براؤزنگ زمرہ

نظریات

سماج اور معاشرہ لبرٹی کا شکار: اسباب اور گلوخلاصی

لبرٹی  اور آزاد خیالی کی اسلام میں کوئی جگہ نہیں، كيوں کہ اسلام تو مکمل ضابطہ حیات ہے، زندگی جینے کے سارے احکام ہمیں روشناس كرتا ہے، انہی بتائے طریقے سے اپنی زندگی کو پر لطف بنائیں اور دنیا اور آخرت میں کامران رہنے کا سامان پیدا کریں۔

اسٹیفن ہاکنگ کے نظریات کا تنقیدی جائزہ (قسط 4)

اب تک کی تحقیق کی مطابق بلیک ہول کا ظہور ممکن ہے، لازم نہیں ہے۔ ابھی تک بلیک ہول صرف امکان کا نام ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس کے کچھ شواہد موجود ہیں، مگر ان کی حیثیت ایسی نہیں کہ وہ یقینی کہے جاسکیں۔ ان مشاہدات کی تعبیر دوسرے طریقوں سے بھی ہو…

اسٹیفن ہاکنگ کے نظریات کا تنقیدی جائزہ (قسط 1)

1900ء میں ایک صدی ختم ہو رہی تھی اور بیسویں صدی شروع ہو رہی تھی۔اس وقت پلینک نے اپنے نظریات ابتدائی شکل میں پیش کیے۔ اس کے ایک چوتھائی صدی بعد تین اہم شخصیات نے اس نظریے کی مربوط تشریح کی، اس میں اہم اضافے کیے اور اس کی تفصیل بیان کی۔ یہ…

کیوں ہے اتنی نفرت سیکولرازم سے؟

ملک کو اگر ایک مثالی ملک بنانا ہے تو اس ملک کے سیکولر کردار کو ہر حال میں بچانا ہوگا، اور شکر ہے کہ اس ملک کی اکثریت اس سلسلے میں بہت سنجیدہ ہے اور وہ سیکولرازم کو بچانے میں گالیاں اور گولیاں کھا کر بھی سرگرم عمل ہے۔

حقوق نسواں کا نعرہ، محض ایک ڈھکوسلہ

خواتین کو انصاف دینے کا ڈھونگ کرنے والی مودی سرکار اور حقوق نسواں کے جھوٹے دعویدار کہاں گئے؟ ہماری ہندو بہنیں اپنا حق مانگ رہی ہیں، دقیا نوسی رسم و رواج سے نجات چاہتی ہیں، کیا انکی آواز کسی کو سنائی نہیں دے رہی ہے؟ کیا ہندوتوادیوں کو سانپ…

اُمور سیاست میں شوریٰ کی اہمیت

ہماری یہ بدنصیبی ہے کہ ہمارے معاشرے میں سیاسی امور میں مذہبی جماعتیں الگ الگ فیصلے کرتے ہیں اس کی وجہ سے ہم کو نقصان اٹھانا پڑتا ہے کیا خوب ہوتا اگر ہماری تمام مذہبی جماعتیں اور دیگر طبقات کو ساتھ لے کر ایک ہی فیصلے پر اتفاق کرتے۔

نظام کی تبدیلی میں تعلیمی نظریات کی اہمیت

موجودہ ٹرانسمیشنTransmission ماڈل صرف نظریات اور تصورات کی نسل در نسل منتقلی کو ممکن بناتاہے۔ تعلیم کو بامعنی بنانے کے لیے ہمیں اب مکمل تبدیلی کے انداز کی طرف رجوع کرنا ہوگا جہاں تعلیم کامقصد سماجی ،معاشرتی ،معاشی اور سیاسی نظام کی اصلاح…

خلافت، انسانیت کا ہم زماں

جب عوام کا رجحان، عوام کی لگن دین کی طرف ہو گی تو حکمران بھی دیندار آنے کی توقع کی جا سکتی ہے۔ اچھے حکمران، اچھے قوانین کیلئے ہمیں بھی اچھا ہونا ہو گا۔اس کے بغیر اچھے حکمران، فلاحی و عمدہ قوانین اور حقوق کا تحفظ محض خواب ہی رہے گا جو کبھی…

پوسٹ ماڈرنزم: روایت شکنی یا خودکش بمباری

کلیشے توڑنا ہی تو وہی بغاوت ہے جس کا میں مسلسل اِس مضمون میں ذکر کررہاہوں کہ نئی نسل اور پرانی نسل کے درمیان ایک نتازعہ سا رہتاہے اور نئی نسل ہمیشہ تھوڑی سی باغی ہوتی ہے اور یہ بغاوت ایک خاص تناسب اور توازن سے رہے تو معاشرہ قائم رہتاہے۔

بے نقاب ہورہے ہیں سیکولرزم کے لبادہ میں چھپے دشمن!

