ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ماحولیات
پانی انمول نعمت ہے!
پانی انسانی زندگی کا نہایت اہم غذائی جزو ہے۔ بلکہ یوں کہا جائے کہ پانی ہی زندگی ہے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ اب تک دریافت شدہ کروڑوں سیاروں اور ستاروں میں سے…
اوزون پرت کے تحفظ کا بین الاقوامی دن
اوزون پرت نہ صرف اہلِ زمین کو سورج کی بالائے بنفشی شعاعوں سے محفوظ رکھتی ہے بلکہ زمین اور کرۂ ہوا کی مفید اشیاء جیسے ہوا، مفید گیسیس اور پانی کو باہری فضا…
کوڑا کرکٹ
وہ تو اب اٹھیں گے جب آئیں گے کوئی اعلی حکام
تب تک لگے رہیں شہر میں ڈھیر کوڑا کرکٹ کے
مصیبت میں راحت کے بجائے سیاست
یہ سیاسی کھیل ہی سیلاب زدگان تک راحت پہنچنے سے روک رہا ہے۔ مرکزی حکومت نے کیرالہ کو راحت کے طور پر صرف پانچ سو کروڑ روپے ہی دئے ہیں۔ دنیا کے کئی ممالک سعودی…
آج پھر اک سخت امتحاں درپیش ہے!
ہندوؤں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارہ کی شاندار مثال پیش کرتے ہوئے ’پوروپلیکورکتیشوری مندر کے منتظمین نے اس کے دروازے مسلمانوں کیلئے بڑی محبت سے…
بے لگام نیتا
پورے ہندوستان میں ہندو جو کریں اس کا رشتہ دھرم سے جڑجاتا ہے۔ کیا یہ مذاق نہیں ہے کہ گائے کا گوشت بیچنے والے حکومت کررہے ہیں اور غریبوں اور جاہلوں سے کہہ دیا…
حوادثاتِ زمانہ سے عبرت حاصل کرنا مومن کی نشانی
جو لوگ حوادثاتِ زمانہ سے سبق حاصل نہیں کرتے قرآن مجید انہیں نابینا قرار دیتا ہے۔ انسانی تاریخ عبرت کا بہت وسیع و عریض مرقع ہے جس میں انسان کی رشد و ہدایت کے…
قدرتی آفات: اسباب، حل اور ہماری ذمہ داریاں
ہمارا سب سے پہلا فریضہ یہ ہے کہ ہم توبہ و استغفار کریں، اپنے جرائم اور بداعمالیوں کا احساس اجاگر کریں، اپنی زندگیوں کو بدلنے کی کوشش کریں، امر بالمعروف اور…
کیرالا آفت سماوی: اسباب، مسائل اور حل
ماحول اور قدرت کے اصولوں سے متعلق مطابقت ہی انسانوں کی بقاء کی ضامن ہے اس لیے حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے لائسنس کی اجرائی یا قانون سازی سے قبل…
اسلام کے نظامِ نظافت کی عملی تصویر پیش کرنا وقت کی اہم ضرورت
قربانی کے دن صاف صفائی کا اہتمام کرنا ہمارے لیے اس لیے بھی ضروری ہے چونکہ قرآن مجید میں بارہا اس بات کا ذکر کیا گیا کہ رب کائنات پاکیزہ نفس، پاکیزہ ذہن،…
دہشت گردی کے انتہائی وسائل: حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار
کیمیائی ہتھیار کی عام اور قدیم ترین قسم دشمن کے علاقے میں گھس کر یا اپنے علاقے کو چھوڑتے وقت پانی کے ذخائر کو زہر آلود کر دینا ہوتا تھا جس کی مدد سے دشمن کو…
’موتیوں کا شہر‘ پانی میں
بلدیاتی نظام کے ذمداران اور میر حیدرآباد سے گذارش ہے کہ شہر کے پورے نظام کی اوورہالنگ کرایئں تاکہ نظام درست ہوسکے ۔ نااہل اور کرپٹ لوگوں نے شہرکے نظام کو…
پانی کا مسئلہ: گلوبل وارمنگ اور کلائمنٹ چینج
مسئلہ تو یہی ہے کہ حقوق انسانی کے کارکن، ماحولیاتی تحفظ کے مجاہدین، اور دوسرے انصاف پسند اور انسان دوست چیخ رہے ہیں لیکن قارونوں کے بل پر فرعونیت کرنے والے…
پتھر کیوں برس پڑے؟
ازراہ تکلف صرف اتنا تذکرہ کردینا چاہتا ہوں کہ دنیا میں کہیں اور ہونے والی خشک سالی کا تو علم نہیں ہے لیکن پاکستان کے ایک علاقہ تھر ہے جہاں جاکر خشک سالی کے…
پانی کی تلاش
ماضی کی بہت سی جنگیں محض پانی ہی کے لیے لڑی گئیں اور ماہرین مسلسل یہ پیش گوئیاں کر رہے ہیں کہ مستقبل کی جنگوں کا تعلق بھی پانی ہی سے ہوگا۔ ایک تحقیق کے…
ماحولیات اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں
جب ہم ماحولیات سےEnvironmet متعلق قرآن مجید میں رہنمائ تلاش کرتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالی نے مسلمانوں کو اس تعلق سے بڑی ذمہ داری عطا فرمائ ہے…
عالمی یوم ماحولیات: انڈیا کی میزبانی میں
پانی اور ماحولیات کے ادارے اس کے خلاف چیختے رہے، جرمانے لگاتے رہے، لیکن اس بھگوان نمأ انسان نے اس بہت اہم انسانی مسئلہ پر کوئی توجہ نہیں دی۔ اس طرح اب چند…
پانی اللہ کی عظیم نعمت ہے: پانی بچاؤ زندگی بچاؤ
قرآن و احادیث میں بہت سے احکام موجود ہیں ۔ صحابہ کرام و تابعین، بزرگان دین و ائمہ مجتہدین کے یہاں پانی کے استعمال اور احتیاط کے بارے میں جو اقوال پائے جاتے…
پانی بچے گا تبھی تو پیجیے گا جناب!
