راجیش ریڈیآنے والا کل کا تصور دل کو ہلا کر رکھ دیتا ہے
صبح کا آنا اب راتوں کی نیند اڑا کر رکھ دیتا ہے
ملنے کو سب سے ملتا ہے لیکن، وہ ملنے سے پہلے
اپنے…
راجیش ریڈی
گمشدہ ہوں میں خود میں، آئینے سے غائب ہوں
اپنی ہی کہانی میں میں سرے سے غائب ہوں
لفظ اور معانی کے دائرے سے غائب ہوں
ان کہے میں ہوں موجود اور کہے…
راجیش ریڈی
میں نے جب قطرہ لکھا اس نے سمندر پڑھ لیا
میرے باہر ہی سے اس نے میرا اندر پڑھ لیا
میں چھپاتا رہ گیا دنیا سے اپنے آپ کو
میری آنکھوں میں مجھے دنیا…