ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
خصوصی
مولانا عبدالماجددریابادی کی صحافت کا تجزیاتی مطالعہ
عبدالقادر صدیقیآج جب کہ یونیورسٹیوں اور کالجز میں صحافت کا کورس پڑھا یا جاتا ہے ضروری ہیکہ اردو صحافت اور صحافیوں کی خدمات کو سامنے لایا جائے اور ان کی…
سب باتیں چھوڑ، نوٹ بدلوانے کی فکر میں ڈوبا ملک
سدھیر جینپرانے بڑے نوٹ بند کرنے سے ملک میں افراتفری ہے۔ کروڑوں لوگوں کو کچھ مہینے اسی میں لگے رہنے کا دلچسپ کام دے دیا گیا ہے۔ حکومت کے کام میں مين میخ…
عوام کی جیب پر سرجیکل اسٹرائک کے بعد
ڈاکٹر محمد اسلم فاروقیہندوستانی عوام گزشتہ مہینے دو مہینے سے مسلسل ایسے واقعات سے دوچار ہورہے ہیں جیسے کوئی موتیوں کا ہار ٹوٹ گیا ہو اور اس کے دھاگے سے…
نوٹوں پر پابندی وطن دوستی یا فریب کی سیاست!
ڈاکٹر اسلم جاویدملک میں اقتصادی ایمرجنسی کا اعلان کر کے وزیراعظم نریندر مودی جاپان کی سیر کیلئے روانہ ہوگئے۔ 8 نومبر کی رات وزیراعظم نے 500 اور 1000 کے…
نوٹوں کی مار کا بدلہ ووٹوں کی مار سے
محمد وسیم8 نومبر کی رات تقریباً 9 بجے وزیرِ اعظم نریندر مودی قوم کے نام خطاب کرتا ہے کہ آج رات 12 بجے سے 500 اور 1000 کے پرانے نوٹ غیر قانونی قرار دے…
نوٹوں کی فکراور تحفظ ِ شریعت کی مہم!
مفتی محمد صادق حسین قاسمیجب سے وزیر اعظم نے500اور1000 کے پرانے نوٹوں کے منسوخ ہونے کا اعلان کیا اور اس کی حیثیت کو کالعدم قرار دیا اس وقت سے پورے ملک میں…
کیا ہم بغیر نقدی کے کچھ وقت رہ سکتے ہیں ؟
راکیش کمار مالویہایسے دور میں، جب کہ تمام طرح کی سرجری ملک میں چل رہی ہیں، یہ بات کرنا کہ 'کیا ہم کچھ وقت بغیر نقدی کے رہ سکتے ہیںَ؟ ااٹپٹي لگ سکتی ہے۔…
روم کو جلتا چھوڑ کر نیرو جاپان چلا گیا
مشرّف عالم ذوقیاس وقت جب سارا ہندوستان مودی کے ایک فیصلے سے خون کے آنسو رو رہا ہے .مودی صاحب جاپان میں بلیٹ ٹرین کی ڈیل کر رھے ہیں۔ کیا یہ…
مودی جی کاش کہ آپ بھی عام آدمی ہوتے
عزیر احمدمودی جی! ہمارے اس ملک کی بدقسمتی تھی کہ آپ 31 پرسنٹ ووٹ پانے کے باوجود جیت گئے, لوگوں کا اختلاف رنگ لایا, اقلیت اکثریت پہ غالب آگئی, آپ ملک کے…
نوٹ بدل کر ووٹ نہ مانگو ، ووٹ کے بدلے چوٹ ملے گی
900 کالے چوہے کھا کر سفید بلی حج کو چلیڈاکٹر سلیم خانساری دنیا کی نگاہیں جس وقت امریکی انتخاب پر لگی ہوئی تھیں اور تشویش تھی کہ کہیں امریکہ کی عظیم…
جنسی خواہش اوراسلامی تعلیمات
مولانامحمد جہان یعقوباﷲ تعالیٰ نے جانداروں کی نسل کے اس دنیا میں بڑھانے کے لیے ایک طریقہ متعین فرما رکھا ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ جانداروں کی تمام اقسام…
مودی کی سیاسی چال: اپنوں کو باخبر غیروں کو بے خبر کی پالیسی
عبدالعزیزمسٹر نریندر مودی ’الف‘ سے لے کر ’ی‘ تک آر ایس ایس کے زعفرانی رنگ سے رنگے ہوئے ہیں۔ آر ایس ایس ہندستان میں ہٹلر کی نمائندہ جماعت ہے۔ ہٹلر نے…
بھارت میں’’یکساں سول کوڈ ‘‘کا نفاذ: سیاسی سازش یا آمریت؟
رافد اُویس بٹ
بھارت کی سیاسی جدوجہد کی تاریخ اُٹھا کر دیکھیں تو جہد آزادی میں مسلمانوں کا بھی اُتنا ہی رول رہا ہے جتنا غیر مسلموں کارہا ہے۔مسلمانان ہند…
نوٹ بند ہونے سے سامنے آئی ایک سماجی حقیقت
رویش کماریہ تحقیق کرنے کا سب سے اہم وقت ہے کہ ہم ہندوستانی اپنے گھروں میں کس کس طریقے سے نوٹ بچا کر رکھتے ہیں۔ گھروں میں پیسے بچا کر رکھنے کے تمام…
بی جے پی بلیک منی کے بغیر الکشن کیسے لڑے گی ؟
عادل فرازیوپی انتخابات سے ٹھیک پہلے پرانوں نوٹوں کو بند کردیا گیا ۔یعنی پرانے پانچ سو اور ہزار کے نوٹوں کی قیمت قانونی نہیں رہ گئی ہے۔مرکزی حکومت کا یہ…
مولانا ابوالکلام آزاد قومی یکجہتی کے علمبردار
ظفردارک قاسمی مولانااابوالکلام آزاد 11؍نومبر 1888 کو مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے اور دس سال کی عمر میں 1898ء میں ہندوستان کے شہر کلکتہ میں وارد ہوئے۔14؍سال…
مولانا ابو الکلام آزاد پر خصوصی فیچر : میں ابوالکلام آزاد ہوں
ڈاکٹر محمد اسلم فاروقیالسلام وعلیکم بزرگو اور دوستو!