افسوس کا مقام یہ ہے کہ اپنی درگت کو آنکھوں سے دیکھنے کے بعد بھی شیوپال کوئی سبق لینے کو تیار نہیں ہیں اور اپنا علیحدہ محاذ بناکر انہوں نے سیکولر فورس کو یہ پیغام دید یا ہے کہ آنے والے وقت میں وہ کس کے مفاد کیلئے کام کرنے والے ہیں۔ یہ سبھی…

سامراجی نظریہ تہذیبوں کا تصادم

اس وقت دنیا دو بڑی تہذیبوں میں بٹ چکی ہے۔ایک جانب اسلامی تہذیب ہے اور دوسری جانب مغربی تہذیب۔ یہ دونوں تہذیبیں اپنے مفہوم، اہداف، اثرات اوربنیاد کے لحاظ سے ایک دوسرے کی ضد ہیں اور اس بنیادی اختلاف کی وجہ سے ان دونوں تہذیبوں کا آپس میں ہر…

ہم جنس پرستی

 حیوان فطرت کے مقابل نہیں جاتے اورکبھی بھی غیر فطری طریقوں کا سہارا نہیں لیتے۔ وہ فطرت کے عین مطابق زندگی گزارتے ہیں۔ بسایک انسان ہے جو حیوان ناطق ہی ہے لیکن اُس نے فطرت کے خلاف بغاوت کا اعلان کرکھا ہے اور ابتدائے آفرینش سے اس پر عمل…

فطرت سے بغاوت

ایک انسان ہونے کے ناطے دنیا بھر کے لوگوں کی خیرخواہی ہماری ذمیداری ہے اور اسی ذمیداری کو محسوس کرتے ہوے ہم کھلے طور پر واضح انداز میں یہ اعلان کرنا چاہتے ہیں کہ خدائی احکامات کا پابند بننے ہی میں ہم سب کی بھلائی ہے کوئی بھی غیر فطری عمل…

 ہم جنس پرستی اب کرائم نہیں رہا ہے!

اس جرم پر ہر سطح  پر خاص کر انٹلکچیول سطح پر موضوعِ بحث لانے کی اشد ضرورت ہے لیکن اس بحث میں  اکیڈیمک اور سائنٹفک اسلوب کو اختیار کیا جائے تاکہ ہم جنس پرستی کے حاملین، معاونین اور متبعین  کو اس کے تمام مضر اور منفی پہلؤں سے باور کیا جائے…

ہم جنس پرستی غیر فطری اور گھناؤنا عمل ہے

 انسانی نسل کی افزائش اور انسانوں کے باہمی تعلقات کا انحصار مرد اور عورت کے باہمی تعلق پر ہے۔ جس معاشرے میں یہ تعلق جتنا مضبوط ہوگا وہ معاشرہ انتہائی پر امن اور خیرو برکت کا حامل ہوگا اور جس مذہب و معاشرے میں اس تعلق سے ضوابط نہیں ہوں گے اس…

ہم کہیں عذاب کو دعوت تو نہیں دے رہے

یہ کوئی افسانہ نہیں ہے یہ اس قرآن عظیم میں موجود ہے جس کے بارے میں ایک سے ایک مخالف نے یہ تسلیم کیا ہے کہ یہ انسان کی لکھی ہوئی کتاب نہیں ہوسکتی ہندوستان میں ایسا نہیں ہے کہ یہ بیماری نہیں تھی شہروں میں کم مگر قصبات میں زیادہ تھی۔ لیکن…

ہم جنس پرستی کی آئینی منظوری مشرقی تہذیب کی تاریخی شکست 

اب یہ بات منطقی انجام تک پہنچ چکی ہے کہ انسان کی جنسی بے راہ روی اپنی آسودگی کے حصول کے لئے کسی طرح کے مذہبی یا معاشرتی قید و بند کی محتاج نہیں ہوتی۔خاص کر مغرب زدہ جمہوری معاشرے میں ہر طرح کی غیر اخلاقی اور انسانیت سوز عمل کو جائز سمجھا…

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ : ہندوستانی تہذیب وثقافت کے مغائر 

اب گر چہ ہم جنس پرستی قانونا جرم نہیں ؛ لیکن یہ غیر فطری عمل ضرور ہے، جس کو معقول اور انسانیت کے حق میں نہیں کہا جاسکتاہے، یہ در اصل انسانیت کے نسل کشی ہے، عدالت کے فیصلہ پر ہم تبصرہ نہیں کرسکتے البتہ یہ ضرور ہے کہ اخلاقی اور فکری طور پر یہ…

آہستہ آہستہ’ دَلدَل‘ سب کو نگلے جاتا ہے

قدیم بھارتی تہذیب، فی الواقع یہی ’آریائی برہمنی ‘ تہذیب ہے جس کے چند نمونے اوپر بطور مثال پیش کیے گئے ہیں ورنہ ’’بلند اخلاقی قدروں والی ہندستانی تہذیب‘‘تو اہل وطن کو  اسلام اور مسلمانوں کی  دین  ہے جن کا احسان ماننے، جن کی عزت کرنے اور جن…

غلط شیعی نظریات اور مولانا مودودی کا موقف

درحقیقت مولانا مودودی ممکنہ حد تک تکفیر سے بچتے ہوئے دعوت وتبلیغ اور افہام وتفہیم کے قائل تھے، اسی لئے وہ پورے شیعہ سماج پر کفر کے فتوے لگانے کے بجائے ان کے غلط نظریات اور غلط رویوں پر ٹھوس اور مدلل تنقیدیں کرتے تھے، تاکہ خود انہیں بھی اپنے…

جدیدیت کے گمراہ کن اور خطرناک اثرات (قسط دوم)

تعیشات زندگی کےنتیجےمیں اخراجاتِ زندگی بڑھ گیے۔ اپنی ذات ہی سب کچھ ہوگئی ہے۔ خواہشات نفس ہی الدین بن گیاہے۔ اس آئینہ خانےمیں اپنےہی نفس کی پرستش ہورہی ہےتوفطری اجتماعیت کیسےوجود پذیرہوگی؟فطری اجتماعیت کاپہلاادارہ خاندان ہوتاہے۔

جدیدیت کے گمراہ کن اورخطرناک اثرات (قسط اول)

جدیدیت کااصل مطلب اوراساس وحی پرمبنی نقلی علوم کوبے اعتبار سمجھنا اورعقلیت اورانسان پرستی اختیارکرناہے۔ اس لیےاس کادوسرانام انسان  پرستی(ہیومن ازم)بھی ہے۔ لہذامغرب کےبنیادی اصول آزادی، مساوات، ترقی کانصب العین عقل ہی کےذریعہ ممکن ہے۔

حقیقی آزادی

اسلام ایسا سماج قائم کرنا چاہتا ہے جس میں ہر شخص کو آزادی حاصل ہو : غور و فکر کرنے کی، اپنے لئے کوئی بھی طریقۂ زندگی اختیار کرنے کی، اپنی جان، مال اور عزّت و آبرو کی حفاظت کی۔

مذہب خود دہریت کو جنم دیتا اور اس کی پرورش کرتاہے (قسط دوم)

معاملہ یہ ہے کہ ہم اپنے نظریات اپنی ذاتی، داخلی واردات کی بنا پر اختیار کرتے ہیں۔ زمانہ ٔ رسالت صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم میں بھی ایسا ہی تھا۔ ہر کوئی اسلام کو طلوع ہوتا ہوا دیکھ رہا تھا۔ ہرکوئی اپنی ذاتی داخلی واردات کی بنا پر ہی اسلام کو…

ڈیموکریسی بمقابلہ موبوکریسی

ان واقعات کا اگر بغور مطالعہ کیا جائے تو یہاں معاملہ ایک فرد کی زندگی اور موت سے جڑا ہوا نہیں ہے۔بلکہ جس شخص کی جان جاتی ہے اس کے بچے یتم ہوجاتے، مرنے والی کی بیوی بیوہ جاتی ہے، خاندان سے وابستہ دیگر افرادذہنی، اقتصادی اور سماجی سطح پر…

اور بازار پر ابلیس بیٹھا تھا

اگر چہ پیداوار، خواہ وہ ہاتھوں سے ہو یا مشین سے، اَز خود گھٹنے بڑھنے والی چیز نہیں۔ اس کی بنیاد وہ نظریہ ہوتا ہے جس پر پیداوار کی دیوار کھڑی کی جاتی ہے۔ لیکن جب یہ پیداوار فرد کی بے لگام آزادی اور اجارہ داری کے نظریے کی بنیاد پر شروع ہوتی…

ہم جنس پرستی کی وبا سے ملک اور معاشرے کو بچائیے!

آج کل ہم جنس پرستی ایک انڈسٹری کی حیثیت اختیار کرتا جارہا ہے مغربی ملکوں میں باقاعدہ اس پر فلمیں بنائی جارہی ہیں، ہندوستان میں بھی اس کی تائید میں فلمی اداکاروں اور فلمی صنعتکاروں کے بیانات دبے لفظوں میں آرہے ہیں۔ اب اگر سپریم کورٹ کی طرف…

ملحدین کے جنسی و جنگی جرائم

لینن روس کا کمیونسٹ صدر تھا اور مارکسٹ سوشلسٹ ملحد نظریات کا حامل سرخا تھا۔ اس کے دورِ حکومت میں قریباََ دو کروڑ انسانوں کا قتلِ عام کیا گیا ۔ اس کے دور میں تمام زمینیں حکومت کی ملکیت میں لی گئیں جن پہ کسانوں سے مزدوری لی جاتی تھی اور حکومت…