ٹرینڈنگ
- طلاق زندگی ہے : سونم اور راجا رگھوانشی کیس کے تناظر میں
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
ماہانہ آرکائیو
اکتوبر 2017
اخلاقیات کا جنازہ!
آخر یہ معاشرے کے میعار کہاں طے ہو رہے ہیں اور ان کو نافذ کون کر رہا ہے۔ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ اپنے ارد گرد موجود اپنے ہی جیسے لوگوں کو دیکھ کر خوف سا آنے…
تاریخ کو دوبارہ لکھنے والے!
ہندوتواطاقتوں نے ہمیشہ تاریخ کے استعماری اسکول کی پیروی ہے اور آپ غورکریں تو پتا چلے گاکہ برطانوی مؤرخین نے بڑی چالاکی سے ہندوستانی تاریخ کو تین حصوں میں…
کیا آر ایس ایس سے یہ سیکھیں؟
یونین میں کچھ اور بھی مسلم اور اردو صحافی موجود ہیں لیکن جس بے خوفی کے ساتھ اس یونین کے غیر مسلم ارکان اور خاص طورپراس کے صدر ایس کے پانڈے مسلمانوں کے ساتھ…
مر مر کے جی رہے تھے جمعرات کے لیے!
اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ: جمعرات کو "مولوی ڈے" کے لقب سے ملقب کیوں کیا گیا اور بچے اس رات میں ایسا کون سا خاص عمل کرتے ہیں جو اتنی تاخیر سے سوتے و جاگتے ہیں؟…
نوبل انعام یافتہ ادیب نجیب محفوظ کی ناول نگاری: ایک جائزہ
نجیب محفوظ جدید عربی ادب کے ان اساطین ــثلاثہ میں سے ایک ہیں جنہوں نے عربی میں نو وارد ادبی اصناف کو بام عروج پر پہونچایا۔ اگر توفیق حکیم نے عربی ڈرامے کو…
مسلمانوں کا کانگریس اور سیکولر سیاسی جماعتوں سے ایک سوال
ہم آرٹیکل 341 پر کانگریس کے ذریعے عائد کی گئی مذہبی پابندی کے خلاف آواز بلند کرنے والے یونائیٹیڈ مسلم مورچہ اور ڈاکٹر ایم اعجاز علی ، راشٹریہ علماء کونسل…
رفاہی کاموں کے لیے مساجد کا استعمال
حقیقت میں ایک مسجد کو صرف عبادت خانہ ہی نہیں ہونا چاہیے بلکہ اس کی حیثیت ایک کمیونٹی سینٹر کی بھی ہونی چاہیے ,وہ تمام کمیونٹی جو مسجد کے آس پاس رہتی ہے ,مسجد…
ہے یہ گنبد کی صدا جیسی کہو ویسی سنو
الیکشن کمیشن کا یہ طریقہ رہا ہے کہ جب دو چار صوبوں کی اسمبلی کی مدت ختم ہونے والی ہوتی ہے تو سب کے الیکشن ساتھ میں کردیتے ہیں ۔ گجرات اور ہماچل کے بارے میں…
نئی حج پالیسی شریعت میں مداخلت اور عازمین حج کیلئے مایوس کن
اس کمیٹی نے اپنی ایک سفارش کے ذریعہ چوتھی بار کے درخواست گذار اور 70سال سے زائد عمر کے عازمین کے بنا قرعہ انتخاب کو یکسر ختم کر دیا۔ اس سے یہ تمام عازمین حج…
مریض عشق راتوں بھرسدا کروٹ بدلتے ہیں
مریض عشق راتوں بھرسدا کروٹ بدلتے ہیں
بس ایک محبوب کی چاہت میں پوری شب مچلتے ہیں
انصاف کے گواہ بنو
یہ امت جوکروڑوں کی تعداد میں ہے، اگرقیام عدل کے لیے کمربستہ ہوجائے اور ہر خوف وخطر اور طمع اورلالچ سے بے نیاز ہوکر انصاف کی شہادت دینے لگے، اگر اس مقصد کے…
جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ اخلاق کے گھر میں جو گوشت فریج میں رکھا تھا وہ اور جو پک رہا تھا وہ بکرے کا گوشت تھا۔ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ جن کی ضمانت ہوگئی ہے ان…
سر سید احمد کے دو سو سا لہ جشن ولا دت کے مو قع پرجلسے کا انعقا د
آخر میں معاو ن سفیر افغا نستا ن میر ویس بلخی نے سر سید کے حو الے سے گفتگو کر تے ہو ئے فر ما یا کہ سر سید کا فا رسی زبا ن و ادب کے حو ا لے سے بہت بڑا کام کیا…
سرسید نے انیسویں صدی میں مسلمانوں کی تعلیم وتربیت کا بیڑہ اٹھایا
سرسید احمد خان نے برصغیر کے مسلمانوں میں علمی تڑپ پیدا کرنے کیلئے اپنی مساعی جمیلہ کو بروئے کار لایا اور اس میں وہ کامیاب بھی رہے۔اس توسیعی لیکچراور کلچرل…
آپ کے سوالات اور شیخ مقبول احمد سلفی کے جواب
بہت سارے ممالک میں غیرمسلموں میں بھی ایسے فلاحی ادارے ہیں جو مسلم وغیرمسلم کی تفریق کئے بغیر سماجی کام کرتے ہیں، اگر یہ ادارے مخلص ہوں یعنی اس کے پیچھے کوئی…
سنبھل جانے کی بھی مہلت نہیں ملتی
سنبھل جانے کی بھی مہلت نہیں ملتی
خدا جو روٹھ جائے کوئی سہولت نہیں ملتی
تفہیمِ سرسید: کیا صحیح، کیاغلط؟
ایم اے او کالج کی اساس گزاری کے اسباب پر روشنی ڈالتے ہوئے سرسید نے کہا تھا:’’اگر کوئی یہ کہے کہ اس کالج کی بنیاد ملک کے ہندومسلم طبقات کے درمیان تفریق کے…
النبی الخاتم: ایک مطالعہ
ہ کتاب سیرت نبوی پر نہایت اچھوتی اور نرالی کتاب ہے، جہاں یہ سیرت نبوی کے واقعات اور اس سے حاصل ہونے والے عبرتوں اور موعظتوں کا ذکر کرتی ہے، وہیں اس کی سب سے…
ایمان کی تجارت!
