براؤزنگ زمرہ

نظم

چلے آؤ… اور تیز تیز آؤ

تبسم فاطمہ سیاست کی خوفناک آندھیوں کے درمیان اور خونی بازار میں جہاں غیر مہذب عدالتیں ایک ننگے اور کچلے ہوئے جسم پر ناجائز فیصلے دیتی ہوئی عدلیہ کے وقار…

میرا کیا ہے، تم سوچو نا…

تبسم فاطمہ میراکیا ہے… میں کیوں سوچوں…؟ آگے رستہ بند پڑا ہے یا کوئی منزل بھی ہے چاروں طرف پرشورسمندر یا کوئی ساحل بھی ہے چلتے چلتے پائوں میں چھالے…

"شاعر کا خط خدا کے نام”

سید محمد عطاءالحق صوفی المدد مالک میرے، ہوں ایک مشکل میں پھنسا پیروی کس کی کروں،ہوں کشمکش میں مبتلا ہے بنا کوئی بریلی، تو ہے کوئی مودودی کوئی ہے اہلحدیث،…

یقین خدا ہے

ڈاکٹر طارق قمر یقین خدا ہے نہ مسجدوں میں نہ مندروں میں نہ منبروں پرنہ سیڑھیوں پر نہ گنگاجمنا کے ساحلوں پر کہیں بھی اس کا پتہ نہیں ہے خدا نہیں ہے…

ہے یہ ہندوستاں میرا

ظفر شیر شاہ آبادی مرے اجداد کا فدیہ ہے یہ ہندوستاں میرا مجھی سے لے رہا جزیہ ہے یہ ہندوستاں میرا ذرا تاریخ پڑھنے کی کبھی زحمت بھی کر لینا مرے ہی خون کا…

عید کا چاند

کامران غنی صباعید کا چاند تو خوشیوں کی علامت ہے مگر درد والو ں کے لیے زخم ہے رستا ہوا زخمدرد غربت کا اگر ہو تو یہی عید کا چاند مسکراتا ہوا غربت کا…

رمضان آیا مومنو!

ندیم احمد انصاری عاملؔرحمت کی چادر تان کر ، رمضان آیا مومنو بخشش کرانے آپ کی، رمضان آیا مومنو رحمت کی چادر تان کر۔۔۔ جنّت سجی ہے،دھوم ہے، رمضان آیا…

کاروانِ سخت جاں

مصر میں فوجی جارحیت سے برسرِ پیکار اخوانی جیالوں کے نام ایک نظمنیل کے ساحل پہ پھر اک کربلا ہوتا ہوارسمِ شبیریؓ کا قائم سلسلہ ہوتا ہواقافلہ بڑھتا ہوا نیزوں پہ…