ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
غزل
غزل – حیات و کائنات پر کتاب لکھ رہے تھے ہم
عزیز نبیل
حیات و کائنات پر کتاب لکھ رہے تھے ہم
جہاں جہاں ثواب تھا عذاب لکھ رہے تھے ہم
ہماری تشنگی کا غم رقم تھا موج موج پر
سمندروں کے جسم پر سراب لکھ رہے…
غزل – اندازِ ستم اُن کا نہایت ہی الگ ہے
افتخار راغبؔ، دوحہ
اندازِ ستم اُن کا نہایت ہی الگ ہے
گزری ہے جو دل پر وہ قیامت ہی الگ ہے
لے جائے جہاں چاہے ہوا ہم کو اُڑا کر
ٹوٹے ہوئے پتّوں کی حکایت ہی…
غزل – مل گئی آپ کی رضا مجھ کو
افتخار راغب، دوحہ قطر
مل گئی آپ کی رضا مجھ کو
اور کیا چاہئے بھلا مجھ کو
کیا کروں گا میں دوسری عینک
لوٹ لے تیری ہر ادا مجھ کو
یہ سمجھ لو بلک رہا ہے دل…
غزل – لوگ پتھر کے تھے فریاد کہاں تک کرتے
راشد طراز
لوگ پتھر کے تھے فریاد کہاں تک کرتے
دل کے ویرانے ہم آباد کہاں تک کرتےآخرش کرلیا مٹی کے حرم میں ہی قیام
خودکو ہم خانما ں برباد کہاں تک کرتے…
غزل – درونِ چشم ہے روشن کوئی جھلک اُس کی
افتخار راغبؔ، دوحہ قطر
درونِ چشم ہے روشن کوئی جھلک اُس کی
کہ محوِ رقص نگاہوں میں ہے چمک اُس کی
یہ بات آئی سمجھ میں نہ آج تک اُس کی
غزل درخت سے آتی ہے…
غزل – تقدیرِ وفا سنوار جانا
افتخار راغبؔ، دوحہ قطر
تقدیرِ وفا سنوار جانا
یا جیتے جی مجھ کو مار جانا
میں سب کی نگاہ میں تھا سرمہ
آنکھوں نے تری غبار جانا
خوش ہونا وہ تیرا جیتنے پر…
غزل – سنو مسافر! سرائے جاں کو تمہاری یادیں جلاچکی ہیں
عزیز نبیل
سنو مسافر! سرائے جاں کو تمہاری یادیں جلاچکی ہیں
محبّتوں کی حکایتیں اب یہاں سے ڈیرا اٹھاچکی ہیںوہ شہرِ حیرت کا شاہزادہ گرفتِ ادراک میں نہیں ہے…
تمہارا دل ظفر چھوٹا بہت ہے
3 جون 2016 کو منعقدہ ایک طرحی مشاعرے کے لئے لکھی گئی غزل ہے۔
مصرعۂ طرح: محبت کا سفر اچھا بہت ہے
غزل – یاد کی چل پڑی ہے سرد ہوا
افتخار راغبؔ، دوحہ قطر
غزل - یاد کی چل پڑی ہے سرد ہوا
پھر اُبھارے گی کوئی درد ہوا
جانے کس کے لیے بھٹکتی ہے
شہر در شہر کوچہ گرد ہوا
وقت کی تیز و تند…
غزل – ٹوٹ جاتے ہیں
اشہد بلال چمن ابن چمن
بھروسہ ہو اگر کمزور رشتے ٹوٹ جاتے ہیں
ذرا بے اعتنائی سے بھی اپنے ٹوٹ جاتے ہیں
ہوائیں تیز ہوتی ہیں تو پتّے ٹوٹ جاتے ہیں
امان و حفظ…
غزل – آنسو
اشہد بلال چمن ابن چمن
کیسے بتاؤں آنکھ میں میری رہتے ہیں کیوں کر آنسو
دل کے زخم غموں میں ڈھل کر بہتے ہیں بن کر آنسو
ان سے بچھڑ کر دل کا کمرہ رہتا ہے سنسان…
غزل – توجّہ میں تری تبدیلیاں معلوم ہوتی ہیں
افتخار راغبؔ، دوحہ قطر
توجّہ میں تری تبدیلیاں معلوم ہوتی ہیں
مجھے گھٹتی ہوئی اب دوریاں معلوم ہوتی ہیں
درختوں پر کچھ ایسا آندھیوں نے قہر ڈھایا ہے
ہواؤں سے…
غزل – جتنی ہم چاہتے تھے اتنی محبت نہیں دی
احمد اشفاق، دوحہ
جتنی ہم چاہتے تھے اتنی محبت نہیں دی
خواب تو دے دیے اس نے، ہمیں مہلت نہیں دیبکتا رہتا سرِ بازار کئی قسطوں میں
شکر ہے میرے خدا نے مجھے…
غزل – دن کو دفتر میں اکیلا، شب بھرے گھر میں اکیلا
راجیندر رمنچندہ بانی
دن کو دفتر میں اکیلا، شب بھرے گھر میں اکیلا
میں کہ عکس منتشر ایک ایک منظر میں اکیلااُڑ چلا وہ اِک جدا خاکہ لیے سر میں اکیلا
صبح…
غزل – پھول سے جب سے دوستی کی ہے
عتیق انظر
پھول سے جب سے دوستی کی ہے
میں نے کانٹوں پہ زندگی کی ہےاک چراغ سحر بچانے میں
میں نے سورج سے دشمنی کی ہےمیں نے تیری اندھیری راتوں…
غزل – تجھ سا چہرا شناس کون ہوا
