ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ادب
امروہہ فاؤڈیشن کے زیرِ اہتمام آن لائن عالمی مشاعرے کا انعقاد
امروہہ فائوڈیشن کے دس سال مکمل ہونے پر آن لائن عالمی مشاعروں کی پنج روزہ سیریز کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں روزانہ دو مشاعروں کا منعقد ہونا طے پایا۔ خاص بات…
ماہنامہ عالمی زبان کا ‘پروفیسر گوپی چند نارنگ نمبر’: ایک جائزہ
ماہنامہ ’عالمی زبان‘ کا یہ خصوصی شمارہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ کے سارے رنگ و آہنگ اپنے اندر سموئے ہے، جس میں قاری ایک ہی شخص کے اتنے روپ دیکھ کر دنگ…
وہ شخص دھوپ میں دیکھو تو چھاؤں جیسا ہے
جمیل صاحب کو کتابوں سے عشق ہے اور کھار میں واقع ان کے گھر پر ایک اچھی خاصی لائبریری موجود ہے۔ دیوار پر ایک طرف، ایک آرٹسٹ نے، اردو کے تمام قابل ذکر ادیبوں…
پردہ میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ
عبداللہ ندیمہم لوگ ساری زندگی کچھ نہ کچھ چھپاتے پھرتے ہیں، مرد اپنی آمدنی، عورتیں اپنی عمر، بچے دودھ کے ٹوٹے ہوئے دانت۔ میرے پاس چھپانے کے لئے کچھ…
خواجہ سگ پرست
عبداللہ زکریاسنا ہے سانپ ،عورت ،کتے اور گلاب کی ہزار قسمیںہیں ۔ہم اس معاملہ میں اپنے تجربہ کی بنیاد پر کوئی رائے نہیں دے سکتے ہیں البتہ اس بات پر خدا کا!-->…
ٹوٹ کر میرا سبو یوں بھی کبھی بکھرا نہ تھا
ٹوٹ کر میرا سبو یوں بھی کبھی بکھرا نہ تھا
وہ مِرا ہو یا نہ ہو میں بھی یہاں میرا نہ تھا
کورونا وائرس کی تباہ کاریوں پر ایک موضوعاتی نظم
چین کو اپنا بنایا ایسا کورونا نے شکارہو گیا سارے جہاں میں جس سے برپا انتشار
مولانا محمد ولی رحمانی کے سانحۂ ارتحال پر منظوم تاثرات
آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری،امیر شریعت اسلامی اور عظیم قومی و ملی و مذہبی رہنما مولانا محمد ولی رحمانی کے سانحۂ ارتحال پر منظوم تاثرات
نعت شریف : دو جہاں میں کامرانی آپﷺ کی الفت سے ہے
دو جہاں میں کامرانی آپﷺ کی الفت سے ہے
ہم گنہگاروں کو رغبت آپﷺ کی مدحت سے ہےہم کو بھر بھر کے نوازا ہے خدا نے جھولیاں
یہ کرم ہم پر خدا کا آپﷺ کی نسبت…
ممبئی لوکل
عبداللہ زکریا ندیمبات سنہ ۱۹۹۳ کی ہے، بابری مسجد کی شہادت اور اس کے نتیجے میں رونما ہونے والے فسادات کے زخم ابھی مندمل نہیں ہوئے تھے، دلوں میں ابھی بھی…
الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر
پروین شاکر اگر آج زندہ ہوتیں تو عمر کی ارسٹھ ویں بہار دیکھ رہی ہوتیں لیکن وہ ہم سے بہت جلدی صرف چوالیس سال کی عمر میں جدا ہو گئیں۔ شاید وہ لوگ…
دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا
عبداللہ زکریا ندیمانسان حیوانِ ناطق ہے اور اس کی یہی صلاحیت اسے دوسری مخلوقات سے ممتاز کرتی ہے۔ یہ نطق، یہ قوتِ گویائی، جو سب سے پہلا انسان تھا ، اس میں…
ابنِ انشاء جن کا کاٹا
عبد اللہ زکریا ندیمبچھو کا کاٹا روتا اور سانپ کا کاٹا سوتا ہے، ابنِ انشاء کا کاٹا سوتے میں بھی مسکراتا ہے، اس سے بہتر خراجِ تحسین اور کیا ہو سکتی ہے اور…
