• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
  • فلسطین اور عرب حکمراں: اسے  دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
  • نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
  • ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
  • الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
  • نیامشن نیا ویژن
  • بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
  • مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
  • بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
  • اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • احمد علی برقی اعظمی
  • صفحہ 4

مصنف

Avatar photo

احمد علی برقی اعظمی242 مضامین 0 تبصرے

    ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ روحِ سخن آپ کا پہلا مجموعہ کلام ہے۔

    شہر کے اتنے بتوں کی بندگی کیسے کریں

    احمد علی برقی اعظمی 29 جون، 2018
    ہر کوئی خود کو سمجھتا ہے امیر شہر آج ’’ شہر کے اتنے بتوں کی بندگی کیسے کریں‘‘

    تاثراتی غزل

    احمد علی برقی اعظمی 25 جون، 2018
    کس لئے ڈالتے ہو رنگ میں بھنگ مَت کرو عرصۂ حیات کو تنگ

    فیس بُک کی محفلیں اردو کی ہیں خدمت گذار: ایک منظوم تعارف

    احمد علی برقی اعظمی 24 جون، 2018
    فیس بُک پر ہیں جو ادبی محفلیں سرگرمِ کار ہیں بقدرِ ظرف اردو کی سبھی خدمتگذار

    یادِ رفتگاں: بیاد ممتازمزاح نگار مشتاق یوسفی مرحوم 

    احمد علی برقی اعظمی 21 جون، 2018
    مشتاق یوسفی جو تھے عالم میں انتخاب تھے وہ سپہرِ اردو کے رخشندہ ماہتاب

    اردو ادب کی شان تھے مشتاق یوسفی

    احمد علی برقی اعظمی 21 جون، 2018
    اردو ادب کی شان تھے مشتاق یوسفی اردو کے ترجمان تھے مشتاق یوسفی

    پیغام محبت کی زباں ہے اردو

    احمد علی برقی اعظمی 19 جون، 2018
    پیغامِ محبت کی زباں ہے اردو کِردار کی عظمت کا نشاں ہے اردو

    عید آئی بھی اور گزر بھی گئی

    احمد علی برقی اعظمی 17 جون، 2018
    جس کا تھا مُنتظرخبر بھی گئی عید آئی بھی اور گذر بھی گئی

    آئی ہے آج لے کے خوشی کا پیام عید

    احمد علی برقی اعظمی 16 جون، 2018
    آئی ہے آج لے کے خوشی کا پیام عید رمضان کا ہمارے لئے ہے انعام عید

    سفیر امن و سکوں بن کے آئے عیدالفطر

    احمد علی برقی اعظمی 15 جون، 2018
    سفیر امن و سکوں بن کے آئے عید الفطر دلوں سے سب کے کدورت مٹائے عید الفطر

    عید بھر دے زندگی میں آپ کی خوشیوں کے رنگ

    احمد علی برقی اعظمی 15 جون، 2018
    عید بھر دے زندگی میں آپ کی خوشیوں کے رنگ آپ کے اِس رنگ میں پڑنے نہ پائے کوئی بھنگ

    عید کی لے کر بشارت آج آئی چاند رات

    احمد علی برقی اعظمی 14 جون، 2018
    لے کے آئی ہے پیامِ رونمائی چاند رات شکر ہے اللہ کاجس نے دکھائی چاند رات

    روح پرور ہے دیار جونپور

    احمد علی برقی اعظمی 12 جون، 2018
    روح پرور ہے دیارِ جونپور دلنشیں ہیں یادگار جونپور

    بتاؤ کیوں مُسکرا رہے ہو

    احمد علی برقی اعظمی 12 جون، 2018
    تم آرہے ہو کہ جا رہے ہو بتاؤکیوں مُسکرا رہے ہو

    آ گھر مرے یا مجھ کو بُلا عید کا دن ہے

    احمد علی برقی اعظمی 11 جون، 2018
    آگھر مرے یا مجھ کو بُلا عید کا دن ہے جو مجھ کو مِلا تجھ سے مِلا عید کا دن ہے