ہندوستان کے بڑے ہندی اخبار ’’امر اُجالا‘‘ میں پانی کی کمی کے سروے رِپورٹ پڑھیں آنکھیں کھو لیں سو چیں کیا ہو گا۔ گنگا کے جل استر کی لگا تار گراوٹ(کمی) کانپور…
فضائی آلودگی: اسلامی تعلیمات کی روشنی میں
شہری علاقوں میں صحت سے متعلق بیشتر مسائل کے لئے ماحولیاتی آلودگی ہی ذمہ دار ہے، ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے صرف انسانوں کی صحت کو ہی خطرہ نہیں بلکہ پورے…
ہوا اور پانی: اللہ تعالیٰ کی دو عظیم نعمتیں
آج جو ملکی ماحول ہے اس وقت اس بات کی سخت ضروت ہے کہ ہم خود بھی اس پر عمل پیرا ہوں اور دوسرے مسلما نوں کو بھی اسکی دعوت دیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ پا نی کا…
پانی ایک عظیم نعمت اور ہماری ذمہ داریاں
پانی کا موزوں استعمال جہاں ہماری گلوبل وارمینگ کو بڑھنے سے روک سکتا ہے وہیں ہماری زندگی کو بھی مامون بنا سکتا ہے اور ایک بہت بڑا عالمی مسئلہ جو دنیا کو تیسری…
جمالیات کیا ہے؟
انسان نے کبھی شکست نہیں کھائی، زندگی نے کبھی ہار نہیں مانی۔ اس نے آگ اور خون کے دریا پار کئے ہیں۔ اعتدال، انصاف، حسن سے محبت، روادار اور Pluralism پھر جیتے…
گندگی سے نجات کا عہد اور چمپارن ستیہ گرہ
بچوں، لڑکیوں، خواتین، کمیونٹی تنظیموں اور سماجی بہبود کیلئے کام کرنے والے افراد کو اس مہم میں شریک کیا جائے۔ سیاستداں وسائل فراہم کرنے پر دھیان دیں نہ کہ…
عالمی یوم آب اور بڑھتا پانی کا مسئلہ
پانی کے مسئلہ کے تدارک کے لئے 22 ؍مارچ کی تاریخ بہت ہی اہم تاریخ ہے کہ اس تاریخ کو پانی کی بڑھتی قلّت کو دور کرنے کے لئے لائحہ عمل تیار کرنے کے ساتھ ساتھ…
آمد بہار تا رخصت بہار: ایک مختصر دورانیہ
موسمیاتی تغیرات (کلائمٹ چینج) کے شدید ترین اور نہایت تشویشناک پہلو میں سے ایک یہ افسوسناک اطلاع بھی ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند سالوں میں ملک عزیز…
ماحولیات کا تحفظ اور اخلاقی قدریں: عہد حاضر کے تناظر میں
اللہ نے پانی کو زندگی کی بنیاد بتایا ہے۔بلکہ تمام جان دار اپنے وجود کے لیے پانی پر انحصار کرتے ہیں۔ قرآن کی متعدد آیات اس نعمتِ خداوندی اور اس کی اہمیت کے…
ٹھٹھرتی رات میں کیوں سسک رہی ہے انسانیت؟
اگر ہم آج عالمی سطح پر نظر ڈالیں تو ہر جگہ غریب، امیر کے درمیان ایک ناانصافی اور نا برابری کی خلیج حائل ہے۔ اس معاملے میں ایسے ممالک سر فہرست ہیں جو جمہوری…
ہوائی آلودگی سے کیسے بچا جائے
اجسام کی پوشیدہ روح ہوا کو اپنی طرف ہمارے جسم میں جذب کرتی ہے۔ حقیقت میں ہوا جسم کی حالت کو بدلتی رہتی ہے۔ ہوا کبھی جسم کو سردی سے گرمی کی طرف۔ کبھی خشکی سے…
جموں میں بھی سانس لینا دشوار!
شہر جموں میں فضائی آلودگی کی سب سے بڑی وجہ سڑکوں پر دوڑنے والی لاکھوں کی تعداد میں روزانہ گاڑیاں ہیں۔ اس کے بعد جگہ جگہ پر کوڑا کرکٹ، فضلہ وغیرہ کو جلانے سے…