• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
  • فلسطین اور عرب حکمراں: اسے  دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
  • نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
  • ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
  • الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
  • نیامشن نیا ویژن
  • بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
  • مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
  • بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
  • اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • مفتی محمد عارف باللہ القاسمی

مصنف

Avatar photo

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی20 مضامین 0 تبصرے

استاذ حدیث وفقہ جامعہ عائشہ نسوان حیدرآباد ، الہند ۔۔ رکن عاملہ آل انڈیا ملی کونسل تلنگانہ ۔۔۔ نائب مدیر ماہنامہ حضرت عائشہ حیدرآباد ۔۔ ناظم مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم الربانیہ ، حیدرآباد ، تلنگانہ ،
الہند ۔۔۔ تصانیف : (۱) مصباح السنن ( یہ کتاب متعدد مدارس میں داخل نصاب ہے اس میں ایمانیات اور اخلاق وآداب کی احادیث جمع کی گئی ہیں ) ، (۲) تیسیر اصول الحدیث ( یہ کتاب بھی متدد مدراس میں داخل درس ہے) ، (۳) رسول اللہ ﷺ کی نماز (۴) ذبح قربانی اور عقیقہ وغیرہ

’شب برأت‘ کی فضیلت: احادیث مبارکہ کی روشنی میں

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 19 اپریل، 2019
بعض لوگ اس روزہ سے انکار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ روایت ناقابل اعتبارہے ، کیونکہ اس میں ایک راوی ابوبکر بن عبد اللہ بن محمد بن ابی سبرہ ہیں جن پر حدیثیں…

درود وسلام کے لیے رموز کا استعمال؟

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 18 اپریل، 2019
حمزہ کتانی نے کہا کہ نبی ﷺ کے ذکر کے وقت میں سلام کو چھوڑ کرصرف درود لکھا کرتا تھا ، تو میں نے نبی ﷺ کو خواب میں دیکھا کہ آپ مجھ سے فرمارہے ہیں: تم مجھ پر…

اپریل فول

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 29 مارچ، 2019
غیر مسلموں کے اس جھوٹے رسم : اپریل فول کی اسلام میں بالکل ہی اجازت نہیں ہے، اور یہ حرام ہے، اس لئے مسلمانوں کو اس سے مکمل اجتناب کرنا چاہئے

عمرہ: فضائل اور احکام

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 12 جنوری، 2019
اس طواف کے ہر چکر میں یہ مسنون ہے کہ چادر اس طرح لپیٹی جائے کہ دائیں ہاتھ کے بغل سے نکل کر بائیں کاندھے پر رہے اور دایاں کاندھا کھلا رہے، فقہی اصطلاح میں اس…

بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھنا

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 9 جنوری، 2019
محض نام کی تبدیلی شوہر سے محبت وفاداری کی سچی علامت نہیں ہے، بلکہ اطاعت وفرماں برداری، حسن خلقی، نرم گفتاری، شوہر کےمزاج وذوق اورراحت وآرام کا خیال، اس کے…

موبائل فون: آداب و احکام

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 1 اکتوبر، 2018
موبائل فون پر ہونے والی گفتگو کو مخاطب کی اجازت کے بغیر ریکاڑڈ کرنا درست نہیں ہے، یہ امانت داری کے خلاف ہے،کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ جب کوئی کسی سے…

دلوں کو جوڑیں

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 27 ستمبر، 2018
اسلام دلوں کو جوڑنے اور الفت ومحبت کو عام کرنے کی تعلیم دیتاہےاور ہر اس عمل کی ترغیب دیتا ہے جو امن ومحبت، بھائی چارگی، اتحاد واتفاق اور اخلاقی اقدارکو فروغ…

نبی اکرم ﷺ کی رضاعی مائیں

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 17 اگست، 2018
جب نبی اکرم ﷺ کی شادی حضرت خدیجہ ؓ سے ہوچکی تھی اس وقت حضرت حلیمہ دوبارہ مکہ آئیں اور آپ ﷺ سے اپنے علاقہ کی قحط زدگی کا تذکرہ کیا، آپ ﷺ نے حضرت خدیجہ ؓسے…

کیا ’نکاح متعہ‘ ناجائز تعلقات کا جائز متبادل ہے؟

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 12 جولائی، 2018
’’متعہ ‘‘ باتفاق فقہاءباطل اور حرام ہے، اورحضرت امام مالک ؒہوں یا امام احمد بن حنبلؒ کسی سے اس کا جواز منقول نہیں ہے، اور ان کی طرف اس کے جواز کی نسبت سراسر…

