ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
متفرقات
اسٹیفن ہاکنگ کے نظریات کا تنقیدی جائزہ (قسط 4)
اب تک کی تحقیق کی مطابق بلیک ہول کا ظہور ممکن ہے، لازم نہیں ہے۔ ابھی تک بلیک ہول صرف امکان کا نام ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس کے کچھ شواہد موجود ہیں، مگر ان کی…
ویلنٹائن ڈے: بے حیائی کا دوسرا نام
نہایت افسوس کا مقام ہے کہ اگر آج ہم نے اپنی نوجوان نسل کو اس مغربی خرافات سے آگاہ نہیں کیا، جو اسلامی تعلیمات سے بے بہرہ اور مغربی تہذیب کے دیوانے ہیں، تو وہ…
انسانیت کا لباس: شرم و حیا
بے حیائی کا منطقی وتاریخی نتائج میں سے ایک بہت بہت بھیانک نتیجہ خاندانی نظام کی تباہی ہے۔ شرم و حیاکاایک نتیجہ نکاح کے ادارے کی مضبوطی و پختگی اوردوام بھی…
ویلنٹائن ڈے: بدنگاہی اور عیاشی کا دن
آج مسلم معاشرے میں جہیز کی لعنت کی وجہ سے کتنی غریب بچییاں کنواری سسک رہی ہیں ماں باپ کی نیندیں حرام ہیں۔ آیئے ہم عہد کریں سال میں کم ازکم ایک غریب کی شادی…
ویلنٹائن ڈے: عزت و عصمت کی پامالی کا دن
فطری قانون کا احترام کیا جائے ورنہ بنت حوا کی عزتیں عصمت پامال ہوتی رہی گی اور معاشرے میں پاک دامنوں کو چراغ لے کر ڈھونڈنا پڑے گا کیونکہ مرد تو نہا دھو کر…
ویلنٹائن زنا ہے، جو قرض ہے!
آج جو آپ کررہے ہیں وہ آگے چل کر آپ کی آل و اولاد کرے گی جس طرح آپ اپنی محبوبہ کے ساتھ ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر پارکوں اور ہوٹل میں وقت گذاررہے ہیں آنے والے دنوں…
اسٹیفن ہاکنگ کے نظریات کا تنقیدی جائزہ (قسط 1)
1900ء میں ایک صدی ختم ہو رہی تھی اور بیسویں صدی شروع ہو رہی تھی۔اس وقت پلینک نے اپنے نظریات ابتدائی شکل میں پیش کیے۔ اس کے ایک چوتھائی صدی بعد تین اہم شخصیات…
مغرب کا ’ڈے کلچر‘ اور مسلم نوجوان
بچوں کی تربیت کو اگر ہم نے چیلنج کے طور پر قبول نہیں کیا تو آنے والی نسلوں کے گناہوں کا بوجھ بھی ہمارے کاندھوں پر ہوگا۔ اللہ ہمیں اور ہماری نسلوں کو ہر قسم…
قول و عمل کا تضاد، شخصیت کا کمزور پہلو
یعنی علم چاہے جتنا حاصل کر لیا جائے اگر اس کے مطابق عمل نہیں ہےتو کچھ بھی نہیں ہے، ایسا شخص نہ محقق کہلانے کے قابل ہے اور نہ دانشمند بلکہ ایسے بے عمل…
ویلنٹائن ڈے: ایک سماجی ناسور
خلاصہ یہ ہے کہ جب وہ خود کسی امرت رساں کے منتظر ہیں تو ہماری نوجوان نسل ان کی تہذیب کی تقلید واتباع کرکے کسی بھی طرح کی کامیابی حاصل نہیں کرسکتا،ہاں اب یہ…
امر بالمعروف و نہی عن المنکر
امت کو بھی خدا کے حضور یہ ثابت کرنا ہوگا کہ انہوں نے نہ صرف ان تعلیمات، احکام و ہدایات پر پوری طرح عمل کیا بلکہ اپنے اپنے زمانہ میں اپنی ہم عصر دنیا کے…
دریائے نیل
ﻣﺼﺮ ﮐﺎ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺩﺍﺭ ﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻗﺎﮨﺮﮦ ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ ﻧﯿﻞ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﺰﺍﺋﺮ ﭘﺮ ﻋﯿﻦ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺩﺭﯾﺎ ﺻﺤﺮﺍﺋﯽ ﻋﻼﻗﮯ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ ﺩﻭ ﺷﺎﺧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮨﻮﮐﺮ ﮈﯾﻠﭩﺎﺋﯽ…
دی ونگس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جشن جمہوریت کا شاندار انعقاد
جشن جمہوریت کے اس جذباتی لمحے میں مشہور یوٹیوب چینل جامعہ ورلڈ کے منتظم محمد تسلیم، شبانہ ناز، اقرافاروق، رومانہ سمی، شائستہ خان، اذہان الحق اور احسن الحق کے…
معاشرے کی تعمیر میں آسان نکاح کا کردار
ان کے سر پرستوں کی اجازت سے ان کے ساتھ نکاح کرلو اور معروف طریقے سےان کے مہر ادا کروتاکہ وہ حصار نکاح میں محفوظ ہو کررہیں۔ نہ آزاد شہوت رانی کرتی پھریں اور…
