ٹرینڈنگ
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
- 72 حوریں: کتنی حقیقت؟ کتنا فسانہ؟
- اڑیسہ کا المناک ٹرین حادثہ
- پارلیمنٹ میں سنگول کا پیغام
- کشمیر میں جی 20 سمٹ: خطہ پیر پنجال کے لیے کتنی سود مند؟
- دو ہزار روپے کے نوٹوں کی جمع بندی
براؤزنگ زمرہ
مذہبی مضامین
وقت : انسانی زندگی کا عظیم سرمایہ
انسان دنیا میں چند دن کے لئے آیا ہے ،یہاں اس کا ٹھکانہ عارضی ہے ،انسانی زندگی خود اس کی بے ثباتی اور ناپائیداری کو بتاتی ہے ،دنیا میں پید اہونے والا ہر بچہ…
ﮨﻮﺗﮯ ﺟﻮ ﻣﺴﻠﻤﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ !
ﺑﻘﻮﻝ ﺷﺎﻋﺮ
ﺍﯾﮏ ﮨﮯ ﺳﺐ ﮐﺎ ﺧﺪﺍ ﺩﯾﻦ ﺑﮭﯽ ﻗﺮﺍٓﮞ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ
ﮐﯿﺎ ﺑﺮﯼ
ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﺟﻮ ﻣﺴﻠﻤﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ
مزدور
یکم مئی کو مزدوروں کا عالمی دن بڑے جوش و خروش سے منایا گیا۔ مزدوروں کے حقوق کے حوالے سے سرکاری ، نیم سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر مختلف تقریبات کا انعقاد کیا…
سبق ملا ہے مجھے یہ معراج مصطفی سے
واقعۂ معراج کے لامتناہی پیغامات ہیں اور اس سے حاصل ہونے والے اسباق ان گنت ہیں، مگر شرط یہ ہے کہ اس واقعہ کا گہرا مطالعہ کیا جائے اور اس پر محض ایک واقعہ سے…
والدین: جنّت کی شاہِ کلید
خوش قسمت اولاد:
وہ اولاد نہایت ہی خوش قسمت ہے، جس نے اپنے والدین کو عقل و شعور میں پایا اور ان کی خدمت کرکے جنّت کی شاہِ کلید حاصل کرلیا۔ والدین کا رشتہ…
پڑوسیوں کے حقوق
سارے انسان قابلِ عزت ہیں اور ہر آدمی کو ایک دوسرے کی عزت کرنا چاہئے۔ ماں باپ کے ساتھ محبت ،مروّت، خدمت و عزت کا ویوہار کرنا چاہئے۔ اللہ کے رسول نے فرمایا کہ…
پانی اللہ کی عظیم نعمت ہے، پانی بچاؤ زندگی بچاؤ
سب خوبیاں اللہ کے لیے جو مالک و پالنہار ہے سارے جہاں والوں کا۔ اللہ رب العزت نے انسانوں بلکہ کائنات کی تمام مخلوق کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے جس کا ذکر…
گرمی اور دھوپ کی شدت انسانوں کے لئے درسِ عبرت
موسم گرما اپنے پورے شباب کے ساتھ آیا ہوا ہے ،ابتداء ہی مرحلہ میں اس کی سختی اور شدت کا عجیب حال چل رہا ہے ،دھوپ کی تمازت ،گرمی کی شدت نے لوگوں کو آنے والے…
پانی کی ناقدری سے بچئے
ویسے حضرت انسان پر اللہ کی نعمتوں کی برسات کا سلسلہ جاری ہے لیکن اللہ کی بعض نعمتیں وہ ہیں جن پر حضرت انسان بلکہ سارے جانداروں کی زندگی کا دارومدار ہے ‘مثلاً…
شب براءت
ماہ شعبان کی پندہویں رات کو ’’شب براءت ‘‘ کہتے ہیں۔ ’’براءت‘‘ عربی لفظ ہے جس کے معنی ہیں بری ہونا،نجات اوررہائی پانا۔ چونکہ یہ گناہوں سے معافی اور جہنم سے…
رحم مادر میں بچیوں کا قتل اور اس کا قرآنی حل
ڈاکٹر مفتی محمد مشتاق تجاروی
قرآن مجید میں عورت کا تذکرہ دونوں اعتبار سے آیا ہے، اس کی انفرادی حیاتیاتی حیثیت سے بھی اور انسانی معاشرہ کے ایک جزء کی حیثیت…
جنگ و امن میں انسانی اقدار کا تحفظ اسلام کا بے مثال کارنامہ
اسامہ شعیب علیگمغرب میں جدید دورکا آغاز سولہویں صدی عیسوی میں ہوا۔ سائنسی فکر کے فروغ اور ارتقا کے نتیجے میں مغرب ایک صنعتی اور مشینی کلچر میں ڈھل گیا جس…
پھر سنت عثمان زندہ کریں
ابوزنیرہ احمد
چند ہی دنوں میں موسم گرما کی آمد ہے. ملک میں پانی کی قلت کا مسئلہ درپیش ہوگا. امیر طبقات کے لیے تو حکومت کسی طرح سے کوئ انتظام کر ہی لیگی مگر…
مسلم پرسنل لاء اوردستور ھند- ایک جائزہ
مھدی حسن عینی قاسمی رائے بریلی رب کائنات نے کرہ ارضی پر تمام مخلوقات کو پیدا کرکے ان کےلئےغذا کا انتظام بھی کیا ہے لیکن انسان چونکہ "بہیمت اورملکوتیت"کا…
میڈیا اور دینی مدارس
تحریر: محمد نفیس خاں ندوی
آج کا دور میڈیا اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے ،جسے کمیو نیکیشن ایج(Communication Age) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اخبارات…
بال برابر فاصلہ رکھنا، ایک حکیمانہ اصول
نماز میں دوسروں کے پاؤں سے پاؤں ملاکر کھڑے ہونے کا مسئلہ نازک بھی ہے اور اہم بھی ہے، نماز کے دوسرے اختلافی مسائل کے برعکس اس مسئلے میں نزاکت کا خاص پہلو یہ…