ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
خصوصی
عورتوں کواِسلام سے زیادہ حقوق کس نے دیے؟
ڈاکٹر جہاں گیر حسن مصباحیآج دنیا میں ہر طرف عورتوں کے حقوق کی بات ہورہی ہے،اوراُس کے پردے میں سیاسی،سماجی اور تجارتی مفادپرستی کابازاربھی گرم ہے،لیکن…
حقوق انسانی کا عالمی منشور اور سسکتی و کراہتی انسانیت
شاہد جمال فلاحیدس دسمبر 1948 سے ہر سال پوری دنیا عالمی یوم حقوق انسانی کا اہتمام کرتی ہے۔ اس دن کی مناسبت سے حقوق انسانی کے بینر تلے مختلف قسم…
عورت وبیوی اوربیٹی کے چار چار حرف ہیں تو۔۔۔۔۔۔
عورت اور غیرت میں بس ’’ت ‘‘ ہی تو مشترک ہے ،مگرکیا وجہ ہے کہ غیرت عورت پربھاری ہے؟؟؟محمداعظم عظیم اعظم آج سوچا ہے کہ سیاست اور حالاتِ…
عمر و عیار کی زنبیل سے تیسرا عجوبہ
حفیظ نعمانیآخر کار حزب مخالف کو تنگ آکر نوٹ بندی کے 30 ویں دن یوم سیاہ منانا پڑا۔ وزیر اعظم مودی نے 8؍ نومبر کو ایک ہزار اور پانچ سو کے نوٹ بند…
ہیومن رائٹس ڈے 10 دسمبر کے لئے خصوصی مضمون
انسانی حقوق کے نام ایک دنایس جی حقہر سال دس دسمبر کو بین الاقوامی حقوق انسانی دن منایا جاتا ہے۔یہ دن اقوام متحدہ کی طرف سے عالمی سطح پر…
انسانی حقوق کا عالمی دن انسانیت کے نام پرخون ناحق کا بہاؤ
ابراہیم جمال بٹہر سال کی طرح امسال بھی 10 دسمبر کو ’’حقوق انسانی کے تحفظ کا عالمی دن‘‘ منایا جاتاہے۔ انسانی حقوق کے تحفظ کے اس عالمی دن کے موقع…
انسانی حقوق کا عالمی دن اور اسلام
رانا اعجاز حسیناقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہم گزشتہ اڑسٹھ برسوں سے انسانی حقوق کا عالمی دن منارہے ہیں لیکن اس کے باوجود نامعلوم کیا مجبوریاں ہیں کہ…
بابری مسجد کی شہادت کے بعد مستقبل کا سوال
حفیظ نعمانیہر سال کی طرح اس سال بھی 6؍ دسمبر کو بابری مسجد کی برسی منائی گئی اور وہ سب ہوا جو ہر سال ہوتا تھا۔جوش،ولولہ،جذبہ، دھرنا، جلسے، جلوس، قرآن…
مسلمانوں نے کبھی بھی غاصبانہ قبضہ کی زمین پر مسجد نہیں بنائی
عبدالعزیزجوکتبات بابری مسجد کی دیواروں پر لکھے گئے تھے یا آخری وقت تک موجود تھے ان کتبات کی سند کو کسی لحاظ سے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے ، یہ…
موت سے کس کو رستگاری ہے!
مفتی محمد صادق حسین قاسمیموت انسانی زندگی کی ایک حقیقت ہے جس کا کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا ہے۔جب انسا ن کا وقتِ مقرر آجاتا ہے تو پھر ایک لمحہ کے…
جنید جمشید کی شہادت مسلم گلوکاروں و اداکاروں کے لیے سبق آموز
آفتاب اظہر صدیقی پاکستانی گیت و سنگیت کی دنیا کا ٹاپ کا گلوکار، جو اپنی مسحور کن آواز کے جادو سے ہزاروں دلوں میں رقص و مستی کا کرنٹ بھر دیا…
علامہ اقبالؒ کا نظریۂ تعلیم
تحریر: محمد حبیب الدین احمد ۔۔۔ترتیب: عبدالعزیزعلامہ اقبالؒ اسلامی نظریۂ تعلیم کے حامی ہیں۔ ان کے نزدیک ملت اسلامیہ کا مستقبل اسلام اور صرف اسلام…
وہ بھی جب رخصت ہوا تو اک کہانی دے گیا
حفیظ نعمانیجنوبی ہند کی اندراگاندھی جس نے کبھی کسی کادباؤ قبول نہیں کیا آخر کاردل سے ہار گئیں اور 6؍ دسمبر کو شام کے وقت برہمن ہونے کے باوجود دفن…
جموں میں سرکاری اسکول
الطاف حسین جنجوعہجموں، حکومتی وانتظامی سطح پر سرکاری اسکولوں کو نظر انداز کئے جانے کی وجہ سے آج سرکاری اسکول سماج میں عدم توجہی کا شکار ہیں،…
جے للیتا کا سیاسی کرشمہ
عبدالعزیزتاملناڈو جنوبی ہند کی ایک ایسی ریاست ہے جہاں آزادی ہند کے فوراً بعد ڈراویڈین تحریک اننا درائی کی قیادت میں کامیاب ہوئی اور کانگریس پارٹی کا…
اور مسجد شہید ہوگئی
عزیر احمدہوشیار، خبر دار، بادشاہ سلامت کے وزیر میر باقی ایودھیا سے گزرنے والے ہیں، نقاروں پہ چوٹ پڑیں، گلیاروں میں آوازیں گونجنے لگیں، لوگ سرگوشیاں…
بابری مسجد ہندوستان کا نظام انصاف اور مسلمان
نہال صغیرہندوستان کی تاریخ میں 6 ؍دسمبر وہ بدترین دن ہے جس دن یہ ثابت ہوگیا کہ ہر چند کہ یہ ملک دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہلاتا ہے لیکن یہاں…
بابری مسجد پر قبضہ کرنے کی کوشش کیسے شروع ہوئی
عدالت کے غلط فیصلے کی وجہ سے پورے ملک میں غم و غصہ کی لہرمرتب: عبد العزیز25 جنوری 1986ء میں رمیش چندر پانڈے نے فیض آباد کے صدر منصب کے یہاں…
ایک خصوصی تحریر: بابری مسجد کی یوم شہادت
مھدی حسن عینیایک بار پھر ہر سال کی طرح آج چھ دسمبر ہے.
