ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
آئینۂ عالم
’لہو لہان ہے حلب ہمارا ‘
نازش ہما قاسمیحلب جل رہا ہے، چیخیں بلند ہورہی ہیں،نوجوان شہید ہورہے ہیں،بہنوں نے اپنی عصمت بچانے کیلئے خود کشی کو قبول کرلیا ہے، مائیں سسکیاں لے رہی…
حلب:کاش ہم اپنی موت کامنظر دکھا سکتے
سیف ازہردنیا میں بہت سی جگہیں ایسی ہیں جہاں آج کل ندیوں کے بجائے انسانی خون بہتا ہے ۔سڑکیں آمدورفت کے بجائے انسانوں کی لاشوں سے بھری پڑی ہیں ۔سب کی…
خدایا! اہلِ حلب کی مدد فرما!
مفتی محمد صادق حسین قاسمیاس وقت دنیا عجیب دور سے گزررہی ہے ،ہر طرف قتل و خون ریزی کا بازار گرم ہے ،ظالم بے لگا م ہوکر ظلم وستم ڈھانے میں…
حلب(شام) کا سقوط اور خاموش تماشائی بنی دنیا
مھدی حسن عینی مغیبات و بشارتوں کے ملک سیریا میں جب سےبشار
الاسدکے ہاتھ میں زمام اقتدار آیا ہے..
اس نےتاتاریوں کےطرز پر سنیوں کاقتل عام،ان کی…
ٹرمپ سے ڈرنے کی کیاضرورت ہے؟
تحریر:مامون فندی
(مصری نژادامریکی محقق،پروفیسر،سیاسی تجزیہ کار،کالم نگارروزنامہ الشرق الاوسط،الاہرام)ترجمانی:نایاب حسنامریکی سیاست میں…
امریکہ کے نئے وزیر دفاع جنرل ’’میڈ ڈاگ‘‘
نہال صغیرٹرمپ اپنے نام کی ہی طرح ٹرمپ کا پتہ ثابت ہو رہے ہیں ۔دو روز قبل انہوں نے اچانک پاکستانی حکومت اور عوام کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے جس سے…
ظالم اسرائیل آگ کی لپیٹ میں
محمد وسیمدنیا میں ملک اسرائیل کا وجود ظلم کی ایک بدترین مثال ہے ، اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ممالک انسانیت کے دشمن ہیں ، یہی وجہ ہے کہ انصاف پسند ممالک…
جارج ڈبلو بش کی بیٹی لاؤرا بش کا قبولِ اسلام
عبدالعزیز کون نہیں جانتا ہے کہ جن ملکوں میں جس قدر اسلام مخالف تحریکوں اور مہموں کا زور ہے، اسی قدر وہاں مرد و عورت حلقہ بگوش اسلام ہورہے ہیں۔ امریکہ…
اسرائیل :قہرِ الہی کی لپیٹ میں
ظالموں سنبھل جاؤ،ظلم سے باز آجاؤ!مفتی محمد صادق حسین قاسمیبے قصور فلسطینیوں پر ظلم وستم کی تاریخ رقم کرنے والا اسرائیل اور جبر وتشدد ،سفاکیت…
روہنگیامسلمان جن کاکوئی ملک نہیں!
الطاف حسین جنجوعہویسے تو روہنگیا مسلمانوں اور برما کی ریاست رکھائین کے بدھ مت کے پیروکاروں کے درمیان جھگڑا ڈیڑھ صدی پر محیط ہے، جب انگریز کے دور میں…
گوادر سے لے کر تابہ خاک کاشغر
تسنیم کوثر13 نومبر 2014 کو بالآخر مشہور زمانہ چین پاک اقتصادی کوریڈور کا افتتاح پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے کر دیا اس کے ساتھ ہی خطے میں…
ٹرمپ کاانتخاب: صلیبی جنگوں کے آخری راؤنڈکی تیاری
مولانامحمد جہان یعقوبامریکامیں صدارتی انتخابات کامرحلہ مکمل ہوچکاہے اور ’’خلاف توقع‘‘ایک سینئرسیاست دان کوہراکرایک سرمایہ کاربرسراقتدار آچکاہے۔ امریکی…
ٹرمپ کو سفید فام امریکن کی حمایت
سفید فام امریکن قومیت کی جیتعبدالعزیزسابقہ دو انتخابوں میں سیاہ فام براک اوبامہ کی جیت سے ایسا لگتا تھا کہ امریکہ میں رنگ و نسل کا جھگڑا یا فساد ختم…
گجراتی تاجر کا بڑا گیم۔۔ ابھی صرف قیاس لگائے جا سکتے ہیں۔۔۔
مشرف عالم ذوقی8 نومبر کا دن قیامت کا دن تھا ..ایک طرف امریکی عوام نے ٹرمپ کی جیت کا اشارہ دے کر صاف کیا کہ اسلامی دہشت گردی سے نجات ملیگی۔ 9 نومبر کو جیت…
عجیب الہیئت ٹرمپ کی عجیب و غریب جیت
عبدالعزیزامریکہ کے صدارتی انتخاب میں کئی پارٹیوں کے امیدواروں کے علاوہ ایک آزاد امیدوار نے بھی حصہ لیا مگر حسب سابق دو پارٹیوں یعنی ڈیموکریٹس کے امیدوار…
امریکہ میں اب کی بار کس کی سرکار
مظفر حسین غزالیامریکی فیس بک پر ایک فقرہ کچھ دنوں تک مشہور ہوا’’ٹرمپ امریکہ کے مودی ہیں اور مودی بھارت کے ٹرمپ‘‘ اس سے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ڈونالڈ…
فلسطین اسرائیل تنازعہ اور امریکی صدارتی امیدوار
مولانا محمد کلیم اللہ حنفی
گزشتہ روز نیویارک میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہونے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے طویل ملاقات کی جس میں مختلف…
مغربی تہذیب کی بنیادیں……
کنزیومر ازم (اندھی صارفیت )، سٹہ بازاری، بد امنی (دہشت گردی )اور فحاشی
عالم نقویآج ہم جسے مغربی تہذیب کہتے ہیں وہ دراصل صنعتی تہذیب ہے جو ملٹی نیشنل…
امریکی فوج کی انسانیت سوز درندگی
نہتے افغانوں کا شکار کرو اور اُن کی انگلی کاٹ کر تحفہ کے طور پر گھر لے چلو!!!