نبی اکرم ﷺ کی جسمانی خصوصیتیں

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 2 اپریل، 2018
اللہ نے اپنے محبوب حضرت محمد مصطفی ﷺ کو عام انسانوں سے مختلف بہت سی خصوصیتوں اورکمالات سے نوازا تھا، ان ہی خصوصیتوں میں سے وہ خصوصیتیں بھی ہیں جو اللہ نے آپ…

اسلام، پیغمبر اسلام اور قرآن: چند مشاہیر غیر مسلموں کی نظر میں

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 28 مارچ، 2018
یہ ہے اسلام اور پیغمبر اسلام  ﷺ اور دستور اسلام قرآن کے بارے میں اغیار کے تعریفی اور توصیفی کلمات جن کی حقیقت’’مشتے ازخروارے ‘‘کی سی ہے، ورنہ صفحات تاریخ حق…

بچوں پر کارٹون کے منفی اثرات

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 25 مارچ، 2018
والدین کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ اپنے بچوں کی تقلیدی نظروں کے سامنے اچھے اخلاق واعمال کے نمونے پیش کریں اوراسلامی شخصیات کے واقعات ان کو سنائیں اور ان کے ذہن…

تعلیم نسواں: شرعی نصوص کی روشنی میں

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 23 مارچ، 2018
شرعی نصوص میں غور کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ اسلام ان دونوں کے بیچ اعتدال کی تعلیم دیتا ہے، وہ نہ تو عورتوں کو بالکل بے محابہ میدان عمل میں آنے کی اجازت دیتا ہے…

کیا یہ دجال ہے؟

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 21 مارچ، 2018
ایک تصویر بہت دنوں سے سوشل سائٹس اور ’’واٹس اپ‘‘ وغیرہ پر گشت کررہی کہ جس پر یہ لکھا ہے کہ اسرائیل میں یہ ایک آنکھ والا بچہ پیدا ہوا ہے، جو دجال ہوسکتا ہے،…

سیرت نبوی میں وعدوں اور معاہدوں کی پاسداری

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 19 مارچ، 2018
اخلاقی اوصاف میں سے ایک اہم وصف عہد وپیمان کی پاسداری اور وعدوں کو پورا کرنا ہے۔ جس طرح دیگر اخلاقی خوبیوں کے آپ بے نظیر نمونہ تھے وہیں آپ عہد وپیمان کی…

سگریٹ نوشی اور اسلام

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 18 مارچ، 2018
سگریٹ نوشی کی عادت کو چھوڑنے کے لئے ایک وقت متعین کرلیا جائے، اور اس کے بعد چاہے اس کی طرف طبیعت کا میلان کتنا زیادہ کیوں نہ ہو اسے نہ پیا جائے، تاکہ نفس…

طلاق، طلاق ثلاثہ اور حلالہ کا مسئلہ

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 11 مارچ، 2018
چونکہ طلاق معاشرتی زندگی کی ایک فطری اوراہم ضرورت ہے اس لئے اسلام کے علاوہ دیگر مذاہب نے بھی اس کی ضرورت کو تسلیم کیا اور اسے مباح قرار دیا ہے، البتہ اسلام…

نبی اکرم ﷺ کا معصوم بچپن اور بے داغ جوانی

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 9 مارچ، 2018
معاشرہ میں رائج تمام ہی برے اعمال سے آپ ﷺبچنے والے تھے اور ہر قسم کے اعلی اقدار اور عمدہ صفات کےآپ پیکر تھے، جس کی وجہ سے آپ کی شخصیت نبوت سے قبل ہی تمام…

سر زمین شام: احادیث کی روشنی میں

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 7 مارچ، 2018
ملک شام روئے زمین پر ایک ایسی سرزمین ہے، جسے اللہ نے تقدس وبرکت سے نوازا ہے، اس لئے یہ سرزمین بہت ہی بابرکت اور باعظمت ہے، ہمیں اس کی عظمت وتقدس کا خیال…

مسجد کی زمین کی فروختگی یا تبادلہ: شریعت کے نظر میں

مفتی محمد عارف باللہ القاسمی 5 مارچ، 2018
مسالک اربعہ میں سے ہر ایک کے نزدیک مسجد کی زمین کو بیچنے کی اجازت نہیں ہے اور جن حضرات نے اجازت دی بھی ہے تو وہ اس صورت میں ہے جب کہ منافع بالکلیہ منقطع…
اپنی تحریر شامل کریں
مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ

مضامین ڈاٹ کام ٹیم

خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

عرفان وحید (بانی و مدیر)

محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

راشد اثری (تکنیکی امور)

مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

  • About us
  • Contact
  • Privacy Policy
  • Refund Policy
  • Terms of Service
℗ کاپی لیفٹ - 2025
سائن ان

خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
سائن ان

اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا