براؤزنگ زمرہ

نظم

روہنگیا!

روہنگیا !تم مرگئے ، تم کٹ گئےروہنگیا مائوں کی اور بہنوں کی عصمت لٹ گئیمیں چپ رہاغیرت ہی میری مرگئیروہنگیا!

جبریل و ابلیس مکالمہ

علامہ ڈاکٹر محمد اقبالجبریل ہمدمِ دیرینہ! کیسا ہے جہاں رنگ و بو؟ ابلیس سوز و ساز و درد و داغ و جستجوے و آرزو جبریل ہر گھڑی افلاک پہ رہتی ہے تیری…

مغالطے میں مت رہیے

 تبسم فاطمہمغالطے میں مت رہیے زندہ رہنے کے لئے ہوا پانی کے علاوہ بھی کچھ چاہئے، جو آپ کے پاس نہیں ہے آپ کو پتہ بھی نہیں کہ باہر برف…

میں پھر سے جنم لے رہی ہوں

تبسم فاطمہ یہ تم نے ہی کہا تھا میں یاد کے بوسوں میں کہیں چھپ گئی ہوں/ کوئی اک نغمہ/ جسے تم نے گنگنا یا بھی نہیں تھا/ مگر میں نے محفوظ کر لیا تھا اپنے…

نظم – "ابزرڈِٹی”

ادریس آزاد یہ بے معنویت کسی معنی ِ منتظر کی مشیت جو الفاظ کے تہہ بہ تہہ پیرھن میں غلافِ سخن میں لپٹ کر بصیرت کے رنگیں کفن میں سماعت کو پھر قصہ۶ الفِ…