• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
  • فلسطین اور عرب حکمراں: اسے  دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
  • نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
  • ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
  • الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
  • نیامشن نیا ویژن
  • بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
  • مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
  • بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
  • اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • احمد علی برقی اعظمی
  • صفحہ 2

مصنف

Avatar photo

احمد علی برقی اعظمی242 مضامین 0 تبصرے

    ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ روحِ سخن آپ کا پہلا مجموعہ کلام ہے۔

    ایک ضخیم شعری مجموعے اور عالمی ہمہ لسانی مشاعرے پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 17 نومبر، 2018
    دس نومبر کا وجے واڑا میں دن تھا یادگار رونمائی کی وہاں تقریب تھی اک شاندار

    شعری مجموعے کی تقریب رونمائی اور شعری نشست

    احمد علی برقی اعظمی 14 نومبر، 2018
     اس تقریب کی روح رواں اور ناظم پدمجا آئنگر پیڈی اور میزبان مہا لکشمی گروپ آف کمپنز، کلچرل سینٹر وجے واڑا اور کچھ دیگر تنظیمیں تھیں۔ یہ ضخیم کتاب جو ۱۱۱۱…

    یومِ اقبال: فی البدیہہ منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 9 نومبر، 2018
    اقبال عہد نو میں تھے اک فخرِ روزگار جن کے فراق میں دلِ مضطر ہے بیقرار

    نذر شاعر مشرق علامہ اقبال ؔ

    احمد علی برقی اعظمی 8 نومبر، 2018
    اقبال ؔ کی غزلوں میں ہے تاب وتوانائی اقبالؔ کی نظموں کا ہر شخص ہے شیدائی

    شہرۂ آفاق سخنور بشیر بدر کے حالِ زار کے تناظر میں ایک فی البدیہہ غزل

    احمد علی برقی اعظمی 28 اکتوبر، 2018
    بتائیں کیسے اپنا حال کیا ہے ’’ ہماری بے بسی کی انتہا ہے‘‘

    عالمی یوم انسداد پولیو: منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 24 اکتوبر، 2018
    پولیو کی ہے ضروری روک تھام کیجئے بروقت اس کا انتظام

    آج ہے انفارمیشن ٹکنولوجی کی بہار

    احمد علی برقی اعظمی 24 اکتوبر، 2018
    آج ہے انفارمیشن ٹکنولوجی کی بہار کوئی ’گوگل‘ پر فدا ہے کوئی ’یاہو‘ پر نثار

    آہ الہ آباد مرحوم

    احمد علی برقی اعظمی 21 اکتوبر، 2018
    اور کرنے کو نہیں ہے کوئی کام آج الہ آباد کا بدلا ہے نام

    کیفی اعظمی اور احمد علی برقی اعظمی

    احمد علی برقی اعظمی 21 اکتوبر، 2018
    شاید کہ لوگ مجھ کو بھی پہچاننے لگیں کیفی کی اس زمین میں مشقِ سخن کے بعد

    ماہنامے تہذیب الاخلاق اور اس کی افادیت پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 17 اکتوبر، 2018
    سرسید تھے جس کے بانی اس کے صغیر ہیں آج مدیر عصری ادب کی ہے یہ برقیؔ آج بھی اک میزان

    بیاد ہر دلعزیز سابق صدرِ جمہوریہ ہند: ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام

    احمد علی برقی اعظمی 15 اکتوبر، 2018
    خاکساری کا تھی پیکر ان کی عملی زندگی پیش کرتا ہے اُنہیں احمد علی برقیؔ سلام

    یادِ رفتگاں: بیاد امیر مینائی مرحوم

    احمد علی برقی اعظمی 13 اکتوبر، 2018
    وقار شعر و سخن تھے امیر مینائی ہے سب کے وردِ زباں ان کی کار فرمائی

    بیادِ نامور صحافی جی ڈی چندن

    احمد علی برقی اعظمی 7 اکتوبر، 2018
    جی ڈی چندن تھے صحافت کے امام  جاری و ساری ہے جن کا فیض عام

    اپنے من کی بات آتے ہیں سنانے کے لئے

    احمد علی برقی اعظمی 6 اکتوبر، 2018
    اپنے من کی بات آتے ہیں سنانے کے لئے سب کھڑے ہیں ہاں میں ہاں ان کی مِلانے کے لئے