میں محی الدین ابولکلام آزاد آپ سے مخاطب ہوں۔ادھر کچھ سال سے میری یاد میں میرے یوم پیدائش پر…
ایک الیکشن بغیر بلیک منی کے
حفیظ نعمانیہر آدمی ہر معاملہ کو اپنی عینک سے دیکھتا ہے۔ وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے بڑے نوٹ بند ہونے کا سبب اترپردیش کا الیکشن بتایا ہے۔ کل کمال خاں نے…
امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی فتح کا مطلب
رویش کمارامریکہ میں میڈیا ہار گیا ہے. اینكرس اور ایڈیٹرس کی ضمانت ضبط ہو گئی ہے۔ وہ الیکشن تو نہیں لڑ رہے تھے، لیکن ہلیری کلنٹن کے لئے دن رات ایک کئے…
کیاکشمیر کی بازیابی کے لئے کچھ کیا جاسکتا ہے؟
تحریر: بی آر سنگھ ( 19-08-2016، ٹائمز آف انڈیا)
ترجمہ و تلخیص : ایڈوکیٹ بہاء الدینہندوستانی ہو یا پاکستانی، سبھوں نے اس بات کو جاری رکھا ہے کہ کشمیری…
بلیک منی پر مرکزی حکومت کا بڑا حملہ
500 اور 1000 روپے کے نوٹ غیر قانونیرویش کماروزیر اعظم نریندر مودی نے ایک اہم اور تاریخی فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ منگل کی آدھی رات سے 500 اور 1000 روپے…
علماء کے اختلاف کا حکمرانوں پر اثر
سیدعبدالوہاب شیرازیعلماء حق انبیاء کے وارث ہوتے ہیں، ان کے کاندھوں پر وہی ذمہ داری ہوتی ہے جو انبیاء پوری کرتے آئے ہیں، چنانچہ صحیح علماء میں وہی اوصاف…
ٹوٹے کسی پہ کوہِ اَلَم تم کو اس سے کیا
رمیض احمد تقی
ہندوستان کے بدلتے سیاسی حالات کے تناظر میں بس یہی کہا جاسکتا ہے کہ 77-1975کی طرح پھر سے ملک میں ہنگامی حالت برپا ہے۔ سبھی مذہب وملت اور مکتبۂ…
یوم اقبال پر خصوصی مضمون: اقبال اور عشق رسولﷺ
کامران غنی صباؔمحبت رسولؐ عین ایمان ہے۔قرآن کریم کی بے شمار آیات اور متعدد احادیث مبارکہ سے اطاعت و محبت رسولﷺ کی اہمیت و فضیلت معلوم ہوتی…
شاعر مشرق کاپیغام
مولانامحمدجہان یعقوبڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال ؒبیسویں صدی کے معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے تھے۔علامہ…
9نومبر،یوم اقبال کے موقع پرخصوصی تحریر
’’ خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی‘‘ڈاکٹر ساجد خاکوانیگزشتہ انسانی تاریخ کی بتیس بڑی بڑی تہذیبیں کتابوں میں دفن ہوگئیں،ان گم شدہ تہذیبوں کے صرف…
بلیک منی پر مرکزی حکومت کا بڑا حملہ
500 اور 1000 روپے کے نوٹ غیر قانونیرویش کمار
وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک اہم اور تاریخی فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ منگل کی آدھی رات سے 500 اور 1000 روپے…
کیا نجیب کی ماں کے ساتھ جے این یو کے طلباء کو جدوجہد نہیں کرنی چاہئے؟
رویش کمار
روز اخبارات میں دیکھتا ہوں کہ جے این یو کے کچھ طالب علم نجیب کے مطالبے کے ساتھ پولیس کے آگے دھرنا کئے ہوئے ہیں۔ ایسی تصاویر ہم سب کے لئے آہستہ…
نجیب کی ماں: میں کس سے شکوہ کروں یہاں سب ہی تو۔۔۔۔
محمد انس فلاحی سنبھلیوہ اپنی ماں کا لاڈلا تھا، اپنے باپ کا لخت ِجگر اور بہن کا نورِنظر تھا۔باپ نے اسے بچپن ہی سے اعلی تعلیم دلانے کا تہیہ کر لیا…
آہ! نجیب کی ماں
عبد العزیز کیفیکہاں سے وہ الفاظ ڈھونڈ کر لاؤں؟ جو ایک ماں کے درد کو بیان کرسکے ،کہاں سے وہ تعبیر لاؤں ؟جو ایک ماں کے غم کی عکاسی کرسکے، کہاں وہ نسخہ…