوں کے بارے میں قرآن نے نقل کیاہے کہ ’’سمعنا وعصینا‘‘کہ ہم نے سن لیالیکن مانا نہیں اور نافرمانی کی جبکہ مسلمانوں کے بارے میں قرآن نے بتایا کہ ’’سمعنا…
اخوان المسلمون، آر ایس ایس کی مماثل؟
افسوس کہ اخوان کے بارے میں عالمی سطح پر غلط فہمیاں پھیلائی گئیں ، جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگائے گئے اور اسے ایک دہشت گرد تنظیم کے طور پر متعارف کروایا…
زندہ ہیں ایک عمر سے دہشت کے سائے میں
مودی جی کے سامنے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیےوہ تمام حربے موجود ہیں جن کا استعمال وہ گاہے بہ گاہے گجرات کے اندر انتخاب جیتنے کے لیے کرتے رہے ہیں۔ انہوں…
کینسر کی ابتدائی علامتیں
کینسر ایک ایسا موذی اور مہلک مرض ہے جس کا شکار دنیا کی ایک بڑی آبادی ہرسال ہوتی چلی آرہی ہے، اعداد وشمار کے مطابق مرنے والوں میں سے ہر چھٹا آدمی کینسر کا…
ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلہ کا انعقاد اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داری
گذشتہ دو دہائیوں سے شانِ رسالت میں گستاخی اور توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے، اس قسم کے واقعات کابار بار اعادہ کرکے مسلمانوں کے…
ہے روک ٹوک ان کی، حق میں تمہارے نعمت
یوم اساتذہ کے موقع پر میں اپنے تمام اساتذہ، وہ بھی جو آج اس دنیا میں نہیں ہیں ان کو خراج عقیدت پیش کرتی ہوں اور دعا کرتی ہوں کہ اللہ رب العزت ان کو بابرکت…
ترکی کا مالیاتی بحران
یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے کہ ترکی کے حکمران ان مالیاتی آزمائشوں کا پوری استقامت سے مقابلہ کررہے ہیں۔ ترکی جیسی ابھرتی ہوئی معاشی طاقت کے لئے یہ بڑا جھٹکا…
حقیقت میں جو رہزن ہے، وہی رہبر ہے خطرے میں
جو غلطی سوم اور اس کے ساتھیوں نے میرٹھ میں کی اسی کا اعادہ مودی اور فردنویس سرکار نے حقوق انسانی کے کارکنان کی گرفتاری سے کردیا۔ ان کا اصلی چہرہ…
دریائے بھاگ متی کے کنارے
استنبول کو مسجدو ں کا شہر کہا جاتا ہے، کھٹمنڈومیں جتنے مندر ہیں اسے اگر مندرو ں کا شہر کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔یہاں ہر گلی محلے میں آپ کو مندر اور اور دیوی…
سیاسی و سماجی شعور اور قومی قیادت کا حال
یہ وہ نظام ہے جس کی گاندھی جی نے تعریف کی اورجس کی حفاظت کیلئے کانگریس نے ’تحریک خلافت‘ چلائی۔اس کے اصولوں میں جہاں غریبوں اورناداروں کی دست گیری کا پختہ…
بھارتی وزیر اعظم مسٹر نریندر مودی کے نام ایک کھلا خط
آج مجھے تمہاری کامیابی پر زیادہ تعجب نہیں بلکہ اس بات پر تعجب زیادہ ہے کہ ہندستان کی ایک ارب تیس کروڑ جنتا کی آنکھ میں دھول جھونکنے میں تم کامیاب کیسے ہوگئے۔
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
اسلام کے دشمنوں کو پتہ ہے کہ اس خوف دہشت کے ماحول میں ظالموں سے سینہ سپر ہونے کا حوصلہ ملت اسلامیہ کے سوا کسی اور میں نہیں ہے۔ یہ محض خام خیالی نہیں ہے۔…
زندہ تحریریں
آج سید قطب کا یومِ شہادت ہے۔ 1966 میں آج ہی کی تاریخ میں انھیں اسلام پسندی کے جرم میں تختہ دار پر چڑھادیا گیا تھا۔ ان کی تحریروں میں بَلا کا زور اور زبردست…
جن تنتر اور دھن تنتر کی دھینگا مشتی
یہ ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے ۵۶ انچ کے چھاتی والا پردھان سیوک اخبار نویسوں سے چھپتا پھرتا ہے۔ کبھی تو بنے بنائے سوالوں کے رٹے رٹائے جواب دیتا…
مہنگی ہوتی صحت، مگر کیوں؟
مریض ڈاکٹر کے بغیر زندگی تو گزار سکتا ہے لیکن ڈاکٹر مریض کے بغیر زندگی نہیں گزار سکتا اس لئے طب سے جڑے افراد اس شعبہ کو خدمت کے جذبہ سے دیکھیں نہ کہ منافع کے…
متنوع سماج میں صرف ایک رنگ کبھی قبول نہیں!
