ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
خصوصی
کاغذی کرنسی اور افراط زر
سراج الدین فلاحی
8 نومبر کی شب وزیراعظم مودی نے 500 اور 1000 روپیے کے نوٹوں کو جیسے ہی غیر قانونی ہونے کا اعلان کیا اس سے ایک بار پھر کاغذی کرنسی کی خامیاں…
نوٹ بندی کے بہانے ۔۔۔۔۔۔ کس کی توڑی جارہی ہے کمر
ڈاکٹراسلم جاویدگزشتہ ماہ08نومبر2016کو وزیر اعظم ہند نریندرمودی نے 500اورایک ہزار روپے کی منسوخی کا اعلان کرتے ہوئے ملک کو کالا دھن سے پاک وصا ف کر نے…
ماہِ ربیع الاول کی آمد اور اس کے تقاضے
مفتی محمد صادق حسین قاسمی ماہِ صفر کے بعد ربیع الاول کی آمد ہوتی ہے ،ربیع بہار کو کہتے ہیں،اسی مہینہ میں خزاں رسیدہ چمن میں بہار جادواں آئی ،دم…
بجھاکے رکھ دے یہ کوشش بہت ہواکی تھی
دیپاملک ،جس نے ہمت اور حوصلے سے تاریخ رقم کیسفینہ عرفات فاطمہشب کی گہری تاریکی سحر کی نوید ہوتی ہے لیکن کچھ راتیں اس قدرسیاہ ہوتی ہیں کہ…
اوّلیات مودی
ممتاز میرابھی سال دو سال پہلے ٹی وی پر اشتہار آتا تھا ۔اشتہار مین کام کرنے والے سب ملکر خوش ہو ہو کر گاتے تھے ’’خوش ہے زمانہ آج پہلی تاریخ ہے، پہلی…
وہ آئینہ کیا جو سچ نہ بولے وہ روشنی کیا جو گھر جلا دے
حفیظ نعمانیمخصوص لوگوں کی ایک میٹنگ میں وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے وہ سب کہہ دیا جو ان کے دل میں تھا ۔ ایک معروف صحافی سے عوامی گفتگو کرتے وقت انھوں نے…
ڈاکٹر ذاکر نائیک پر یلغار
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گاعبدالعزیزڈاکٹر ذاکر نائیک تقریباً 20 سال سے نہ صرف ہندستان میں بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں دین اسلام کی…
3دسمبر خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر ایک تحریر
معذور لیکن کارگرافرادڈاکٹر ساجد خاکوانیﷲ تعالی نے کوئی چیز بھی بے مقصد پیدا نہیں کی۔اس کائنات میں ایک ذرے سے لے کر،پودے پتے،جھاڑ جھنکار اور…
یہاں تو کل بھی رات تھی یہاں تو اب بھی رات ہے
حفیظ نعمانیاترپردیش کے وزیر اعلیٰ مسٹر اکھلیش یادو نے لکھنؤ میں میٹرو کو چلا کر دکھانے کے بعد کہہ دیا کہ اب ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں۔ وہ پہلے دن سے…
بھارت میں کیش لیس سوسائٹی اور پردھان سیوک کے من کی بات!
ندیم احمد انصارینوٹ بندی پر تقریباً ایک مہینے کا عرصہ گزرجانے کے باوجود عوام پر عرصۂ حیات تنگ اور پارلیمنٹ میں تعطل برقرارہے ۔ جہاں پورا اپوذیشن…
کرنسی پر پابندی سے عوام دہشت زدہ
نہال صغیرملک میں کرنسی کی منسوخی پر اپوزیشن کے احتجاج سے پارلیمنٹ تعطل کا شکار بناہوا ہے ۔اسی ہنگامے کے بیچ انکم ٹیکس ترمیمی بل پاس بھی ہوگیا۔اس بل…
رہبرانِ قوم- ڈاکٹر ذاکر نائک کی حمایت میں آگے آئیں
محمد وسیمدنیا کا ہر شخص جانتا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائک کی دعوت انتہائی پرامن ہے ، وہ تقابل ادیان کے ماہر ہیں اور مختلف مذاہب کی کتابوں کے حوالے سے یہ بات…
کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر
ممتاز میرانسان بلا شبہ اشرف المخلوقات ہے مگر ساتھ ہی خدائے بزرگ و برتر کی پیچیدہ ترین مخلوق بھی ۔کسی جیوتشی کی بساط کیا ہم خود اپنے تعلق سے دعوے کے…
کیسے بنے گاہندوستان ایک کیش لیس سوسائٹی ؟
ڈاکٹر محمد اسلم فاروقیہندوستان کیاش لیس سوسائٹی کی طرف اپنے قدم بڑھا رہا ہے۔ حکومت اس جانب بہت زیادہ سنجیدہ ہے اور نوٹ بندی اعلان کے تین ہفتے گزرنے کے…
مرض ایڈز سے پاک دنیا کے بڑھتے قدم!