    عالمی یوم دل کی مناسبت سے منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 29 ستمبر، 2018
    یومِ دل پر دل میں آتا ہے خیال زندگی بن دل کے جینا ہے محال

    متین طارق باغپتی کے فن اور شخصیت پریک روزہ نیشنل سیمینار پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 23 ستمبر، 2018
    فکر و فن پر متین طارق کے ایک دن کا ہے آج سیمینار

    حافظ شیرازی کی ایک فارسی غزل کے چند اشعار کا منظوم اردو مفہوم

    احمد علی برقی اعظمی 20 ستمبر، 2018
    اے کاش مجھ پہ بھی وہ نگاہِ کرم کریںکرتے ہیں اک نظر میں جو مٹی کو کیمیا

    کربلا کے جاں نثاروں کو سلام

    احمد علی برقی اعظمی 20 ستمبر، 2018
    کربلا کے جاں نثاروں کو سلام بھوکے پیاسے غم کے ماروں کو سلام

    منقبت بحضور سیدنا حضرت امام حسینؓ

    احمد علی برقی اعظمی 16 ستمبر، 2018
    جو کربلا میں تھا تنہا حسین ہائے حسین ’’ چراغ مرقدِ زہرا حسین ہائے حسین ‘‘

    حضرت امیر خسرؔ و دہلوی کی ایک فارسی غزل کا منظوم اردو ترجمہ

    احمد علی برقی اعظمی 14 ستمبر، 2018
    خبر ملی ہے کہ تو اے نگار آئے گا فدائے جادہ ہوں جس سے سوار آئے گا

    منظوم تاریخ ہند و پاک بعنوان ’حماسہ‘ پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 8 ستمبر، 2018
    چار جلدیں ہیں حماسہ کی مرے پیشِ نظر ہے قمر بھوپالی کا جس سے عیاں عرضِ ہُنر

    منظوم تاریخ ہند و پاک بعنوان ’حماسہ‘ پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 8 ستمبر، 2018
    چار جلدیں ہیں حماسہ کی مرے پیشِ نظر ہے قمر بھوپالی کا جس سے عیاں عرضِ ہُنر

    شاعر مشرق علامہ اقبال اور احمد علی برقی اعظمی

    احمد علی برقی اعظمی 6 ستمبر، 2018
    گُنگُناتے ہیں جسے ہر وقت برقی اعظمی داد دیں اقبال کو قومی ترانے کے لئے

    یوم اساتذہ: منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 5 ستمبر، 2018
    آیئے مِل کر منائیں آج ہے ٹیچرس ڈے سب کو جاکر یہ بتائیں آج ہے ٹیچرس ڈے

    یاد رفتگاں: بیاد قیصر صدیقی سمستی پوری مرحوم

    احمد علی برقی اعظمی 5 ستمبر، 2018
    نہیں رہے قیصر صدیقی تھے جو سمستی پور کی شان جن کی تھی دنیائے ادب میں سب سے الگ اپنی پہچان

     چاندنی جگمگاتی رہی رات بھر

    احمد علی برقی اعظمی 1 ستمبر، 2018
    شمعِ دل وہ جلاتی رہی رات بھر خواب میں آتی جاتی جاتی رہی رات بھر

    انور مسعود اور احمد علی برقی اعظمی

    احمد علی برقی اعظمی 31 اگست، 2018
    پجیرو بھی کھڑی ھے اب تو ان کی کار کے پیچھے عظیم الشان بنگلہ بھی ھے سبزہ زار کے پیچھے

    احمد فراز اور احمد علی برقی اعظمی

    احمد علی برقی اعظمی 26 اگست، 2018
    عہدِ حاضر میں ہے ہر شخص پریشاں جاناں نہیں انسان سے بڑھ کر کوئی حیواں جاناں

    یاد رفتگاں: یوم وصال آج ہے احمد فرازؔ کا

    احمد علی برقی اعظمی 25 اگست، 2018
    یومِ وصال آج ہے احمد فرازؔ کا جن کے ہے معترف یہ جہاں امتیاز کا

    یاد رفتگاں: کلدیپ نیر کے سانحۂ ارتحال پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 23 اگست، 2018
    شخصیت کلدیپ نیر کی تھی اک تاریخ ساز رہتی دنیا تک کرے گا ہر صحافی جن پہ ناز
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2025
    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا