تعلقات

حبیب فاروق

ایسا کیوں ہوتا ہے؟

جب ہم کسی سے نیا نیا تعلق

بناتے  ہیں  تو  رات  دن  رابطے

میں رہتے ہیں۔، اپنے لمحے لمحے

کی خبر دیتے رہتے ہیں۔، مگر پھر

آہستہ آہستہ رابطہ کم ہوتے ہوتے

نہ ہونے کے برابر رہ جاتا ہے۔۔۔،

اور پھر ایک وقت آتا ہے کہ تعلق

ہی ختم ہو جاتا ہے۔۔۔ــــــــــــ،

ــــ کیا صرف ایک تجسس ہوتا ہے

ـــــــــــ دوسرے کو جاننے کا؟؟؟

یا کیا ہوتا ہے کہ بظاھر کچھ نہ

ہوتے ہوئے بھی بہت کچھ ہوکر

بھی کچھ نہیں رہتا آخر پہ ؟؟؟

بعض لوگوں کے تعلقات کا انحصار ہی تملقات پر ہوتا ہے جن میں خلوص و وفا نام کی کویی چیز نہیں ہوتی ایسے تعلقات کی لو مدھم پڑ جاتی ہے۔

تبصرے بند ہیں۔