آج ہم نام کے مسلمان منافقت میں اتنے آگے جا چکے ہیں کہ دوسروں کو قبر، آخرت و محشر کے سبق کی آڑ میں مذہب کو بیچ رہے ہیں. مگر وہ پاک ذات باری بہت بڑی ہے وہ ایسے…
کلاسیکی انگریزی شعر و ادب پر یہودی اثر
دیکھنا یہ ہے کہ مغرب کی استعماری قوتوں نے سولھویں صدی میں خاص طور پر بلادِ اسلامیہ پر قبضے کے لیے جو قدم بڑھائے اور انیسویں صدی کے اواخر تک تقریباً سارے…
آتش بازی اور ہمارا معاشرہ
چوں کہ برصغیر میں ہمارا ثقافتی اور معاشرتی پس منظر ہندو تہذیب سے وابستہ رہا اور آج بھی عملی طور پر بڑی اکثریت اسی تہذیب سے جڑی ہوئی ہے،اس لیے بہت سے مسلمان…
سر سید کا سفر جاری ہے!
برج کورس کو ئی نیا اور انوکھا خیال نہیں ہے۔ ہماری یونیورسٹی کے طلباء بھی جب ماسکو یا برلن جیسے مقامات میں تعلیم کی غرض سے جاتے ہیں تو انہیں اس طرح کا کورس…
سرسید شناسی میں خواتینِ علی گڑھ کا حصّہ بحوالہ تعلیم نسواں
سرسید کی مذہبی فکر کا جو پس منظر ہے اور ان کی پیش کردہ تعبیرات و توجیہات کے پیچھے جو مقاصد پنہاں ہیں، اُن پر ضرور غور کرنا چاہیے۔ سرسید نے کچھ کیا ہو یا نہ…
سرسید تحریک ’تہذیب الاخلاق‘ کے آئینہ میں
اردو کے حلقے کو وسیع ہی نہیں اُسے اس جانب راغب بھی کرنا ہے اور پھر اُن تک مؤثِر انداز میں سرسید اور رفقائے سرسید کی بات بھی پہنچانی ہے۔ کام مشکل ہے ناممکن…
لطف کا بزمِ سخن لندن کے ہوں منت گذار
لطف کا بزمِ سخن لندن کے ہوں منت گذار
جس نے بخشا ہے مرے عرضِ ہُنر کو اعتبار
ہم نے سوچا ہی نہیں تھا، ایسا بھی کچھ ہوگا!
ویسے بھی بیٹی کی سسرال والوں کی جانب سے ڈھیر سارے مطالبات کئے گئے تھے، لیکن ہم نے کہہ دیاکہ ہم صرف دو سو باراتی برداشت کر سکیں گے اور جہیز تو سمجھو کچھ بھی…
تاج محل: سنگھ پریوار کے لئے نفرت کی نشانی!
یہ دشمن انسانیت زندہ مسلمانوں کو تو ہراساں اور پریشاں کرنے میں کوئی کمی نہیں کر رہے ہیں اور جو مسلمان اب دنیا میں نہیں ہیں ، مردہ ہیں انھیں بھی اپنی دشمنی کا…
کیا عمران پرتاپ گڑھی صاحب ان سوالوں کے جواب دیں گے ؟
گزشتہ دنوں ناندیڑ بلدیاتی انتخابات میں شاعر اور نصف سیاست داں عمران پرتاپ گڑھی نے کانگریس کی حمایت میں انتخابی تشہیر چلائی۔ ہمارا ماننا ہیکہ ناندیڑ میں…
