• لائک
  • فالورز
  • سبسکرائبرز

ٹرینڈنگ

  • پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
  • فلسطین اور عرب حکمراں: اسے  دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
  • نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
  • ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
  • الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
  • نیامشن نیا ویژن
  • بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
  • مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
  • بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
  • اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی

PublisherPublisher - تجزیے۔ مقالات۔ ادب

  • خصوصی
    • آج کا کالم
    • نقطہ نظر
  • سیاست
    • ہندوستان
    • آس پاس
    • ملی مسائل
    • عالم اسلام
    • آئینۂ عالم
  • ادب
    • اردو سرگرمیاں
    • نظم
      • غزل
      • حمد
      • نعت
      • نظم
      • مزاحیہ شاعری
    • نثر
      • افسانہ
      • خاکہ
      • تبصرۂ کتب
      • دیگر نثری اصناف
  • مذہب
    • عقائد
    • عبادات
    • قرآنیات
    • حدیث
    • دعوت
    • فقہ
    • تصوف
    • تقابل ادیان
    • مذہبی مضامین
  • تاریخ و سیرت
    • تاریخ اسلام
    • تاریخ ہند
    • تاریخ عالم
    • سیرت نبویﷺ
    • سیرت انبیاء
    • سیرت صحابہ
    • سیرت صحابیات
  • معاشرہ اور ثقافت
  • متفرقات
    • شخصیت کا ارتقا
    • نظریات
    • بزنس
    • تعلیم و تربیت
    • شخصیات
      • انٹرویو
    • تبصرۂ کتب
    • صحافت
    • صحت
    • طب
    • کیریئر گائڈنس
    • گوشہ خواتین
    • گوشہ اطفال
    • ماحولیات
    • جغرافیہ
    • کھیل
  • Language
    • عربی
مضامین ڈاٹ کام
  • ہوم
  • احمد علی برقی اعظمی
  • صفحہ 3

مصنف

Avatar photo

احمد علی برقی اعظمی242 مضامین 0 تبصرے

    ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ فارسی کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اب بھی عارضی طور سے اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔۔ فی البدیہہ اور موضوعاتی شاعری میں آپ کو ملکہ حاصل ہے۔ آپ کی خاص دل چسپیاں جدید سائنس اور ٹکنالوجی خصوصاً اردو کی ویب سائٹس میں ہے۔ اردو و فارسی میں یکساں قدرت رکھتے ہیں۔ روحِ سخن آپ کا پہلا مجموعہ کلام ہے۔

    عید قرباں جذبۂ ایثار کا اظہار ہے

    احمد علی برقی اعظمی 20 اگست، 2018
    عید قرباں جذبۂ ایثار کا اظہار ہے یہ اطاعت کا خلیل اللہ کی معیار ہے

    روح پرور جھلکیوں کا حج کی یہ نذرانہ ہے

    احمد علی برقی اعظمی 19 اگست، 2018
    روح پرور جھلکیوں کا حج کی یہ نذرانہ ہے آج کا دن یادگارِ ہمتِ مردانہ ہے

    سعادت حجِ بیت اللہ کی سب کو مُیسّر ہو

    احمد علی برقی اعظمی 19 اگست، 2018
    تمنّائے دلی ہر شخص کی یہ بارآور ہو سعادت حجِِّ بیت اللہ کی سب کو مُیَسّرہو

    اپنی یادوں کا سرو ساماں جلاتے جائیے

    احمد علی برقی اعظمی 19 اگست، 2018
    جارہے ہیں آپ تو پھر مسکراتے جائیے ’’اپنی یادوں کا سرو ساماں جلاتے جائیے‘‘

    یہ چمن تمھارا ہے تم ہو باغباں اس کے

    احمد علی برقی اعظمی 18 اگست، 2018
    یہ چمن تمھارا ہے تم ہو باغباں اس کے تم ہو غنچہ و گُل کے آج پاسباں اس کے

    یاد رفتگاں: بیاد سابق وزیر اعظم ہند اٹل بہاری واچپئی

    احمد علی برقی اعظمی 16 اگست، 2018
    اٹل بیہاری جو سابق وزیر اعظم تھے وہ آج عالمِ فانی سے ہو گئے رخصت

