براؤزنگ زمرہ

ادب

 ’نیرنگِ سخن‘ کاعظیم شاعر ادیب ؔوارثی

ادیبؔ وارثی کی شاعری کی مختلف جہتیں ہیں۔جو ان کو دور حاضر کے شعراء میں منفرد اور الگ مقام دلاتی ہیں۔ان کے اشعار کا جادو اہل علم و ادب کو ایک نئی دنیا سے روشناس کرانے میں معاون نظر آتے ہیں ۔ان کی شاعری انسانی جذبات اور خالص عقیدت مندی پر…

افسانچہ

ہاں نا امی آپ نے ہی انہیں بہت چھوٹ دے رکھی ہے۔بھلا روز روز اپنے میکے فون پر بات کرنے کی کیا ضرورت ہے۔پیسے کیا پیڑ پر اگتے ہیں?ہفتے میں ایک مرتبہ فون کرنا کافی ہوتا ہے۔

کیا اردو اسکول صرف غریب مسلمانوں کے لیے ہیں؟

جب بھی انگلش میڈیم اور اردو میڈیم کے بچہ کا موازنہ کیا جائے تو ہمیں اکثر فحاشی و بد حوسی میں انگلش میڈیم والا طالب علم ملوث نظر آئے گا ۔ اردو میڈیم کا طالب علم رات کو 9 بجے مسجد میں نمازِ عشاء کو جاتا ہے وہی انگلش میڈیم کا طالب علم کسی دوست…

کچھ اردو زبان کے بارے میں

       دنیا کی جدید ترقی یافتہ زبانوں کی طرح اردو میں ٹائپ اور طباعت کی جدید ترین سہولیات موجود ہیں۔ پہلے اردو کے لیے پتھر کا چھاپے کا رواج تھا جسے" لیتھو" کہتے ہیں۔ اردو کی قدیم کتابیں اکثر و بیشتر اسی سے چھاپی گئیں ہیں۔ لیکن اب اس کی جگہ…

شدّتِ احساس اور گہرے شعوری رویے کا شاعر: افتخار راغبؔ

راغبؔ کی شاعری ایسے ہی جذبوں کی آواز ہے جن میں علامتی پیرہنوں کی پیاس ہے۔ عصری حسّیت کا ہر پل زندگی کی کائنات کے ہر گوشے کو ٹٹولنا چاہتا ہے۔ راغبؔ کی شاعری اسی پل کی گیلی مٹی سے نمو پانے والے پودے کی شاخ سے پھوٹا اپنے وجود کے اظہار کی…

محبت پر مبنی ادب کو فرغ دینے کی ناگزیر ضرورت ہے!

ہندوستان میں بڑھتی تنگ نظری اور تعصب و عناد کی بنیاد پر چند مٹھی بھر عناصر نے جو ہندو مسلم سماج میں تفریق و انتشار کی دیوار کھڑی کر رکھی ہے وہ خلیج بھی کم ہوگی اور  یہ کتا ب باہم  سماجی ہم آہنگی کے لئے سنگ میل ثابت ہوگی۔

مشہور شاعر افضل منگلوری اور کنال دانش کے اعزاز میں شعری نشست کا انعقاد

کنال دانش کا تعلق ناگپور سے ہے۔ لیکن ایک ایسے نوعمر شاعر ہیں کہ آج کے اس فرقہ پرستی کے دور میں جس طرح مذہبی تعصب و تنفر اور اردو زبان کے ساتھ دشمنی کا رویہ فروغ پذیر ہو رہا ہے کنال دانش نئی پیڑھی کے ان نمائندہ شعرا میں ہیں جو اپنی شاعری کے…

سنٹرو کلچرل اسلامیکو ڈی میڈرڈ

میں نے اپنی بات سمیٹتے ہوئے سامعین کا شکر یہ ادا کیا اور واپس اپنی جگہ پر آکر بیٹھ گیا۔ وقت بہت ہو چلا تھا۔ آج ہی کی رات مجھے قرطبہ شہر کے لیے روانہ ہونا تھا۔ قرطبہ جو میرے خوابوں کا شہر تھا۔ قرطبہ جو کبھی تہذیب و تمدن کا گہوارہ ہوا کرتا…

معروف شاعر محترم بی ایس جین جوہر ؔ کی یاد میں مشاعرہ

اس موقع پر بھارت بھوشن شرما، رام اوتار بنسل ،محمد دانش ، آفاق احمد خان، معراج الدین انصاری، الکا وششٹھ،مکیش جین، ادت جین، اشونی گیرا، راجیو جی،منوج جی، پروین گرگ، آلوک شرما،فرح ناز، گل ناز، ڈاکٹر سیدہ،فیضان انصاری ، عبدالواحد،محمد شمشاد…

ذرا نزدیک تو آ یار میرے

عبدالکریم شاد ذرا نزدیک تو آ یار میرے کھلیں گے تجھ پہ سب اسرار میرے ... وہ کہتا ہے دعا کافی نہیں ہے دوا بھی چاہیے بیمار میرے ... مری بنیاد میں کچھ نقص تو ہے گرے جو گنبد و مینار میرے ... تمھی اے دشمنو! آئینہ لاؤ تکلف کر رہے ہیں…

اردوکی ترقی و اشاعت کے لئے جامع منصوبہ کی ضرورت

اردوزبان کی ترقی وترویج کے لیے قومی اور ریاستی سطح پررقم مختص کیے جانے کے ساتھ ساتھ مختلف ریاستوں میں اردواکیڈمیاں بھی تشکیل دی گئی ہیں، لیکن ان کا جو حال ہے اور اس کے سکریٹری اور چیئرمین کی کارکردگی پر طویل بات کی جاسکتی ہے۔

افتخار راغب ؔ کی غزلوں کا سیاق

        کہہ سکتے ہیں کہ راغبؔ کی غزلیہ شاعری میں جو ندرت ہے وہ کلاسیکی و جدید فکر کی آمیزش سے وجود میں آتی ہے جس میں طہارت ہے،معصوم احساسات ہیں اور تعمیری فکر و خیال ہے،زبان و بیان کی سادگی ہے اور الفاظ کا خوبصورت دروبست ہے۔ کسی فنکار کی…

للن پاٹھک اور کلن پٹیل

ارے بھائی سنگھ کے نام پر سارے براہمن ان کے ساتھ ہوجاتے ہیں مگر ان لوگوں نے سنیل جوشی کے قتل میں ماخوذ پرگیہ ٹھاکر کو رکن پارلیمان بنادیا۔ اب یہ بتاو کہ کیا سنیل کے قاتل کبھی پکڑے جائیں گے؟