عالمی یوم ایڈز کے موقع پر خصوصی تحریرڈاکٹر محمد اسلم فاروقییکم دسمبر کو عالمی سطح پر یوم ایڈس منایا جاتا ہے۔ اس دن صحت کی تنظیمیں ، کالج اور اسکول…
آج ہم کل تمہاری باری ہے
حفیظ نعمانیپاک پروردگار کا ایک کرم یہ بھی ہے کہ ہمارے خاندان میں سرکاری ملازمت نہ ہونے کے برابر ہے۔ صرف ایک تایا سرکاری اسکول میں ماسٹر رہے۔ ایک…
کالے دھن سے مودی سرکار کا دھندلا چہرہ
عبدالعزیزیہ مقولہ بہت مشہور و معروف ہے کہ ’’نیم حکیم خطرۂ جان اور نیم ملا خطرۂ ایمان‘‘۔ نریندر مودی نے کالے دھن کیلئے نوٹ بندی کی اسکیم اور انکم ٹیکس…
کشمیر: سجدۂ شوق ہمیں صدا دیتے ہیں!
افتخاررحمانیاس وقت پورا ملک ڈرامائی انداز سے سراسیمگی اور افراتفری کا شکار ہے، نوٹ بندی کےبعد یوں لگتا ہے کہ تمام بھارتی عوام بیداد جرم…
نظیر ؔ کا شہر آشوب اور ہندوستان کی موجودہ مفلسی
ڈاکٹر محمد اسلم فاروقیہندوستان کے موجودہ بگڑے اقتصادی حالات میں ہمیں بے اختیار اردو نظم کے نامور شاعر نظیر اکبر آبادی کا لکھا وہ شہر آشوب یاد آجاتا ہے…
نوٹوں کے لیے برسوں انتظار کے اشارے
حفیظ نعمانیدوسری جنگ عظیم میں ملک کی صورت حال یہ تھی کہ قصبات میں جو بھی معتبر شخصیت تھی اس نے ریزگاری کی کمی اس طرح پوری کی تھی کہ ڈاک ٹکٹ کے سائز…
رشتہ داروں سے قطع تعلق –ایک سماجی قہر
مقبول احمد سلفییہ ایک اہم مسئلہ ہے ، لوگ آئے دن پوچھتے ہیں کہ میرے فلاں رشتے دار نے مجھ پہ زیادتی کی ہے یا فلاں رشتہ دار کی طرف سے مجھے تکلیف پہنچ رہی…
ملک کے ہر شعبۂ زندگی میں آر ایس ایس کا چھا جانے کا ماسٹر پلان
عبدالعزیز22ستمبر 2016ء کو آر ایس ایس کے سکشا سنسکرتی یتھن نیاس کے ایک درجن ممبران سے زیادہ نے مسٹر دینا ناتھ بترا، دہلی کے ریٹائرڈ ٹیچر کی سرکردگی…
بھارت بند کی اپیل کس نے کی تھی ؟
رویش کماربھارت بند کی اپیل کس پارٹی نے کی تھی، اس کا پتہ لگانا ضروری ہے، کیونکہ تمام اپوزیشن جماعتوں کو بھی اس کا جواب نہیں معلوم ہے۔ اتوار سے پیر تک…
نوٹ بندی کے بعد عوام کی پریشانی اور حکمراں جماعت کی منافقانہ روِش
عبدالعزیزپورے ملک میں نوٹ بندی کے نتیجے میں جو لوگ پریشان ہیں وہ عام لوگ ہیں۔ خواص کی زندگی کے معمولات میں کوئی فرق نہیں آیا ہے۔ خواص جیسے پہلے پانی…
اترپردیش الیکشن پرنوٹ بندی کے اثرات !
محمد آصف ا قبالکسی بھی ملک کا معاشی نظام نہ صرف اس کی معیشت کو استحکام بخشنے کا ذریعہ بنتا ہے بلکہ شہریوں کی اقتصادی حالت کو سدھارنے میں بھی اہم…
نوٹ بندی سے ملک میں جرائم کے بڑھنے کے اندیشے
سدھیرجیننوٹ بندی کے اثرسے ہوئےحادثوں اور افراتفری کو تو ملک نے دیکھ ہی لیا ہے۔ حادثوں کی تعداد اور افراتفری کی مقدار کو ناپنے کا کوئی آلہ ہمارے پاس نہیں…
نوٹ بندی اور بزنس میڈیا
رویش کمارستمبر ماہ میں بینکوں کی جمع رقم میں زبردست اچھال آیا تھا۔ یہ اچھال17 دنوں کی نوٹ بندی کے دوران بینکوں میں جمع رقم کے برابر ہی ہے یا اس کے آس…
نوٹ بندی اور ہم
ڈاکٹر عابد الرحمنمیڈیا نوٹ بندی سے عوام کو ہونے والی تکالیف کی داستانوں سے بھرا پڑا ہے۔اس فیصلے کے تکنیکی نقا ئص بھی اچھی طرح ہائی لائٹ کئے جا رہے…
ریل کا سفر بنام حفاظت
ڈاکٹر مظفر حسین غزالیایک بار پھر دیش شدید ریل حادثہ کے دکھ سے گزررہا ہے۔ اترپردیش میں کانپور کے پاس اندور سے پٹنہ جارہی اندور ۔ پٹنہ ایکسپریس پٹری سے…
اس معاملے میں تو سرکار کی تعریف بنتی ہے !
سدھیر جینشفافیت ہر معاملے میں قابل تعریف نہیں ہوتی۔ فوج یا انٹیلی جنس ایجنسیوں کے کام کاج کو ملک کے لوگوں سے چھپا کر رکھا جاتا ہے۔ کالے دھن کو باہر…