ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
متفرقات
اور لائف انجوائے کریں
عمر کا بہترین حصہ تو اسٹیبیلٹی کی نذر ہو گئی ۔اب انجوائے کیسا؟ اور انجوائے کریں گے بھی تو کتنے دنوں تک ؟ کیا ہم انجوائے کرنے دنیا میں آئے ہیں؟ ۔ نا جانے…
طلباء اور ان کے ذمہ داروں سے چند گذارشات!
مارچ کا مہینہ گزرچکاجو عصری مدارس و جونیر کا لجوں میں بڑا اہم ہوتا ہے، عصری مدارس میں دسویں اور جونیر کالجس میں گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات کا موسم ہوتا…
مومن کا قاتل جہنمی ہے!
اسلا م ایک آ فا قی مذ ہب ہے یہ صر ف اپنے ماننے والوں کو ہی نہیں بلکی سا ری انسا نیت کو امن کا پیغا م دیتا ہے ہر طبقے کا انسان خوا ہ امیر ہو غریب ہو کسی ذ…
گرمائی تعطیلات کو کار آمد بنائیے!
کیاہماری غیرت ِ ایمانی کا تقاضا نہیں ہے کہ ہمارے بچے بھی اسلامی سانچے میں ڈھل کر اور تعلیمات ِ نبوی سے آراستہ ہوکر پروان چڑھیں ؟اگر دنیا میں قابل بنانے،…
مزارت کے جعلی پیر، گندم نما جو فروش!
سانحہ سرگودھاپروزیراعلی پنجاب کو ارسال کی گئی رپورٹ کی تضاد بیانیاں ملاحظہ فرمائیے!رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کسی مرید کو نشہ آور مشروب نہیں پلایا گیا تھا ،جب…
ندويوں سے دو ٹوک بات: مرجعيت كس كو حاصل هے؟
ندويون سے گزارش هے كه يه بات كسى پر مخفى نہیں كه دنيا كے حالات جس برق رفتارى سے تبديل هو رهے هين، اس قسم كى تبديلى اس سے پهلے كبهى نهيں پيش آئى، آپ كا عهد هر…
ہم پرورشِ لوح وقلم کرتے رہیں گے!
ماہنامہ ’’الاصلاح‘‘ الحمدللہ شہر کریم نگر سے مستقل دو سال سے برابر شائع ہورہا ہے ،ماشاء اللہ مذکورہ بالا تمام تر خوبیوں کا حامل یہ شمارہ اردو زبان کے علاوہ…
غرور انسانی کردار کو گھن کی طرح کھا جاتا ہے!
اوّلین اور بدترین عیب، جو ہر بھلائی کی جڑ کاٹ دیتا ہے؛ کبر و فخر، غرور، خود پسندی اور تعلّی ہے۔ یہ ایک سراسر شیطانی جذبہ ہے جو شیطانی کاموں کیلئے ہی موزوں…
ہندوستان کی دینی جماعتوں کاالگ الگ نصب العین؟
شکرخاص طورپرہمارے اوپراس لئے واجب ہے کہ خداہی نے فرشتوں کوحکم دیاکہ وہ آدم کوسجدہ کریں ۔ اس موقع پرشیطان نے جوکرداراداکیاوہ یہ تھاکہ اس نے تکبّراورخودپسندی…
اپریل فول:حقیقت اور شریعت کی روشنی میں
اپریل فول کی یہ ایک تاریخی حقیقت ہے جو پیش کی گئی ،جس میں مخفی انداز میں یہود و نصاری نے اپنی روایات کو دنیا میں تفریح و مذاق کا نام دے کر رائج کر دیا اور…
جھوٹ بولنا اور دوسروں کو بے وقوف بنانا گناہ کبیرہ ہے!
مغربی تہذیب کی بے ہودہ رسومات میں سے ایک رسم اور روایت اپریل فول (April Fool) منانا ہے۔ اس کی ابتدا اگرچہ یورپ سے ہوئی لیکن اب پوری دنیا میں یکم اپریل کو…
اپریل فول منانا مسلمانوں کو زیب نہیں دیتا!
مزاح کرنا انسان کے لیے ضروری ہے، یہ ایک ایسی نعمت ہے جس کے ذریعے انسان بہت سے غموں کو بھلا کر تروتازہ محسوس کرتا ہے۔ اسی لیے مزاح کرنا اسلام اور انسانی فطرت…
اپریل فول ناجائز و حرام ہے!
’’اپریل فول ‘‘ کے حرام و ناجائز ہونے میں کسی مسلمان کو ذرہ برا بر تذبذب کا شکار نہیں ہونا چاہئے ۔اس لئے کہ اس میں جن باتوں کا ارتکاب کیا جاتاہے وہ اسلامی…
مسلم طلباءتنظیمیں:وقت کی ضرورت اور کرنے کے کام
ایک طویل فکری زوال کی وجہ سے آج مسلمانوں کی حالت قابل رحم ہوچکی ہیں۔آج اس ملت کے نوجوان کو ہر پرجوش مقرر اپنا قائد لگتا ھے۔اس سوشل میڈیا کے دور نے ہمیں اپنے…
ناچ اور گانے بجانے کو عام کرنا ایک گہری سازش!
