Warning: Constant WP_MEMORY_LIMIT already defined in /home/u849380803/domains/mazameen.com/public_html/wp-config.php on line 115 2017-01-06T05:30:00+05:30 - Page 2 of 10 - مضامین ڈاٹ کام
ان روزوں کاایک فائدہ یہ بھی ہے کہ ایک مہینہ مسلسل روزہ رکھنے کی وجہ سے معدہ بھوک سہنے کا عادی ہوگیاہے، اچانک کھانے پینے کے نتیجہ میں اسے نقصان ہوسکتاہے؛ اس…
حقیقت ہے کہ مودی اور ڈھونگی کو گائے سے کیا سروکار،وہ تو آرایس آرایس کے دلہ اورچمچہ ہیں ،انہیں تو برہمنواد کو ستہ میں باقی رکھنے کے لیے استعمال کیاجارہاہے.کاش…
عید سے ٹھیک دو روز پہلے دہلی سے خریداری کر کے لوٹ رہے حافظ جنید اور اس کے دو ساتھیوں کو ہندو دہشت گردوں نے بے دردی سے مارا پیٹا اور لہولہان کیا یہاں تک کہ…
اسلام نے عید کا دن جو متعین فرمایا تو کسی شخصی کارنامے ،یا قومی فتح وکامیابی کے دن نہیں بلکہ خود انسانوں کو ایک خاص عمل سے گذارنے کے بعد ،ایک عظیم محنت کے…
اُردو کی قسمت اچھی تھی کہ مسلمانوں کے بہت بڑے، بڑے اور ہر طرح کے دینی مدارس کے ذریعے تعلیم زبان اُردو ہے اور اُردو میں فارسی اور عربی کے الفاظ ہر زبان سے…
چھ روزے اگر شوال میں نہ رکھ سکے تو اس کی قضا دوسرے مہینوں میں نہیں ہے کیونکہ یہ روزہ شوال سے ہی متعلق ہے البتہ کسی نے بعض روزے رکھے مثلا پانچ اور ایک روزہ…
اسرائیل نوازی میں اب عرب ممالک بھی آگے بڑھتے جارہے ہیں حالیہ دنوں میں قطر سے محض اس لیے سعودی عرب سمیت سات ملکوں نے سفارتی تعلق ختم کرلیا کہ وہ دہشت گردوں…
ملک کے صدر جمہوریہ کے لئے بی جے پی اور حکومت کے اُمیدوار دلت طبقہ سے تعلق رکھنے والے رام ناتھ کووند نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔ بی جے پی اور اس کے…
گزشتہ جمعرات کو دہلی متھرا پسنجر ٹرین کے ایک کمپارٹمنٹ میں ہریانہ کے ایک گاؤں کھندولی (بلبھ گڑھ) کے 15 سالہ جنید کا دل دہلا دینے والا بہیمانہ قتل ہوا۔ اسے…
اسلام نے خوشی اور مسرت کے اظہار سے منع نہیں کیا اور جو شخص یہ سمجھتا ہے کہ دینی زندگی اختیار کرنے کا مطلب صرف خشک مزاجی اور روکھا پن ہے تو ایسے شخص کو چاہیے…
ایسے احباب اگر اتنے پیسے بینر میں نہ ڈالتے ہوئے اپنی ہی گلی محلے کے مجبور، بے سہارا لوگوں کی مدد کریں تو امداد بھی ہو جائے اور ان کے اس کام کے بدلے میں روز…
اِسی طرح جب تک عید کا تہوار ہم غریبوں کے ساتھ مل کر نہیں منا تے عید دوسروں میں خو شی لا نے کا سبب نہیں بنتی ہما رے درمیان پیا رمحبت کے ترانے نہیں بجتے اخو ت…
ہونا یہ چاہیے کہ مسلم ممالک کو گرداب سے نکالنے کے لیے تدابیر اختیار کی جائیں ، اسی طرح ہندوستان میں مسلمانوں کی بے وقعتی کے ازالے کے لیے منصوبہ بندی کی جائے…
اٹھتے بیٹھتے اخوان المسلمون کو دہشت گرد قرار دینے والے یہ بھول گئے ہیں کہ چند سال قبل مصر کے اولین منتخبہ صدر ڈاکٹر محمد مورسی کا سعودی عرب میں یادگار…