ذرائع ابلاغ یافحاشی و عریانی کا طوفانِ بلاخیز؟
یہ کس قدر افسوس کی بات ہے کہ جس ”وقت“ اور ”جوانی“ کو شریعت اسلامیہ نے اتنی اہمیت کے ساتھ ذکر کیا ہے اس کو نوجوانان ملت بے دریغ لایعنی اور فضول کاموں میں صرف…
آسان نکاح کا رواج
اگر ہر شہر میں چند باشعور لوگ ہمّت کرکے آگے بڑھیں، چند نوجوان خود کو پیش کریں اور سادگی کے ساتھ منعقد ہونے والی تقریبات کی بڑے پیمانے پر پبلسٹی کی جائے تو…
سماج میں بڑھتی بے راہ روی اور ہماری ذمہ داریاں
ایسے لوگوں کی وجہ سے شبانہ روز سماج ومعاشرہ میں کج روی اور ناروا رہن سہن کا گراف بڑھ رہا ہے، سوشل میڈیا سے جوڑے کم عمر بچے اور نئی نسل کے…
مروجہ رسم جہیز اور اسلامی نقطۂ نظر
میرا ماننا ہے کہ اگر جہیز کا استیصال کرنا ہےتو سب سے پہلے لڑکیوں کو حق وراثت سے محروم نہ کیا جائے۔یہی وجہ ہے کہ جہیز مخالف مہم چھیڑنے والی تنظیمات اور…
من تو شدم تو من شدی
اسلام میں ازدواجی تعلقات کے صلاح کی خوب تاکید کی گئی ہے اور اس صلاح کو یقینی بنائے جانے کے لیے مناسب احکام و ہدایات بھی دی گئیں، اس کے بالمقابل ازدواجی…
کیوں ہے اتنی نفرت سیکولرازم سے؟
ملک کو اگر ایک مثالی ملک بنانا ہے تو اس ملک کے سیکولر کردار کو ہر حال میں بچانا ہوگا، اور شکر ہے کہ اس ملک کی اکثریت اس سلسلے میں بہت سنجیدہ ہے اور وہ…
بندشوں میں جکڑی والدین کی محبت
افسوس ہوتا ہے کہ ہم اس معاشرے کا حصہ ہیں جہاں ہر کام میں مرد کی مردانگی سے مشابہت دی جاتی ہے۔۔۔ وہ معاشرہ جہاں مرد کی ہر بات پر ہاں میں ہاں ملائی جاتی…
اغیار کی نقالی، باعثِ ذلت و خواری
عبدالرشید طلحہ نعمانی ؔ
تہذیبوں کی آویزش، ثقافتوں کاٹکراؤاور روایتوں کا تصادم کوئی انوکھی بات نہیں، روزاول سے یہ سلسلہ بام عروج پرہےاور تاقیامت جاری رہےگا۔…
حقوق نسواں کا نعرہ، محض ایک ڈھکوسلہ
خواتین کو انصاف دینے کا ڈھونگ کرنے والی مودی سرکار اور حقوق نسواں کے جھوٹے دعویدار کہاں گئے؟ ہماری ہندو بہنیں اپنا حق مانگ رہی ہیں، دقیا نوسی رسم و رواج سے…
کرپشن کے خاتمہ میں اسلام کا کردار
کرپشن کے اسباب اور اس کا حل ایک بہت طویل عنوان ہے، لیکن بفضل خدا اس مختصر مضمون میں اس موضوع سے متعلق تمام پہلؤں کا احاطہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ پھر بھی ا…
کردار کی درستی شخصیت کی پہچان
جنت میں جانے کا بکثرت سبب جہاں اللہ کا خوف و ڈر اور حسنِ اخلاق بنے گا وہیں بد اخلاقی اور بدفعلی جہنم میں جانے کا بکثرت سبب بنے گی۔ کیوں کہ جن کے زبان کا…
انسان اور زمین کی حکومت (قسط 83)
اللہ تعالی نے سورج کو حکم کیا سو وہ ٹھہر گیا جب تک کہ سلیمان نے نماز نہ ادا کر لی- بعد اس کے حضرت سلیمان نے گھوڑوں کے پر کاٹ دئیے کہ اڑ نہ جائیں اور دوبارہ…
یہ سال بھی آخر بیت گیا…!
اب یہ ہمارے ہاتھ میں ہیں کہ جو قیمتی اور انمول ساعتیں ہمارے قبضے میں باقی ہیں، انہیں غفلت و نافرمانی میں گزار کر جہنم کا ایندھن بن جائے، یا تقویٰ،…
سال نو: موقع "عبرت و نصیحت” ہونا چاہیے
ایک تو زمانہ کی دیکھا دیکھی اور دوسرے مغرب کی ایجاد کردہ رسم و رواج اور تہذیب کے نام پر بدتہذیبی کو فروغ دینے والی تیار کردہ اشیاء لہو و لعب میں لوگ خود کو…
سالِ نو: عبرت وموعظت کے چند پہلو
ا ب سے یہ عزم کریں کہ یہاں سے زندگی کا ہر لمحہ خدا کی رضا اور فکر معاد ومعاش میں گذرے گا، ہر کام خواہ وہ دینی یا دنیوی رب ذوالجلال کی کے احکام کے پس منظر میں…
سال تو بدلتا رہے گا، خود کو بدلنا سیکھیے
آج جبکہ امت محمدیہ مختلف راستوں کے دوراہے بلکہ کئی راستوں کے جنکشن پر کھڑی ہے اس پر واجب ہے کہ وہ اس بات کا یقین کامل اور علم یقین حاصل کر لے کہ اس کی عزت و…