ڈاکٹر خلیل طوقارآج معروف انگریزی اخبار دی گارڈین the GUARDIAN میں ایک…
ترکی کا تیرِ بے ہدف
صدر طیب اردگان نے مسلم دنیا کا نیلسن منڈیلا بننے کا موقع ضائع کر دیا۔
وقار احمد، دوحہ قطر
پندرہ جولائی 2016 کی شام چند دوست ملاقات کے لیے آئے اور ترکی میں…
کیا سچ میں ہندوستان – امریکا کا قریب آنا تاریخی ہے؟
رویش کمار
ہندوستان اور امریکہ کے درمیان گہری ہوتی دوستی سے چین اور پاکستان پریشان ہیں یہ تو ایک بات ہوئی، لیکن اس دوستی میں ایسا کیا خاص ہے کہ ہم بالکل…
یورپ اور امریکہ میں دہشت گردی کی حالیہ لہر
ڈاکٹرساجد خاکوانی
آگ کی آنکھیں نہیں ہوتیں، اس لیے آگ جب پھیلتی ہے تو وہ یہ نہیں دیکھتی کہ جس نے بھڑکائی تھی اس کو بچالیاجائے۔ بلکہ جب آگ پھیلتی…
دہشت گردی کا معمہ اور اس کا سرغنہ امریکہ
آفتاب عالم فلاحی
1979 میں منعقدہ ایک سیمینار میں برطانوی اور امریکی انٹلیجینس اداروں نے سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے عوامی مفادات کے خلاف تشدد کے استعمال کو…
سیاسی فرقہ واریت
سید عبدالوہاب شیرازی
”سیاسی فرقہ واریت “ یہ عنوان شاید آپ کو عجیب سا لگے، ممکن ہے یہ لفظ آپ نے پہلے کبھی سنا بھی نہ ہو، لیکن یہ حقیقت ہے کہ سیاسی فرقہ واریت…
موجودہ دنیا کی خوں آشام تہذیب کا تاریخی پس منظر (3|3)
ڈاکٹر محمد ضیاء اللہ ندوی
ویسے تو موجودہ دنیا کی تاریخ میں امریکی بالادستی کا عہد دوسری جنگ عظیم کے بعد ہی شروع ہو جاتا ہے لیکن سرد جنگ میں حاصل ہونےوالي …
اے اردگان! بشارت قبول کیجیئے
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اے اردگان!
اللہ آپ کو ہرگز رسوا نہ کرے گا۔
ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کو تسلی…
ٹویٹ کرنے والے قومی سربراہان دہشت گردی سے لڑ بھی رہیں ہیں یا۔۔۔؟
رویش کمار
سب کچھ ایک روٹین سا ہو گیا ہے. ایک کے بعد ایک دہشت گردی کے واقعات ہوتے جا رہے ہیں. ٹی وی چینلوں پر جائے حادثہ کی تصاویر اب ایک سی لگنے لگی ہیں.…
موجودہ دنیا کی خوں آشام تہذیب کا تاریخی پس منظر (2|3)
ڈاکٹر محمد ضیاء اللہ ندوی
برطانوی اور فرانسیسی سامراج کا یہ رنگ سب گہرا مشرق وسطی میں ہو جاتا ہے۔ پہلی عالمی جنگ میں دولت عثمانیہ کی عالمی تباہی کا نقشہ…
موجودہ دنیا کی خوں آشام تہذیب کا تاریخی پس منظر (1|3)
ڈاکٹر محمد ضیاء اللہ ندوی
دنیا کی موجودہ تہذیب پر مغربیت کی گہری چھاپ ہے۔ لیکن اس تہذیب نے اس مرحلہ تک پہونچنے میں کئی صدیوں کا سفر طے کیا ہے۔ مذہب کی…
نظام کی ناکامی کے معنی !
عالم نقوی
جنگ عراق میں لاکھوں بے گناہوں کی ہلاکت کے تیرہ سال بعد سر جان چلکاٹ Sir John Chilcot انکوئیری کمیشن رپورٹ کہتی ہے کہ 2003 کی جنگ عراق میں برطانیہ…