طہارت و نظافت اسلام کا طرہ امتیاز 

طہارت ونظافت ایک مہتم بالشان عمل ہے، آدمی کے لئے باعث زیب وزینت ہے، ایک سلیم الطبع انسان کے لئے سرمایہ عزو افتخار ہے، متمدن اورمہذب لوگوں کا شعارہے، ترقی…