    تو مجھ کو نہ یوں چھوڑ کے جا عید کا دن ہے

    احمد علی برقی اعظمی 11 جون، 2018
    تو مجھ کو نہ یوں چھوڑ کے جا عید کا دن ہے اچھا نہیں یہ جور و جفا عید کا دن ہے

    مومن کے لئے فضلِ خدا عید کا دن ہے

    احمد علی برقی اعظمی 11 جون، 2018
    مومن کے لئے فضلِ خدا عید کا دن ہے رمضان کے روزوں کی جزا عید کا دن ہے

    آیت اللہ عظمیٰ حضرت امام خمینی کی ایک عارفانہ غزل کا منظوم اردو مفہوم

    احمد علی برقی اعظمی 6 جون، 2018
    خالِ لب پر ترے اے دوست گرفتار ہوا چشمِ بیمار تری دیکھ کے بیمار ہوا

    بیاد علامہ شبلی نعمانی

    احمد علی برقی اعظمی 5 جون، 2018
    شبلی کا یومِ تولد چار جون اردو کی تاریخ میں ہے یادگار

    نامِ نامی جس کا ہے برقی مضامیں ڈاٹ کام

    احمد علی برقی اعظمی 2 جون، 2018
    میرے رخشِ فکر کی مہمیز ویب سایٹ ہے یہ نامِ نامی جس کا ہے برقی مضامیں ڈاٹ کام

    عالمی یوم انسدادِ تمباکو نوشی کی مناسبت سے ایک موضوعاتی نظم

    احمد علی برقی اعظمی 30 مئی، 2018
    ہے ضروری ’’نو ٹوبیکو ڈے‘‘ پہ اس کا احتساب ہے صحت پر کس قدر سیگار نوشی کا عتاب

    روح مومن کی غذا رمضان ہے

    احمد علی برقی اعظمی 29 مئی، 2018
    روح مومن کی غذا رمضان ہے منبعِ جود و سخا رمضان ہے

    یاد رفتگاں َ بیاد مجروح سلطانپوری

    احمد علی برقی اعظمی 24 مئی، 2018
    شخصیت مجروحؔ کی ہے نازشِ سلطانپور جن کے گلہائے سُخن ہیں باعثِ کیف و سرور

    اُم المومنیں خدیجتہ الکبریٰ کے لیے نذرانۂ عقیدت

    احمد علی برقی اعظمی 24 مئی، 2018
    اہلِ ایماں کی ماں خدیجہ ہیں سر پہ اک سائباں خدیجہ ہیں

    راہِ حق ہم کو دکھانے ماہِ رمضاں آگیا

    احمد علی برقی اعظمی 24 مئی، 2018
    راہِ حق ہم کو دکھانے ماہِ رمضاں آگیا خوابِ غفلت سے جگانے ماہِ رمضاں آگیا

    طرحی غزل

    احمد علی برقی اعظمی 24 مئی، 2018
    یہ کیسا ہے ہرسو نظارا زمیں پر ہر اک شخص ہے غم کا مارا زمیں پر

    طرحی غزل

    احمد علی برقی اعظمی 23 مئی، 2018
    یہ کیسا ہے ہرسو نظارا زمیں پر ہر اک شخص ہے غم کا مارا زمیں پر

    محترم سردارعلی  کی اہلیہ کے سانحہ ارتحال پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 20 مئی، 2018
    ہو گئیں سردار علی کی اہلیہ ان سے جدا قبض کر کے روح ان کی لے گیا پیک قضا

    یاد رفتگاں: بیاد مولانا حسرت موہانی

    احمد علی برقی اعظمی 13 مئی، 2018
    حسرتؔ موہانی ہے ایسا اردو ادب میں نام ہیں تاریخِ ادب کی زینت جس کے زریں کام

    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی موجودہ صورتِ حال کے تناظر میں ایک تاثراتی نظم

    احمد علی برقی اعظمی 8 مئی، 2018
    پیش کرتا ہوں میں اے ایم یو کی عظمت کو سلام ہے جو اقصائے جہاں میں مرجعِ ہر خاص و عام

    زخم پر زخم کھا رہا ہوں میں

    احمد علی برقی اعظمی 8 مئی، 2018
    زخم پر زخم کھا رہا ہوں میں زیرِ لب مُسکرا رہا ہوں میں
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2025
    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا