ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
ہندوستان
نوٹ بندی اور زمینی حقائق:اندھیر نگری، چوپٹ راجا!
ندیم احمد انصاری8نومبر 2016ء کے بعد سے پورے ہندوستان میں جو افرا تفری مچی ہوئی ہے اور معاشی و اقتصادی اعتبار سے جن حالات کا عوام کو سامنا ہے ، اس میں…
کیا نوٹ بندی سے مسلمان بھی متاثر ہے؟
نور محمد خاناللہ تبارک و تعالٰی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو ،،ایک جگہ اور ارشاد باری ہے کہ " تم پر ظالم حکمران…
’کالے دھن ‘کی نذرہوتی زندگیاں
نایاب حسنجب سے مرکزی حکومت نے پانچ سو اور ہزارروپے کے پرانے نوٹوں پرپابندی کا اعلان کیاہے،تب سے پورے ملک میں گویانفسی نفسی کا عالم ہے،ہر چہارجانب…
پس پردہ دیکھئے
ممتاز میرایک عشرہ قبل جب مودی جی نے رات 8 بجے ہزار پانسو والے نوٹوں کی حیثیت ختم کردی تو ہمیں لگا کہ انھوں نے وطن عزیز کی عوام پر
ٹیررسٹ اٹیک کیا ہے…
نئے عوام کی للکار کون روکے گا
محمد شبیر فاروقیمیری صدا کو دبانا تو خیر ممکن ہے
نئے عوام کی للکار کون روکے گاراشن کی قطاریں ہی کیا کم تھیں کہ اب نوٹوں کے لئے بھی لائن میں لگا…
مگامبو ،وائرس اور پاگل کتے اور اندھیر نگری
وائرس اور کتے
----------------
وائرس ایک خوف کا نام ہے۔ یہ زہر بھی ہے جو تیزی سے اپنا شکار کرتا ہے۔ آپکے کمپیوٹر میں آ جائے تو آپکے ڈاٹا اور…
گجرات پنچائیت کا جاہلانہ اورظالمانہ فیصلہ
مولانا محمدکلیم اللہ حنفیچند دن پہلے کی تازہ خبر یہ ہے کہ گجرات کے نواحی علاقے جلال پور جٹاں کے گائوں ڈلو غربی میں پنچائیت نے جہالت اور ظلم کی انتہا کر…
500-1000بند:کچھ توہے جس کی پردہ داری ہے
ڈاکٹرجہاں گیر حسن مصباحیمیں اپنے اس تحریر میں 1000-500کی انڈین کرنسی پر پابندی کے بعد ملک میں جو حالات پیداہورہے ہیں ان کی حقیقت سے پردہ اٹھانے کی کوشش…
ابھی کتنا ستم ہے جو باقی ہے
محمد فرازاحمدشام کو والدہ نے مارکیٹ بھیجا کچھ سامان لانے کے لئے، مارکٹ پہنچ کرساہوکار کی دکان پر سے سامان کی خریداری کر رہا تھا کے ایک معصوم سابچہ ہاتھ…
لہو میں تر ہے چہرہ، آنکھیں بول سکتی ہیں
محمدفرازاحمدکہا جاتا ہیکہ سوال کرنا جمہوریت کی روح ہے جوکہ کسی بھی ریاست کی ترقی کی مہمیز یے، آج ملک ہندوستان میں اسی پر روک لگائی جارہی ہے، سوال کرنا…
ماورائے عدالت مسلمانوں کے قتل کا سلسلہ کب تھمے گا؟
عابد انور
مسلمانوںکی خون کی ارزانی کوئی نئی بات نہیںہے۔ جب جب مسلمان میں انتشار پیدا ہوا ہے ان کے ساتھ اسی طرح کے سانحات پیش آئے ہیں اور وہ ہمیشہ کی طرح…
بی جے پی حکومت کی مسلم خواتین سے ہمدردی چہ معنی دارد
عابد انورگھاس سے گھوڑا ددوستی کرنے کا دعوی کرے یا بلی دودھ کی رکھوالی بن جائے یا بھیڑیا انسان کا رکھوالا بن جانے کا دعوی کرے تو یقینا سنگین مسئلہ بن جاتا…
ٹوٹے کسی پہ کوہِ اَلَم تم کو اس سے کیا
رمیض احمد تقی
ہندوستان کے بدلتے سیاسی حالات کے تناظر میں بس یہی کہا جاسکتا ہے کہ 77-1975 کی طرح پھر سے ملک میں ہنگامی حالت برپا ہے۔ سبھی مذہب وملت اور…
جے این یو کے نجیب احمد کی گمشدگی سے راج ناتھ سنگھ کی عزت داؤ پر
ڈاکٹر سیّد احمد قادریجواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، دلی کے کیمپس کے ماہی ما نڈوی ہوسٹل سے ایم ایس سی ، بائیو ٹیکنا لوجی کا طالب علم نجیب احمد گزشتہ 15…
میں کیسے صلح کروں قتل کرنے والوں سے۔۔۔۔
مشرف عالم ذوقیاحمد فراز کا ایک شعر ہےمیرے ضمیر نے قابیل کو نہیں بخشامیں کیسے صلح کروں قتل کرنے والوں سےضیا الحق کی حکومت…
زبان پر مہر لگانے کی تیاری میں حکومت !
نہال صغیراین ڈی ٹی وی پر پابندی کی خبر پر مشہور سماجی کارکن شبنم ہاشمی نے اپنے ٹوئیٹ میں فیض کے کچھ اشعار لکھے ہیں ۔زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا ،کہ رکھ…
خونخوار پولس کا اِنکاؤنٹر
ملک کے ہر شہری کیلئے خطرہ کی علامتعبدالعزیز
مدھیہ پردیش کی پولس جسے مجرموں کی ایسی ٹولی کہنا چاہئے جو خونخوار اور آدم خور ہے۔ ان خونخوار جانوروں کے جو…
چت بھی میری پٹ بھی میری، میں ہوں ملائم سنگھ
حفیظ نعمانیجیسے بھی ہوئی سماج وادی پارٹی کی سلور جبلی تمام ہوگئی۔ دوسرے لیڈروں میں کرناٹک کے دیو گوڑا، بہار کے شرد یادو اور لالو، میرٹھ کے ا جیت سنگھ اور…
بھوپال سے دہلی: سنو کہ دھرتی اجاڑنے والے مجرموں کا حساب ہو گا
ڈاکٹر سلیم خانبھوپال انکاونٹر اس قدر بھونڈے انداز میں کیا گیا کہ پہلے تو سوشل میڈیا پر وہ جھوٹ کھلا اور پھر اس کے الٹرانک میڈیا سمیت پرنٹ میڈیا میں بھی…
ملک پر ایمرجنسی کا سایہ بڑھ رہا ہے
عبدالعزیزجب سے مودی جی نے دہلی کی کرسی سنبھالی ہے ملک طرح طرح کی آفتوں سے دوچار ہے۔ انھوں نے جو سیدھے سادے ہندستانیوں کو اچھے دن کا خواب دکھایا تھا وہ…
اسرائیلی صدر کا دورۂ ہند۔۔۔۔۔ لمحہ فکریہ
ابن ساجدانسانیت کے قاتل ، نہتے مظلومین اور نومولود معصومین جو صحیح طرح سے دنیا میں آنکھ تک نہیں کھولے ان کو موت کے گھاٹ اتار دینے والے بے درد حکمرانیت…
بند دروازے پر موت کی آہٹ
مشرّف عالم ذوقی"Every time a dictator dies, or an atrocity is perpetrated, or details of the torture endured by those who lived through one regime or…
اکھلیش رتھ صرف سواری نہیں سیاسی لکیر بھی ہے
حفیظ نعمانیبچپن میں جب اردو پڑھی تھی تو الف سے انار، ب سے بکرا کے کافی بعد رے سے رتھ پڑھا تھا اور کتاب میں جو تصویر رتھ کی بتائی گئی تھی وہ نہ اس رتھ…
بھوپال فرضی انکاؤنٹر :وہی مدعی وہی منصف
عادل فراز
مدھیہ پردیش میں نہتے نوجوانوں کو فرضی انکائونٹر میں ماردیا گیا ۔پولس نے ایک بار پھر پرانی روایت کو دہرایا اور من گھڑنت کہانی بناکر عوام اور میڈیا…
ایک اور انکاؤنٹر کا قہر
عزیر احمدہمارے ملک میں اندھا قانون, بہرا انصاف اور لولا لنگڑا سسٹم ہے, پولیس ہی عدالت ہے, پولیس ہی حاکم ہے, ظلم بھی کرتی ہے, اور فیصلے بھی اسی کے حق میں…
یکساں سول کوڈ کے نفاذ کاشوشہ
یکساں سول کوڈ یوپی اسمبلی انتخابات کا بھاجپائی ایجنڈہ تو نہیں؟
ڈاکٹراسلم جاوید
اس سے پہلے کہ مسلم پرسنل لاء اوریکساں سول کوڈ کی گمراہ کن سازش پر آ ئین…
ماحول جارحانہ انداز فاتحانہ
حفیظ نعمانیایک طرف یہ حالت کہ ہر ہاتھ میں کاغذی خنجر اور تلوار۔ ہر طرف نعرے کہ ابھی نہیں تو کبھی نہیں۔اور ایک طرف یہ ماحول کہ علم و ادب، طب و فن، غزل،…
ملائم کے اکھاڑے کے پہلوانوں کی دھینگا مشتی
عبدالعزیزکہا جاتا ہے کہ سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو پہلوانی کی مشق اکھاڑے میں کر چکے ہیں، اسی لئے انھیں پہلوانی کا سارا گر معلوم ہے۔ گزشتہ…
یوپی اسمبلی انتخاب سے پہلے: اس گھر کو آگ لگ گئی
عادل فرازکہتے ہیں سیاست طوائف کی طرح ہوتی ہے جو کسی کی سگی نہیں ہوتی۔ ریاست اترپردیش میں سماجوادی پارٹی کی حالت زار دیکھ کر کوئی بھی اس حقیقت کو سمجھ…
طلاقِ ثلاثہ کی بحث کی آڑ میں بھاجپا کا ایجنڈا
مسلمانوں کو ہوش و حواس کے ساتھ صحیح حکمت عملی اپنانے کی ضرورت
عبدالعزیززیادہ دن نہیں ہوئے صرف چندسال پہلے شاہ بانوکیس کولے کردشمنان حق نے زمین و آسمان…