ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
خصوصی
بہت دور تک رات ہی رات ہوگی
حفیظ نعمانیوزیر اعظم کو نہ جانے کیا سوجھی کہ انھوں نے اپنے نادر شاہی فیصلوں کے بارے میں عوام کی رائے جاننا چاہی اور سوالوں کے ذریعہ معلوم کیا کہ آپ…
نوٹ بدلی ! کاخ امرا کے در و دیوار کا غازہ
ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی8؍نومبر2016کو ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اچانک رات کو ۸؍بجے ٹیلی ویژن پر آکر اپنے مخصوص انداز میں تقریر کرتے ہوئے پانچ سو…
ٹوٹا پھوٹا ناچ رہا ہے اچھا خاصا ٹوٹ گیا
حفیظ نعمانیمودی حکومت نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ شادی کے اخراجات کے لیے بینک سے ڈھائی لاکھ روپے نکالے جاسکیں گے۔ اس اعلان کا یہ مطلب نہیں تھا کہ حکومت…
کیشلیس ہو جانے سے ٹیکس چوری بند نہیں ہوتی ہے!
رویش کمارامریکہ میں 30 سے 32 لاکھ کروڑ کی سالانہ ٹیکس چوری ہوتی ہے۔ جس طرح سے ہندوستان میں انکم ٹیکس محکمہ ہے اسی طرح سے امریکہ کے انٹرنل ریونیو سروس کی…
شریعت اسلامی میں دشمنوں کی مداخلت
عبدالعزیزمسلم پرسنل لاء بورڈ کے ہر اجلاس میں یہ بات کہی جاتی ہے کہ حکومت ہند یا کسی اور ادارہ کی شریعت اسلامی میں مداخلت ناقابل برداشت ہے۔ ہر کلمہ گو…
کیشلیس معاشی نظام کے لئے ہم کتنے تیار ہیں؟
رویش کمارزمین کے نمبر ایک دشمنوں میں سے ایک ہے پلاسٹک۔ اس پلاسٹک نے پوری زمین کوکباڑ میں تبدیل کر دیا ہے۔ پلاسٹک ماحول کو کھا گیا، لیکن پلاسٹک منی کا…
مولانا عبدالماجد دریا بادی کا سفر نامہ حجاز
عبدالقادر صدیقیحج ایک عاشقانہ عبادت ہے جس میں خدا کے دیوانے عشق کی منزل سروں کے بل طے کرتے ہی ۔یہ عبادت مستانہ ہے جس میں بندہ نازسے نیاز کے مقام پر…
ننگا ملک بھوکی حکومت، مرنے والوں کو 10 کے بجائے 3لاکھ
حفیظ نعمانیپاک پروردگار ان کی مشکلیں آسان فرمائے جو اپنے وزیر اعظم کے فیصلوں سے لہولہان، خون ٹپکاتے ہوئے اپنے وطن جارہے تھے یا کسی عزیز کی شادی رچانے…
ہندوستانی معیشت پر نوٹ بندی کے اثرات
سراج الدین نوٹ بندی کے تعلق سے مودی حکومت کا حالیہ فیصلہ ملک کی معیشت کے لیے بحران کا باعث بنتا جا رہا ہے۔ آر بی آئی کے اعداد و شمار کے مطابق…
فیصلے کی نیت تو صحیح ہے لیکن۔۔۔۔۔۔
رویش کمار
میں نے کبھی نیت کی بنیاد پر کسی فیصلے کی ایسی تعریف نہیں دیکھی. مودی جی کی نیت فیصلے کے اثر سے بھی بڑی ہو گئی ہے۔ نوٹ بندی کے دو حصے ہیں۔ سب سے…
کہاں سے چھیڑوں فسانہ ،کہاں تما م کروں
سیف ازہر
سچ ہے کہ دنیا کبھی مسائل سے خالی نہیں رہی ہے لیکن مسائل اگر پیداکیے جائیں تو یہ ایک تشویش کن مرحلہ ضرور ہے ۔سواارب آبادی پر محیط وطن عزیز بھی اس…
اب تک شکست فاش کی خفت نہیں مٹی
ڈاکٹر سلیم خانموجودہ حکومت کا طریقۂ کار یہ ہے کہ وہ جب مسئلہ میں الجھ جاتی ہےتو اس پر قابو پانےکے بجائےکوئی نیا مسئلہ کھڑا کرکے اس کی آڑمیں چھپنے کی…
اب دیکھوکیا دکھائے نشیب و فرازدہر
حفیظ نعمانیدو دن ہاتھ پرہاتھ رکھے بیٹھے رہے کہ کیا لکھیں؟ پڑھنے والے ہوں یا سننے والے، نوٹ کی بات کے علاوہ نہ پڑھنا چاہتے ہیں نہ سننا چاہتے ہیں اور نہ…
نوٹ کرے گوٹ
ڈاکٹر عابد الرحمننوٹ بندی کی افراتفری جاری ہے لوگ ابھی بھی مسلسل قطاروں میں کھڑے ہوے ہیں شہروں میں جہاں کئی بینک اور ان کی بھی کئی شاخیں ہیں وہاں کے…
بچےجنت کے پھول:20نومبر،بچوں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر
ڈاکٹر ساجد خاکوانیبچے جنت کے پھول ہوتے ہیں،انسانیت کا مستقبل بچوں سے وابسطہ ہے،انسانوں کاوہ طبقہ جو فطرت سے قریب تر ہے وہ بچے ہی ہیںاور بچے ہی ہیں…
ہنگامہ ہےکیوں برپا نوٹ ہی تو بدلا ہے
ڈاکٹر مظفر حسین غزالیعام معافی کی پہل کے تحت ستمبر تک 65ہزار کروڑ روپے اس مد میں آئے۔ کہا جارہا ہے کہ اس کا 20فیصد یعنی 15ہزار کروڑ روپیہ صرف ایک شخص…
مگرمچھ کے آنسو
رمیض احمد تقی
گذشتہ ڈھائی سالوں میں ہمارا ملک جن مشکل ترین حالات سے دو چار ہواہے،انہیں دیکھ دیکھ اور سن سن ایک انصاف پسند انسان اس کے سوا کیا اندازہ لگا…
جے این یو سے غائب نجیب اور علم جرمیات
سدھیر جین
جے این یو کے طالب علم نجیب کا معاملہ ملک میں موجود ماہر علم جرمیات بھی سمجھ رہے ہوں گے۔ یہ الگ بات ہے کہ ماہر جرمیات کا کردار اپنے ملک میں ابھی تک…
حالیہ واقعات کے تناظر میں ہندوستان کی حالت تشویشناک
جنيد يوسف ہندوستان کے موجودہ حالات کیا ہیں ؟ اور کیا ایسے حالات میں ہندوستان ترقی کرسکتا ہے؟ اور پیش آمدہ واقعات و حادثات کے تناظر میں ہندوستان کا…
وزیر اعظم کا تغلقی فرمان، عوام پریشان
شاہد جمال فلاحیایسے وقت میں جبکہ ملک پہلے سے ہی بہت سارے مسائل سے دوچار تھا۔ عوامی سطح پر حکومت کی ناکامی صاف آ رہی تھی۔ آئے دن ملک میں علاقائی و قومی…
علمِ دین کی قدر و قیمت اور فرضیت!
ندیم احمد انصاری
علم کی فضیلت بیان کرنے کا یہ موقع نہیں، اس مختصر مضمون کے ذریعے علم کی قدر و قیمت اور مقام پر ضمناً روشنی ڈال کر اس کی ضرورت و اہمیت پر…
اور حکومت نے بین لگادیا
عزیر احمدکیا آپ کو کوئی اسلام لانےکے لئے مجبور کر رہا ہے, کیا آپ پہ کوئی دباؤ ڈال رہا ہے, کیا آپ کو کسی قسم کا لالچ دیا جارہا ہے, نہیں بالکل نہیں,…
بیٹے کی تلاش میں ایک ماں
راحت علی صدیقی قاسمیگذشتہ چند ایام سے ہمارے وزیر اعظم مسلم خواتین کے تعلق سے بہت ہی حساس نظر آئے ،ان کی زبان پر یہی بول تھے کہ مسلم خواتین کے ساتھ…
نوٹ, سوال اور نیشنلزم
عزیر احمدجب ہر چیز کو وطنیت اور نیشنلزم سے جوڑ کے دیکھا جانے لگے, تو سمجھ لیجئے کہ ڈیموکریسی فاشزم میں تبدیل ہورہی ہے. نیشنلزم ایک نشہ ہے جس کی دھائی…
مودی کا اقتصادی الیکشن
مجبوریوں کو عقل کے سانچے میں ڈھال کر
جب کچھ نہ بن سکا مرا ایماں بنا دیاحفیظ نعمانیوزیر اعظم نریندر مودی کو الیکشن کا بہت شوق ہے۔ انھوں نے اس حساس…
نوٹ بندی کی مارسب سے زیادہ کس پر؟
رویش کمارنوٹ بندی ایک ایسا معاملہ ہے جس سے ایک ساتھ ہندوستان کی پوری آبادی متاثر ہوئی ہے۔ پرانے معاشی تعلقات بدل رہے ہیں اور نئی معاشی ثقافت کی آہٹ ہے۔…
کرنسی نوٹوں کی منسوخی
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
مولاناسید احمد ومیض ندوی
مولاناسید احمد ومیض ندویگذشتہ ہفتہ دو غیر متوقع واقعات ایسے پیش آئے جنھوں نے ساری دنیا کی توجہ…
کالا دھن،بڑے بزنس مین اور مردہ اپوزیشن
عادل فرازنوٹ بندی کے بعد ملک میں افراتفری کا ماحول ہے ۔عام آدمی اپنی روزمرہ کی ضروریات پوری نہیں کرپارہاہے ۔دو ہزار کا نوٹ دیکھ کر دوکاندار ایسے بھاگ…
سوال پوچھنا بلیک منی کی حمایت نہیں ہےجناب!
رویش کمار
آج کے اكونومك ٹائمز کی خبر ہے کہ آمدنی سے زیادہ جائیداد پر دو سو فیصدی جرمانہ کس طرح لگائیں، اسے لے کر انکم ٹیکس افسر کشمکش میں ہیں۔ وزارت خزانہ…
پاگل خانے کا سچ
مشرّف عالم ذوقی شکسپیئر نے کہا تھا ..دی شو مسٹ گو آن ..اس لئے نہیں کہا تھا ،کہ سیاست کے خوفناک ڈرامہ باز اپنی اداکاری سے 125 کروڑ عوام کو گونگا اور…