ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
عبادات
ایمان و احتساب کے ساتھ روزے کی فضیلت!
ایمان کا مطلب یہ ہے کہ خدا کے متعلق ایک مسلمان کا جو عقیدہ ہونا چاہئے وہ عقیدہ ذہن میں پوری طرح تازہ رہے۔ اور احتساب کا مطلب یہ ہے کہ آدمی اللہ ہی کی رضا…
ماہِ رمضان: فضائل وبرکات!
رمضان رمض(بمعنی جلنا) سے ماخوذ ہے ، چونکہ یہ مہینہ بھی گناہوں کو جلادیتا ہے ، اس لئے اس کو ماہِ رمضان کہتے ہیں ، یا رمضان رمض بمعنی(زمین کی گرمی سے پاؤں کا…
روزے کا اصل مقصد تقویٰ کا حصول ہے!
رمضان المبارک کا مہینہ اسلامی سال کا نواں مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ کی جانب سے جتنی شریعتیں یعنی امتیں آئیں ان سبھی پر روزے کی عبادت فرض تھی۔ کوئی امت بھی روزے…
تقوی ہی تمام عبادات کی اساس!
جب بندگی کا حقیقی شعوربیدار ہوتا ہے،معصیت کی تاریکی کااحساس پیداہوتاہے اور ہرلمحہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت و فرماں برداری کا جذبہ عام ہو جاتا ہے تو پھر پورا…
رمضان المبارک: اکتسابِ ہدایت کا مہینہ!
رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی جہاں ہم مختلف عبادتوں کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں ، وہیں ہمیں قرآن کریم کا فہم حاصل کرنے کی بھی شعوری کوشش کرنی چاہیے۔ ہمیں اپنا…
روزہ کس لئے ؟
رمضان کامہینہ ہے ، دن کاوقت ہے ، آپ روزے سے ہیں ، اورایک شخص آپ سے نہایت سنجیدگی سے کہتاہے ، لیجئے ذرایہ کھجورکھاکردیکھئے ، بڑی ہی میٹھی اوررسیلی ہے ۔…
رمضان المبارک: غور وفکرکے چند پہلو!
ہر شخص رمضان کی فضیلت واہمیت کو جانتاہے ، رمضان کا مہینہ، رحمت، مغفرت اور جہنم سے آزادی کامہینہ ہے ، اس لئے ہر مسلمان رمضان کے لئے تیاری کرتا ہے ، مطیع اور…
رمضان کیوں؟ (طلبہ و طالبات کے لیے)
اسلام کے تمام احکامات و عبادات کا اولین مقصد انسان کے اندر ’تقویٰ‘ کی صفت پیدا کرنا ہے۔ البتہ اسلامی احکامات و عبادات میں اتنی حکمتیں پوشیدہ ہیں کہ انہیں…
رمضان: عالم ناسوت سے عالم ملکوت کا سفر!
روزے کی فرضیت اسلام کے تیسرے رکن کے طور پر ہوئی ہے ،عربی میں اس کو ’’صوم‘‘کہتے ہیں ،جس کے لفظی معنی رکنے اور چپ رہنے کے ہیں ،جبکہ اصطلاح میں نفسانی ہواو ہوس…
رمضان المبارک :روحانیت کی اصلاح وارتقاء کا مہینہ
ماہ ِ رمضا ن المبارک کی آمد ِپرُ بہارہونے والی ہے ،جس کی آمد سے ہر مسلمان خوشی ومسرت سے سرشار ہوتا ہے ،اور جس کی آمدسے ہر طرف نورانی ماحول چھاجاتا ہے…
رمضان کی آمد آمد
اِس مہینہ میں جو کسی روزہ دار کو افطار کرائے اس کے لیے گناہوں کی مغفرت ہے اور اس کی گردن کے لیے دوزخ سے آزادی ہے اور اس کو بھی روزہ دار کے مثل اجر ملے گا…
رمــضـان المبارک سے پـہـلے۔۔۔۔!
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم پر روزے فرض کردیے گئے ، جس طرح تم سے پہلے انبیاء کے پیرووں پر فرض کئے گئے تھے۔ اس سے توقع ہے کہ تم میں تقویٰ کی صفت پیدا ہوگی۔…
رمضان المبارک اور رویت ہلال کے مسائل!
ضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ لوگوں نے چاند دیکھنا شروع کیا تو میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اطلاع دی کہ میں نے چاند دیکھ لیا ہے ، پھر آپ صلی…
تزکیۂ نفس کے قرآنی اصول (تیسری قسط)
قرآن مجید میں تزکیہ قلب و عمل کے مختلف ذرائع کا بڑے جامع انداز سے ذکر کیا گیا ہے۔ سورۃ الاعلیٰ کے اختتام سے قبل اس سلسلہ کی بڑی موثر ہدایات دی گئیں ہیں ۔جس…
رمضان: عالم ناسوت سے عالم ملکوت کا سفر
روزے کی فرضیت اسلام کے تیسرے رکن کے طور پر ہوئی ہے ،عربی میں اس کو ’’صوم‘‘کہتے ہیں ،جس کے لفظی معنی رکنے اور چپ رہنے کے ہیں ،جبکہ اصطلاح میں نفسانی ہواو ہوس…
سحری کے فوائد وبرکات: احادیث نبویؐ کی روشنی میں!
سحری کایہ عمل نہایت مہتمم بالشان عمل اور رمضان کے دن کے اعمال کی ادائیگی میں معاونت کا ذریعہ اور باعث خیر وبرکت اور اللہ عزوجل اور ملائکہ کی دعاء خیر ورحمت…
روزہ انسانی تربیت کا مؤثر ترین ذریعہ!
ہم تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ رمضان کا استقبال و احترام کریں ، اس کی عظمت ، اس کی فضیلت اور اس کے سبھی مقصد اور اس کے پیغام کو اپنے ذہن و دل میں بسا لیں اور…
تزکیۂ نفس کے قرآنی اصول (د وسری قسط)
دنیا میں آنے والے ہر انسان کی حقیقی کامیابی صرف اور صرف اس بات پر منحصر ہے کہ وہ کس قدر برائیوں سے اجتناب کرتے ہوئے اچھائیاں اختیار کیا؟کس طرح زندگی کے مختلف…
اسلام میں نکاح!
ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ، ﻧﮑﺎﺡ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﺎﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﯾﺎﺟﺎﺳﮑﺘﺎﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﺒﯽ ﺍﮐﺮﻡ ﷺﻧﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﻮ ﻧﺼﻒ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎﮨﮯ، ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺻﺎﺣﺐِ ﺍﺳﺘﻄﺎﻋﺖ ﮐﻮ…
تزکیۂ نفس کے قرآنی اصول (پہلی قسط)
تزکیہ کی وسعتیں ، اس کی گہرائیاں بھی واضح کرتی ہیں کہ تزکیہ کا عمل انسان کی ہر حیثیت اور حالت سے بحث کرتا ہے۔قرآن مجید اسی تصور کے تحت تزکیہ کے اصول اور اسکی…
آمد رمضان
رمضان المبارک کی عبادتوں کا ماحصل صرف یہ نہیں ہے کہ اس میں آدمی روزہ رکھ لے اور رات میں تراویح پڑھ لے بلکہ رمضان کے متعلق فرمایا گیا کہ رمضان اللہ کا مہینہ…
مرحبا صدمرحبا پھر آمد ِرمضان ہے!
جب رمضان آتا ہے تو جنت کے در وازےکھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے در بند کر دیئے جاتے ہیں شیطانوں کو جکڑ دیا جاتا ہے اور اللہ کی رحمتوں کے دروازے بھی کھل جاتے…
ماہِ رمضان اور اس کے تقاضے!
رمضان المبارک جو کہ در اصل نیکیوں کا موسم بہار ہے ،اس کی آمد آمد ہے ، یہ اللہ عزوجل کا خاص فضل وکرم ہے کہ اس نے سال میں کچھ راتیں اور کچھ ایام ایسے فضیلت…
استقبال رمضان!
’’روزہ‘‘تمام مذاہب میں اپناوجود رکھتاہے۔اﷲتعالی کی کتب کا ایک قانون ’’قانون نسخ‘‘کے نام جاناجاتا ہے۔اس کا مفہوم یہ ہے کہ ایک وقت میں نازل شدہ احکام بعد کے…
ایک رمضان ایسا بھی!
رمضان المبارک ایک ایسا مہینہ ہے جو رب کائنات کی طرف سے ہم جیسے ہوا و حرص اور عصیاں کے دلدل میں پھنسے حرماں نصیبوں کے لئے رحمتوں و مغفرتوں کی نویدِ جاں فزا…
خواتین اسلام رمضان المبارک کیسے گزاریں؟
عنقریب رمضان کا مبارک مہینہ سایہ فگن ہونے والا ہے ، چاروں طرف مسلمانوں میں خوشی ہی خوشی ہے ۔ اللہ کے نیک بندوں کو اس مہینے کا شدت سے انتظار ہوتا ہے اور…
پیغام رمضان!
تقوی اور تزکیہ نفس کے ایک انتہائی جامع اور موثرمنصوبہ کے ساتھ رمضان المبارک ہم پر سایہ فگن ہونے والا ہے۔اس ماہ مبارک کے روزوں کے التزام سے خدا کی صحیح معنوں…
وراثت میں عورت کے حقوق!
جتنی باریک تفصیلات قرآنِ مجید میں میراث کی تقسیم سے متعلق آئی ہیں ، اتنی کسی دوسرے عملی موضوع سے متعلق نہیں آئیں ۔ وجہ یہ ہے کہوراثت ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ…
اس رات کے محروم لوگ!
ویسے تو شعبان کا سارامہینہ فضیلت وبرکت کا حامل ہے لیکن پندرہویں شب خصوصیت سے اہمیت وعظمت کی حامل ہے،اس امت محمدیہ پراللہ عزوجل کے بے پایاں احسانات وانعامات…