    یادِ رفتگاں : بیادِ بابائے اردو مولوی عبدالحق مرحوم

    احمد علی برقی اعظمی 16 اگست، 2018
    کررہا ہوں پیش میں بابائے اردو کو سلام اُن کے علمی کارنامے آج ہیں نقشِ دوام

    مبارک ہو سبھی اہل وطن کو جشنِ آزادی

    احمد علی برقی اعظمی 15 اگست، 2018
    مبارک ہوسبھی اہل وطن کو جشنِ آزادی جہانِ رنگ و بو میں ہو نہ کوئی نقشِ فریادی

    غالب اکیڈمی میں ادبی نشست کا انعقاد

    احمد علی برقی اعظمی 14 اگست، 2018
      گزشتہ روز غالب اکیڈمی، نئی دہلی میں ایک ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت جی آر کنول نے کی، انھوں نے کہا کہ ارسطو نے کہا تھا کہ تین گھنٹے سے زیادہ…

    خود کو کہتا ہے جو سب کا پاسباں خاموش ہے

    احمد علی برقی اعظمی 11 اگست، 2018
    خود کو کہتا ہے جو سب کا پاسباں خاموش ہے سن کے مظلوموں کی وہ آہ و فغاں خاموش ہے

    کیجئے اب کچھ برائے دوستی

    احمد علی برقی اعظمی 5 اگست، 2018
    کیجئے اب کچھ برائے دوستی روح پرور ہے نوائے دوستی

    امن کا خواہاں ہوں میں، نفرت ہے مجھ کو جنگ سے

    احمد علی برقی اعظمی 4 اگست، 2018
    امن کا خواہاں ہوں میں نفرت ہے مجھ کو جنگ سے تجھ کو ملنا ہو اگر مجھ سے مِلا کر ڈھنگ سے

    گزر رہے ہیں شب و روز کس زمانے میں

    احمد علی برقی اعظمی 3 اگست، 2018
    گزررہے ہیں شب و روز کس زمانے میں مرا ہی نام نہیں ہے مرے فسانے میں

    یاد رفتگاں: بیاد مولوی خدا بخش خان

    احمد علی برقی اعظمی 3 اگست، 2018
    تھے خدا بخش محسنِ اردو جن کا ممنون ہے جہانِ ادب

    بیادِ ممتاز فلمی اداکارہ مینا کماری

    احمد علی برقی اعظمی 1 اگست، 2018
    پیش کرتا ہوں میں اُس مینا کماری کو خراج جو دلوں پر کرتی تھی اپنی اداکاری سے راج

    یاد رفتگاں: بیادمنشی پریم چند

    احمد علی برقی اعظمی 31 جولائی، 2018
    اردو ادب کی شان تھے منشی پریم چند اہلِ نظر کی جان تھے منشی پریم چند

    یاد رفتگاں: بیاد محمد رفیع

    احمد علی برقی اعظمی 31 جولائی، 2018
    زباں پر ہے نامِ محمدرفیع درخشاں ہے کامِ محمد رفیع

    یادِ رفتگاں: بیادِ جانی واکر

    احمد علی برقی اعظمی 29 جولائی، 2018
    جانی واکر جو ہنساتے تھے کبھی اب نہیں ہیں تو رلاتے ہیں ہمیں

    انڈیا اسلامک سینٹر، نئی دہلی: منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 27 جولائی، 2018
    ہے یہ اک اسلامی سینٹر کی عمارت شاندار دہلی میں اسلامی قدروں کی ہے جو آئینہ دار

    اے پی جے عبدالکلام مرحوم کی کتاب کے اردو ترجمے پر منظوم تاثرات

    احمد علی برقی اعظمی 27 جولائی، 2018
    کچھ نہ تھا ناقابلِ تسخیر جن کے سامنے ایک مردِ عبقری تھے اے پی جے عبدالکلام

    ادارۂ بیسٹ اردو پوئیٹری میں منظوم خطبۂ صدارت اور اظہار امتنان و تشکر

    احمد علی برقی اعظمی 25 جولائی، 2018
    صدرِ محفل آپ نے مجھ کو بنایا شکریہ آپ کو اللہ دے برقی نوازی کی جزا

    کہتے ہیں آج اردو ہے اک عالمی زباں

    احمد علی برقی اعظمی 25 جولائی، 2018
    کہتے ہیں آج اردو ہے اک عالمی زباں یہ قافلہ ہے جانبِ منزل رواں دواں

    مشتاق دربھنگوی کو عالمی شعراء کی ڈائریکٹری ’گوش بر آواز‘ کی اشاعت پر منظوم تبریک و تہنیت

    احمد علی برقی اعظمی 24 جولائی، 2018
    فخرِ اردو ہیں مشتاقؔ دربھنگوی ہے ثبوت اس کا اُن کی یہ ڈائریکٹری

    خود کو کہتا ہے جو سب کا پاسباں خاموش ہے

    احمد علی برقی اعظمی 23 جولائی، 2018
    خود کو کہتا ہے جو سب کا پاسباں خاموش ہے سن کے مظلوموں کی وہ آہ و فغاں خاموش ہے

    ملت کا اپنی مونس و غمخوار بھی تو ہو

    احمد علی برقی اعظمی 21 جولائی، 2018
    ملت کا اپنی مونس و غمخوار بھی تو ہو کوئی تو اِن میں قافلہ سالار بھی تو ہو

    کیسے کروں میں گردشِ دوراں کی شرحِ حال

    احمد علی برقی اعظمی 21 جولائی، 2018
    کیسے کروں میں گردشِ دوراں کی شرحِ حال برپا ہے میرے ذہن میں اک محشرِ خیال

    یومِ تسخیر قمر

    احمد علی برقی اعظمی 20 جولائی، 2018
    ۲۰ جولائی کا دن ہے یومِ تسخیرِ قمر ابنِ آدم نے قدم جب اپنا رکھا چاند پر

    یاد رفتگاں: بیاد معروف شاعر و نغمہ نگار گوپال داس نیرج

    احمد علی برقی اعظمی 20 جولائی، 2018
    گوپال داس نیرج تھے ایسے اک سخنور گیتوں میں جن کے اُن کا کوئی نہیں تھا ہمسر

    امن عالم کی فضا ہموار ہونا چاہئے

    احمد علی برقی اعظمی 17 جولائی، 2018
    امن عالم کی فضا ہموار ہونا چاہئے ’’ آدمی کو آدمی سے پیار ہونا چاہئے‘‘

    ہے داستانِ ارضِ فلسطین خونچکاں

    احمد علی برقی اعظمی 15 جولائی، 2018
    ہے داستانِ ارضِ فلسطین خونچکاں کیوں بے خبر ہے اس کے مصائب سے یہ جہاں
    اپنی تحریر شامل کریں
    مضمون بھیجنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
    ڈاؤن لوڈ اینڈرائڈ ایپ

    مضامین ڈاٹ کام ٹیم

    خالد سیف اللہ اثری (بانی و مدیر)

    عرفان وحید (بانی و مدیر)

    محمد اسعد فلاحی (ادارتی و انتظامی امور)

    راشد اثری (تکنیکی امور)

    مضامین ڈاٹ کام پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

    اس ویب سائٹ کا تمام مواد کاپی رائٹ فری ہے، یعنی تمام مواد باجازت متعلقہ مصنف کے کسی دوسری جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔ البتہ مواد کی اشاعت کے سلسلے میں ادارے کو اس ای میل پر مطلع فرمانے کی زحمت فرمائیں ([email protected])۔

    • About us
    • Contact
    • Privacy Policy
    • Refund Policy
    • Terms of Service
    ℗ کاپی لیفٹ - 2025
    سائن ان

    خوش آمدید۔ آپ کے اکاؤنٹ میں آپ کا استقبال ہے۔

    کیا آپ پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
    سائن ان

    اپنے پاس ورڈ کی بازیابی کیجیے

    آپ کو پاس ورڈ ای میل کیا جائے گا