ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
نظم
ادب برائے تبدیلی کے نام— کچھ نظمیں
تبسم فاطمہ
(۱)
زندگی کو سلام
زندگی میں آنے والی
دھوپ،رنگ اور چھائوں رنگ تبدیلیوں کو سلام
غالب اور اقبال کے آشیانے میں
تلسی اور کبیر کے آستانے میں…
چلے آؤ… اور تیز تیز آؤ
تبسم فاطمہ
سیاست کی خوفناک آندھیوں کے درمیان اور خونی بازار میں
جہاں غیر مہذب عدالتیں
ایک ننگے اور کچلے ہوئے جسم پر
ناجائز فیصلے دیتی ہوئی عدلیہ کے وقار…
یاد رفتگاں بیاد پیغام آفاقی مرحوم
یاد رفتگاں بیاد بیدار مغز اردو فکشن نگار و سخنور پیغام آفاقی مرحوم
تاریخ وفات: 20 اگست 2016
احمد علی برقی اعظمی
ہیں سبھی پیغام آفاقی کے غم میں سوگوار…
نظم – یہ دیش اپنا بدل رہا ہے
عامرؔ فاروقی، گوالیاریہ دیش اپنا بدل رہا ہے
بدل رہی ہیں ہماری نظریں
بدل رہی ہیں ہماری سوچیں
بدل رہی ہیں ہماری آہیں
بدل رہی ہیں …
میرا کیا ہے، تم سوچو نا…
تبسم فاطمہ
میراکیا ہے…
میں کیوں سوچوں…؟
آگے رستہ بند پڑا ہے یا کوئی منزل بھی ہے
چاروں طرف پرشورسمندر یا کوئی ساحل بھی ہے
چلتے چلتے پائوں میں چھالے…
"شاعر کا خط خدا کے نام”
سید محمد عطاءالحق صوفی
المدد مالک میرے، ہوں ایک مشکل میں پھنسا
پیروی کس کی کروں،ہوں کشمکش میں مبتلا
ہے بنا کوئی بریلی، تو ہے کوئی مودودی
کوئی ہے اہلحدیث،…
محبت کی شہادت پر کبھی ماتم نہیں کرنا
کامران غنی صباؔ
یہ کس نے کہہ دیا تم سے؟
’محبت روٹھ جاتی ہے‘
’محبت ٹوٹ جاتی ہے‘
سنو! تم کو بتاتا ہوں
محبت روح ہے اور روح کا رشتہ
ہمارے جسم و جاں سے اس…
یقین خدا ہے
ڈاکٹر طارق قمر
یقین خدا ہے
نہ مسجدوں میں نہ مندروں میں
نہ منبروں پرنہ سیڑھیوں پر
نہ گنگاجمنا کے ساحلوں پر
کہیں بھی اس کا پتہ نہیں ہے
خدا نہیں ہے…
ہے یہ ہندوستاں میرا
ظفر شیر شاہ آبادی
مرے اجداد کا فدیہ ہے یہ ہندوستاں میرا
مجھی سے لے رہا جزیہ ہے یہ ہندوستاں میرا
ذرا تاریخ پڑھنے کی کبھی زحمت بھی کر لینا
مرے ہی خون کا…
عید کا چاند
کامران غنی صباعید کا چاند تو خوشیوں کی علامت ہے مگر
درد والو ں کے لیے زخم ہے رستا ہوا زخمدرد غربت کا اگر ہو تو یہی عید کا چاند
مسکراتا ہوا غربت کا…
رمضان آیا مومنو!
ندیم احمد انصاری عاملؔرحمت کی چادر تان کر ، رمضان آیا مومنو
بخشش کرانے آپ کی، رمضان آیا مومنو
رحمت کی چادر تان کر۔۔۔
جنّت سجی ہے،دھوم ہے، رمضان آیا…
سپہرِ ادب کا وہ ماہِ تمام- بیاد ڈاکٹر ملک زادہ منظور احمد مرحوم
احمد علی برقیؔ اعظمیسپہرِ ادب کا وہ ماہِ تمام
ملکزادہ منظور تھا جس کا نام
نہیں آج تنہا ہوا وہ غروب
اب اک دور کا ہوگیا اختتام
تھا حاصل اسے سب پہ اوجِ…
عالمی ارض ڈے مناتے ہیں
ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی
جس زمیں پر سب آتے جاتے ہیں
داستاں اس کی ہم سناتے ہیں
سب زمیں پر ہی جنم لیتے ہیں
اور پس از مرگ اسی میں جاتے ہیں
کچہ نہ ہوگا…
مضامین ڈاٹ کام: منظوم تاثرات
سب کا منظورِ نظر ہو یہ مضامیں ڈاٹ کام
جاری و ساری رہے اس کا ہمیشہ فیضِ عام
ہو یہ معیاری مضامیں کا وہ گنجِ شایگاں
تشنگانِ علم و دانش کے سدا آئے جو کام
اس…
کاروانِ سخت جاں
مصر میں فوجی جارحیت سے برسرِ پیکار اخوانی جیالوں کے نام ایک نظمنیل کے ساحل پہ پھر اک کربلا ہوتا ہوارسمِ شبیریؓ کا قائم سلسلہ ہوتا ہواقافلہ بڑھتا ہوا نیزوں پہ…