افتخار راغبؔ، دوحہ قطر
تجھ سا چہرا شناس کون ہوا
مجھ کو پڑھ کر اُداس کون ہوا
سارے فرقت زدہ ہوئے غمگیں
اِس قدر بے حواس کون ہوا
آپ سی کب ہوئی مسیحائی
آپ…
غزل – سب جل گیا جلتے ہوئے خوابوں کے اثر سے
احمد اشفاق
سب جل گیا جلتے ہوئے خوابوں کے اثر سے
اٹھتا ہے دھواں دل سے نگاہوں سے جگر سے
روٹھے ہوئے سورج کو منانے کی لگن میں
ہم لوگ سر شام نکل پڑتے ہیں گھر…
غزل – لَے ملاؤ نہ اُن کی لَے کے ساتھ
افتخار راغب، دوحہ قطر
لَے ملاؤ نہ اُن کی لَے کے ساتھ
سُر بدلتے ہیں جو سَمے کے ساتھ
ہم مسائل میں ڈوب جاتے ہیں
روز سورج تِرے اُدَے کے ساتھ
پوچھتا ہوں کہ…
غزل – میں نے جب قطرہ لکھا اس نے سمندر پڑھ لیا
راجیش ریڈی
میں نے جب قطرہ لکھا اس نے سمندر پڑھ لیا
میرے باہر ہی سے اس نے میرا اندر پڑھ لیا
میں چھپاتا رہ گیا دنیا سے اپنے آپ کو
میری آنکھوں میں مجھے دنیا…
غزل – میں چپ کھڑا تھا، تعلق میں اختصار جو تھا
راجیندر رمنچندہ بانی
میں چپ کھڑا تھا، تعلق میں اختصار جو تھا
اُسی نے بات بنائی وہ ہوشیار جو تھاپٹخ دیا کسی جھونکے نے لا کے منزل پر
ہوا کے سر پہ کوئی…
غزل – سمندر میں جزیرہ چاہتا ہے
عتیق انظر
سمندر میں جزیرہ چاہتا ہے
مسافر اب ٹھکانا چاہتا ہےگھنے پیڑوں کا سا یہ چاہتا ہے
گناہوں پر وہ پردہ چاہتا ہےتعلق پر بھروسہ چاہتا ہے…
غزل – اک گلِ تر بھی شرر بھی نکلا
راجیندر رمنچندہ بانی
اک گلِ تر بھی شرر بھی نکلا
بسکہ ہر کام ہنرسے نکلامیں ترے بعد پھر اے گم شدگی
خیمۂ گردِ سفر سے نکلاغم نکلتا نہ کبھی سینے سے
اک…
غزل – بہت گھاٹا اٹھانا پڑ رہا ہے
عتیق انظر
بہت گھاٹا اٹھانا پڑ رہا ہے
مگر رشتہ نبھانا پڑ رہا ہےتسلی دے کے خوش آئند کل کی
امنگوں کو سلانا پڑ رہا ہےپرانے منظروں…
غزل – نہ منزلیں تھیں نہ کچھ دل میں تھا نہ سر میں تھا
راجیندر رمنچندہ بانی
نہ منزلیں تھیں نہ کچھ دل میں تھا نہ سر میں تھا
عجب نظارۂ لاسمتیت نظر میں تھاعتاب تھا کسی لمحے کا اک زمانے پر
کسی کو چین نہ باہر…
غزل – بزم دنیا کا تماشا نہیں دیکھا جاتا
ابراہیم اشکبزم دنیا کا تماشا نہیں دیکھا جاتا
زندگی یوں تجھے رسوا نہیں دیکھا جاتاجب سے تنہائی کا احساس ہوا ہے مجھ کو
کوئی دشمن بھی اکیلا نہیں دیکھا…
غزل – مِرے بدن میں پگھلتا ہوا سا کچھ تو ہے
راجیندر رمنچندہ بانی
مِرے بدن میں پگھلتا ہوا سا کچھ تو ہے
اِک اور ذات میں ڈھلتا ہوا سا کچھ تو ہےمری صدا نہ... سہی ہاں... مِر الہو نہ سہی
یہ موج موج…
غزل – یہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتے
خواجہ حیدر علی آتشیہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتے
ہم اور بلبلِ بے تاب گفتگو کرتےپیام بر نہ میسر ہوا تو خوب ہوا
زبانِ غیر سے کیا شرحِ آرزو کرتے…
غزل – شب وصل تھی چاندنی کا سماں تھا
خواجہ حیدر علی آتش
شب وصل تھی چاندنی کا سماں تھا
بغل میں صنم تھا، خدا مہرباں تھا
مبارک شبِ قدر سے بھی وہ شب تھی
سحر تک مہ و مشتری کا قراں تھا
وہ شب تھی…
غزل- بجھ گیا دل تمھارے پیار کے ساتھ
عتیق انظر
بجھ گیا دل تمھارے پیار کے ساتھ
پھول مرجھا گیا بہار کے ساتھہاتھ ملتا رہے شکاری اب
جال بھی اڑ گیا شکار کے ساتھدور دل…
غزل- پتّہ پتّہ بھرتے شجر پر ابر برستا دیکھو تم
راجیندر رمنچندہ بانی
پتّہ پتّہ بھرتے شجر پر ابر برستا دیکھو تم
منظر کی خوش تعمیری کو لمحہ لمحہ دیکھو تممجھ کو اِس دلچسپ سفر کی راہ نہیں کھوٹی کرنی
میں…