یہ ایک ایسی کالی تاریخ ہے،
جس نے آزاد اور سیکولر بھارت کو جو زخم دئیے ہیں،
وہ ابھی تک ہرے …
مسلمانوں نے کبھی بھی غاصبانہ قبضہ کی زمین پر مسجد نہیں بنائی
عبدالعزیزجوکتبات بابری مسجد کی دیواروں پر لکھے گئے تھے یا آخری وقت تک موجود تھے ان کتبات کی سند کو کسی لحاظ سے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے ، یہ…
انسانیت کی پکار اندھیرا چھاگیا روشنی کہاں سے لاؤں
ابراہیم جمال بٹ’’جو خدا رات کی تاریکی میں سے دن کی روشنی نکال لاتا ہے اور چمکتے ہوئے دن پر رات کی ظلمت طاری کر دیتا ہے، وہی خدا اس پر بھی قادر ہے…
خصوصی مضمون: سائنسی ترقی سے عبارت طرز زندگی اور رسول اللہؐ کی رہنمائی
انسانی زندگی کے ہر شعبہ کوآپ ﷺ نے اپنی نصیحتوں اور ارشادات سے آراستہ فرمایا۔ تعلیمات نبویؐ کسی بھی میدان یا شعبہ سے متعلق صرف راہنمائی ہی نہیں دیتیں بلکہ ہر…
شہادتِ بابری مسجد: چند غور طلب پہلو
محمد اسعد فلاحی6؍ دسمبر کادن باشندگان ملک کے لیے غم کا دن بھی ہے اور حساب کا دن بھی۔ہر سال یہ دن اپنے ساتھ تاریخ کے سیاہ اوراق کی یاد دہانی کراتاہے…
بابر اور بابری مسجد
جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہمرتب: عبد العزیزراقم ضلع فیض آباد کے ایک گاؤں میں پیدا ہوا جہاں سے اجودھیا تقریباً 60 کیلومیٹر کی دوری پر…
محمد عربی ﷺ کا عدالتی نظام و مساوات
حافظ محمد ہاشم قادری مصباحیکوئی کیسا ہی دوست یا قریبی کیوں نہ ہو اہل ایمان کے انصاف کا ترازو اسے اگر مجرم قرار دیتا ہے تو قرار واقعی سزا پائے گا…
بابری مسجد کا وصیت نامہ
ڈاکٹر ایم اعجاز علی(سابق ایم پی)ایودھیا:۔صبح ہونے والی ہے۔دسمبر 1992 کی 6؍تاریخ ہے۔ خدا جانے آج میرے ساتھ کیا سلوک ہوگا۔ پورے ملک میں اس کو لے کر…
نظام عدل کی شرمناک ناکامی کے 24سال
ڈاکٹر عابد الرحمناس سال بابری مسجد کی مسماری کو 24 سال کا لمبا عرصہ بیت چکا ۔بابری مسجد دراصل مسلمانوں سے زیادہ نظام عدل کا مسئلہ ہے ۔اور اس میں نظام…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ
تحریر: محمدکلیم اللہ بن شیخ الحدیث مولانامحمدحبیب اللہ قاسمیآج ساری دنیا پریشان ہے ، انسانی مسائل میں گتھیوں پر گتھیاں بڑھتی جارہی ہیں ، جو طریقے سدھار…
نوٹ بندی اور مسلمانوں کا رول
ڈاکٹر اعجاز علی
( سابق ایم پی)وزیر اعظم ہند نریندر مودی کے نوٹ بندی کے فیصلے نے سارے ملک میں بھونچال لا دیا ہے۔ جہاں دیکھونوٹ پرہی بحث چلتی سنائی…
آنکھوں میں سرور عشق نہیں چہرے پہ یقیں کا نور نہیں
حفیظ نعمانیلوک سبھا الیکشن میں نریندر مودی نے وزیر اعظم کے امیدوارکی حیثیت سے اتر پردیش کے دورے کے موقع پر کہا تھا کہ کہ تم میرا ساتھ دوگے تو میں…