یہ بات بھی واضح رہنی چاہیے کہ جو لوگ بے شمار منصوبوں پر ایک ساتھ عمل کرتے ہوئے ہندوستانی آبادی کو صرف ایک رنگ میں رنگنے اوراس کے لیے انہیں تقسیم کرنے کے…
فلسفۂ ناکامی
عظیم اورکامیاب ترین افراد کی بھی ہر کوشش کا کامیابی سے ہمکنار ہونا ضروری نہیں۔ بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ یہ کوئی عظمت کی دلیل نہیں کہ کوئی شخص کبھی ناکام ہی…
قرآن کریم اور غور و فکر کے مناہج
وہ قوم جو کبھی دیگر اقوام عالم کی امام تھی آج ہر جدید نفع بخش علم کے سلسلہ میں دوسروں کی طرف حسرت بھری نگاہوں سے دیکھ رہی ہے۔ افسوس صد افسوس! اللہ ہم سب کو…
دینی قیادت کا المیہ!
سماج کی اصلاح اور امت مسلمہ کی نشاة ثانیہ کے لیے محض اخلاص کافی نہیں بلکہ حکمت عملی، جہد مسلسل اور بھرپور تیاری کے ساتھ میدان عمل میں اترنے کی ضرورت ہے۔ آج…
ترے بے مہر کہنے سے…
ملنساری، نرم خوئی، مسکراہٹ کے لئیے خرچ کچھ نہیں کرنا پڑتا ہے لیکن اس سے مل بہت کچھ جاتا ہے۔ ان کی وجہ سے بگڑتے کام بھی بن جاتے ہیں۔ جبکہ تلخی، جھنجھلاہٹ اور…
سدھو سے بغل گیرجنرل باجوا کا پیغام : بھاجپا کیوں خفا ہے؟
جاگتے ضروررہیں مگرتحمل کے ساتھ۔ شدت پسندی اور بیرونی رشہ دوانیوں سے پاک خوشحال مستحکم پاکستان پورے خطے کیلئے اہم ہے۔ ہماری نیک خواہشات اپنے پڑوسیوں کے ساتھ…
قدرتی آفات: اسباب، حل اور ہماری ذمہ داریاں
ہمارا سب سے پہلا فریضہ یہ ہے کہ ہم توبہ و استغفار کریں، اپنے جرائم اور بداعمالیوں کا احساس اجاگر کریں، اپنی زندگیوں کو بدلنے کی کوشش کریں، امر بالمعروف اور…
سناتن پر قدغن لگانے کا دم خم؟
ایک سنگھی دانشور کے مطابق ایمرجنسی کے بعد ۲۰۱۴ کے انتخاب میں سنگھ کے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ منموہن سنگھ سرکار نے سادھوی پرگیہ اور…
اٹل جی کی استھیوں پربھاجپا کی سیاست
اب اٹل بہاری واجپائی کی استھیوں کے نام پر بھارتیہ جنتا پارٹی لوگوں کے جذبات کا استحصال کررہی ہے۔ ان کی آخری رسومات کو بھی بھاجپا نے اپنے سیاسی مفادات کے لئے…
کیرالا آفت سماوی: اسباب، مسائل اور حل
ماحول اور قدرت کے اصولوں سے متعلق مطابقت ہی انسانوں کی بقاء کی ضامن ہے اس لیے حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے لائسنس کی اجرائی یا قانون سازی سے قبل…
ورزش سے ملتی ہے صحت و تندرستی اور طاقت
تندرست آدمی کوکسی بھی روزش سے نقصان نہیں پہنچتا۔ جن مشہور لوگوں نے بڑی عمریں پائی ہیں مثلاََ مولوی عبدالحق، مولانا غلام رسول مہر وغیرہ یہ سب صبح ہوا خوری کے…
چین و عرب ہمارا، ہندوستاں ہمارا
چین کے اندر جمہوریت نہیں ہے۔ وہاں کاسیکولرزم سارے مذاہب کے یکساں احترام کا پاکھنڈ نہیں کرتا۔ ملک چین میں ملحدانہ اشتراکی آمریت ہے۔ وہاں ایک پارٹی کی حکومت…