ایک ٹرین چلتی ہے، سیٹ پر تنازعہ ہوتا ہے. جس سے تنازعہ ہے وہ ایک مذہب کا ہے، تو سب سے آسان کام افواہ ہے وہ پھیلا دی گئی اور پھر پٹایی شروع ہو گئی. بچانے…
عید کے اس پر مسرت اورعظیم الشان دن میں خوشیوں و محبتوں ، امن وسلامتی اور اخوت و بھائی چارے کا پیکر بن کر رمضان المبارک کو ایسا الوداع کہیں کہ خدا عرش پر فخر…
ایک مہینے کی مسلسل مشق سے صیام وقیام کے اثرات قلب و جسم پر نقش ہوجاتے ہیں ۔اگر ہم ان ثمرات کو اپنے شب و روز کے اعمال میں زندہ رکھنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو…
ظلم جب حد سے بڑھے گا تو ریئکشن ہوگا اور پھر فتنہ و فساد کا ایسا دروازہ کھلے گا کہ اس کا سدباب مشکل ہوگا۔ چنانچہ قبل ازیں کہ یہ مرض کوڑھ کی شکل اختیار کرے،…
اس ملت کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ ایک طرف اس میں کسی منظم کوشش اور صرفِ کثیر کے بغیر اسلام کو مسلک بنا لینے والے افرادکا مسلسل اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ دوسری طرف اس…
اللہ عزوجل یہ چاہتے ہیں کہ بندہ ہر دم میری طرف متوجہ رہے ، میری احکام پر ہر دم عمل پیرا ہو ، ابھی رمضان کا سماں قائم تھا، رحمتوں ، برکتوں اور مغفرتوں سے…
عیدالفطر خوشی کادن اور جشن ، فرحت و شادمانی کا تہوارہے۔ خوشی اس بات کی کہ ایک ماہ صیام رمضان میں بسر ہوا۔فرحت و شادمانی کا تہوار اس لئے کہ انعام میں آخرت…
حقیقت یہی ہے کہ جب ہم خدا کے دین سے یا اس کے کسی اہم جز سے غافل ہوجائیں تو یہ ہمارے لئے سب سے بڑا ماتم ہے اور ہمارے لئے سب سے بڑا جشن یہ ہے کہ ہم دین کے اصول…
اسلام نے عید منانے کا جو طریقہ سکھایا ہے اس سے اس تعلق کا جو خدا اور بندے کے درمیان پایا جاتا ہے، بخوبی اظہار ہوتا ہے۔ عید میں خوشی کا اظہار خاص طور سے نماز…
سود خور 20 سے 24 فیصد تک سود وصول کرتے ہیں. کسانوں کو ضرورت کا سارا پیسہ بینک سے حاصل نہیں ہو پاتا ہے. مدھیہ پردیش میں 15 دن میں 20 کسانوں نے خودکشی کی ہے.…
لہ تعالی نے اسلام میں دو عیدیں رکھی ہیں ،اور دونوں عیدوں کی نرالی شان اور انوکھا امتیاز ہے ۔عید الفطر رمضان المبارک کے ایک مہینہ کے روزوں کی تکمیل کے بعد…
'رام' کا نام لے کر ان کی تعلیمات کو درکنار کرنے والے، ان کے خیالات کا گلا گھونٹنے والے، ان کے نام پر بے گناہوں کو مارنے والے، جمہوریت کا قتل کر کے 'رام راج'…
زکوٰۃ اسلام کا تیسرا رکن اور اسلامی نظام معیشت کا ستون ہے۔ قرآن میں اس کا ذکر نماز کے ساتھ کیاگیا ہے۔ نماز فحش ومنکرات سے روکتی ہے توزکوٰۃاقتصادی نابرابری…
شب عیدوہ رات ہے جس میں رمضان بھر کے اعمال کی مزدوری دی جاتی ہے ، اجر و ثواب کے خزانے اور مغفرت و رحمت کی بیش بہا دولت بکھیری جاتی ہے۔کس قدر محرومی اور خسارے…