سیرت رسولﷺکا سماجی پہلو
اگر ہم مسلمان ہیں،کلمۂ لاالہ الا اللہ پر ایمان رکھتے ہیں،اپنے آپ کو امت محمدیہ علی صاحبھا الصلاۃ والسلام کا فرد سمجھتے ہیں ت ذرا بتائیں کہ ہمارے نزدیک دنیا…
وہ ملک شام کی ایک معصوم لڑکی
مارچ 2016 کے تیسرے ہفتے کی وہ ایک سہانی شام تھی۔ بحر احمر کا کنارہ تھا۔ شہر جدہ کا کورنیش رنگ برنگی روشنیوں میں نہایا ایک دل فریب نظارہ پیش کررہا تھا۔ کچھ…
فخر موجودات سرکار دوعالم حضرت محمد ﷺ رحمت العالمین کا یوم ولادت
حضرت محمد ،مصطفی ﷺ سن (570ء) میں ربیع الاول کے مبارک مہینےمیں بعثت سے چالیس سال پہلے مکہ میں پیدا ہوئے۔ ان کی پیدائش پر معجزات نمودار ہوئے جن کا ذکر قدیم…
نور ہی نور
بخاری شریف کی حدیث مبارکہ میں ایک صحابی بیان فرماتے ہیں:کہ ایک رات نبوت ورسالت کے آفتاب و مہتاب ، انبیا مرسلین کے تاجدار ، مجسم ِ رحمت ، شافع محشر ،…
نبی ﷺ کی ولادت مبارک سے متعلق اہم باتیں
آں حضور ﷺ کی تاریخ پیدائش میں مؤرخین کے مابین طویل وعریض اختلاف واقع ہے۔اگر تاریخ کی کتابوں کی ورق گردانی کی جائے تو معلوم ہوگا کہ ان میں کوئی ایسی نص یا…
لمبی ہے غم کی شام، مگر شام ہی تو ہے
ثمین مومن
(جی آ ئی او بھیونڈی)
وہ دیوانہ وار پورے کمرے کا چکر لگائے جا رہی تھی، کبھی بیڈ پر بیٹھتی کبھی زمین پر تو کبھی لیٹنے کی کوشش کرتی پھر فوراً سے…
گوپال داس نیرج: لگیں گی آپ کو صدیاں ہمیں بھلانے میں
فیصل فاروق
ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جس میں ادب کی کہکشاں ختم ہوتی جا رہی ہے۔ پھر چاہے وہ اُردو ادب ہو یا ہِندی ادب۔ اِسی کڑی میں گزشتہ برس ہندی ادب کا…
فانیؔ بدایونی کی غزل میں اسلامی تلمیحات
سید بصیر الحسن وفاؔ نقوی
فانیؔ بدایونی ایک ایسے شاعر ہیں جن کے کلام میں رنج و الم کے عناصر واضح طور پر نمایاں نظر آتے ہیں۔ یوں تو ان کے کلام میں…
رومن اردو لکھنا چھوڑ دیں!
قوموں کی شناخت جن چیزوں سے ہوتی ہے ان میں سے ایک زبان اور رسم الخط بھی ہے۔
تہی، زندگی سے نہیں یہ فضائیں
اللہ کی اطاعت و فرماں برداری میں ہمارا سکون ہے ہمیں چاہیے ہم اپنے نظام زندگی کو جانیں یہ وقت کی شدید ترین ضرورت ہے
افسانہ ’خوفِ ارواح‘ ایک تجزیہ
ڈاکٹر نورالصباح
کہا جاتا ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے جو انسانی کی طمانیت کا ذریعہ ہوتی ہے اور یہی طمانیت اسے تکمیلیت کا درجہ عطا کرتی ہے۔ اسی طرح ضرورت…
صغیر افراہیم کے فن کا جزیرہ
نورالحسنین
(اورنگ آباد، دکن)
میں ’’ کڑی دھوپ کا سفر‘‘ طئے کر رہا تھا اور میرے ساتھ ایک ایسا افسانہ نگار تھا جو مجھ سے گھر کی چہار دیواروں کے اندر کی…
اب یوں نیا حربہ اک آزمایا جا رہا ہے
بشارت علی
(پی ایچ ڈی اسکالر ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی) اب یوں نیا حربہ اک آزمایا جا رہا ہے
نفرت کو آپس میں پھیلایا جا رہا ہےظالم اب معصوم…
بیاد شوکت کیفی: فی البدیہہ منظوم تاثرات
ہے یہ شوکت کیفی کی جانسوز رحلت کی خبر
فیلم اور تھیٹر کی تھیں اک شخصیت جو نامور