فی زمانہ ناچ اور گانے باجے کو ریلٹی شوز کے ذریعے اتنے بڑے پیمانے پر فروغ دیا جا رہا ہے کہ خدا کی پناہ! تقریباً ہر بڑے شو میں ہزاروں لاکھوں بچّے و بچیاں اور…
ہندوستان میں گوشت خوری
کشمیر گھاٹی میں برہمن بیف کھاتے ہیں ،تمل ناڈو میں بھی ایک بڑا طبقہ ہے جو بیف کھاتا ہے۔نیپال میں ہندوبرادری بیف کھاتی ہے۔ سوال یہ پیداہوتا ہے کہ ان مذبح…
منشیات کے دنیاوی اور اخروی نقصانات
انسانی زندگی کو متاثر اور بدترین نتیجہ خیز دہانے تک پہنچانے والے عناصر میں منشیات کا غیرمعمولی دخل ہے ۔یہ بنی نوع آدم کے لئے سراپا سوہان روح ہے ۔ اس کے تلخ…
کرومہربانی تم اہل زمیں پر!
پانی پلانا بڑے ثواب کی چیز ہے، حق مسلم بھی ہے، جنت میں لے جانے والا عمل بھی، اس سےکسی کو پیچھے نہیں رہنا چاہیے۔ آج اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم خود بھی اس…
اصلاحی جلسوں کی اصلاح کی ضرورت
اس میں کوئی شک نہیں کہ دینی جلسوں کی بڑی شاندار تاریخ رہی ہے۔ ان جلسوں کا معاشرے اور عوام دونوں کی اصلاح میں بڑا نمایاں کردار رہا ہے۔ جادہ حق سے منحرف لوگوں…
کہیں یہ ہماری منافقت کی سزا تو نہیں؟
کیا آج ہندوستانی مسلمانوں کا حال بنی اسرائیل کی طرح نہیں ھوگیا کیا ھم اللہ سے محبت کے دعویدار ھوکر بھی اللہ کی نافرمانیوں میں نہیں لگے ھوے ہیں ۔انہوں نے سبت…
کیا امیر ہونا بری بات ہے؟
غلبہ دین کی محنت کرنے والے دیندار مسلمانوں کی معاشی حالت کا بہتر ہونا نہایت ہی ضروری ہے۔ اسباب کی دنیا میں جہاں تیر تلوار، گھوڑا اونٹ، زرہ اور خود کا استعمال…
میں آئینہ ہوں
رسول اللہﷺ کی ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ ’’مسلمان مسلمان کا آئینہ ہے‘‘ گویا یہ ایک ایسی شئی ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے انسان کو ہر برائی اور بدی سے…
مولانا ابوالکلام آزاد ؒ کا مشورہ!
جب مولانا نے مسلمانوں کو کوئی اپنی پارٹی نہ بنانے اورکانگریس کے ساتھ مل جل کر کام کرنے کا مشورہ دے رہے تھے کیا اس وقت مولانا کے ذہن میں یہ بات بھی رہی ہوگی…
گستاخِ رسولؐ: فتح کا فتوی یا فتح کا فتنہ
طارق فتح اسلام پر گفتگو کرنے کا ہرگز ہرگز بھی اہل نہیں ہے۔ اس کی دین کے حوالے سے معلومات اتنی بھی نہیں جتنی مدرسے کے ایک ادنی طالب علم کی ہوتی ہے۔ یہی وجہ…
اختلاف: کب رحمت کب زحمت؟
اختلاف اگر اختلاف رہے تو رحمت ہے، لیکن اگر اختلاف خلاف بن جائے تو زحمت بن جاتا ہے۔ اختلاف توصحابہ میں بھی تھا لیکن خلاف نہیں تھا۔ اگر ہم یہ بات ذہن میں بٹھا…
اسلام میں جھاڑ پھونک کی حقیقت (آخری قسط)
سورۃ الفلق‘ اور’ سورۃ الناس‘ قرآن مجید کی آخری دو سورتیں ہیں ، مُصحف میں الگ ناموں سے لکھی ہوئی ہیں لیکن ان کے درمیان باہم اتنا گہرا تعلق اور ان کے مضامین…
فیروز اللغات کا تنقیدی جائزہ (آخری قسط)
فیروز اللغات نے اسلامی اور عربی اصطلاحات کے صحیح معانی اور مفاہیم کے بیان کا اہتمام نہیں کیا ہے۔ اکثر اصطلاحات وتراکیب کو غلط ضبط کیا گیا ہے وہیں کوئی اصول…
عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے
جدت پسند حضرات کے مطابق نئے سال کا سورج نئی امنگوں اور جذبات کے ساتھ طلوع ہوتا ہے۔حالاں کہ ایسا نہیں ہے کیوں کہ سورج وہی ہے ۔طلوع بھی اپنے وقت پر ہوتا ہے ۔ہر…
ٹیکوں سے اب بھی دور لاکھوں بچے!
ٹیکہ کاری وائرس اور بیکٹیریا سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچائو کا سستا اور کارگر طریقہ ہے۔ سرکار کی جانب سے تمام ٹیکے پرائمری ہیلتھ سینٹر، سب سینٹر اور…
سوشل میڈیا
ہونا یہ چاہیے تھا کہ ان تمام سہولیات ، آسائشوں ، آسانیوں اور خوش حالی کی وجہ سے آج کی زندگی زیادہ اطمینان بخش ہوتی۔آج کی دنیا زیادہ پرسکون اور پرامن ہوتی۔ آج…